#4684.01

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 8207

دروس القرآن جلد دوم

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(اتوار 30 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

قرآن مجید اللہ رب العزت کی سچی اور لاریب کتاب ہے جو بے مثل اور بے نظیر ہونے کے ساتھ ساتھ سراپا ہدایت اور حکمت ودانائی سے بھری پڑی ہے اس کی تلاوت باعث ثواب بھی ہے اور قاری کو ایسی لذت بھی دیتی ہے جس سے وہ کبھی بھی اُکتاہٹ محسوس نہیں کرتا۔ یہ اللہ کی طرف سے انسانیت کے لیے اتارا ہوا دستور حیات ہے جو اس کو ٹھکرا کر خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لے وہ ظالم وفاسق اور دنیا وآخرت میں ذلیل ورسوا ہوکر تڑپے گا اور جو شخص قرآنی احکامات کے مطابق عمل کرے وہ جنت کے راستے پر گامزن ہو کر اپنی منزل تک یقیناً پہنچ جائے گا۔ قرآن مجید کو آسان سے آسان انداز میں عوام الناس تک پہنچانے اور انہیں وعظ ونصیحت اور تبلیغ کے لیے کئی ایک طریقے اپنائے گئے اور اس پر بہت سے کتب بھی تالیف کی گئیں مگر زیرِ تبصرہ کتاب  علم وفن کا ایک گہرا سمندر ہے جو بھی اس میں غوطہ زن ہوتا ہے وہ ہیرے‘ جواہرات سے اپنی جھولی بھر کر ہی سطح آب پر نمودار ہوتا ہے۔ اس کی دو جلدیں ہیں پہلی جلد میں سورۂ فاتحہ اور سورۂ بقرہ کی چیدہ چیدہ آیات کی تفہیم وتفسیر ہے اور دوسری جلد میں سورۂ آل عمران اور سورۂ نساء کی منتخب آیات پر دروس مشتمل ہیں جس میں قرآنی آیات کے شان نزول اور  اور ان کی تفسیر ہے۔ تفسیر میں تفسیر بالقرآن اور تفسیر بالحدیث اور صحیح یا حسن درجہ کی احادیث کو بیان کیاگیا ہے۔ بنی اسرائیلی روایت کا ذکر کرنے کے بعد اس کی وضاحت بھی کی جاتی ہے کہ یہ اسرائیلی روایت ہے۔ اس کتاب میں حوالہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے‘ حوالے میں سورۂ کا نام اور آیت کا نمبر ذکر کیا جاتا ہے اور حدیث کے حوالے میں مصدر کا نام‘ پھر کتاب کا نام اور حدیث نمبر ذکر کیا جاتا ہے۔یہ کتاب’’ دروس القرآن ‘‘ الشیخ محمد عظیم حاصل پوری  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

11

سوال آل عمران

 

سورہ آل عمران کاشان نزول

21

بدعات سےبچ جاؤ

26

اےاللہ ہمارے دلوں کودین پرثابت رکھنا

34

انسان کی مرغوب چیزیں

38

متقین کےلیےجنتی نعمتیں

47

صرف ایک دین اسلام

54

سیدنا عیسی ﷤ کی والدہ سیدہ مریم

60

وعدہ پورا کرو

64

متقی اللہ کامحبوب

70

جھوٹی قسمیں مت اٹھاؤ

77

پیارے نبی ﷺ کےچرچے عالم ارواح میں

80

قابل قبول دین صرف’’اسلام‘‘

87

اللہ کےراستے میں محبوب چیز خر چ کرو

95

مقام ابراہیم اورحج

99

زندگی اورموت اسلام پر

103

اتفاق واتحاد اورکتاب اللہ کو لاز م پکڑو

106

میدان احدمیں فریقین کانقصان

146

اگر نبی ﷺ دنیا سےرحلت فرماجائیں تو ؟

152

رسول اللہ ﷺ کی صفات حسنہ

157

فضائل نبی رحمت ﷺ

167

شہید کونئی زندگی ملتی ہے

173

زکوۃ نہ دینے والوں کانجام

179

ہرجان نےموت کاذائقہ چکھناہے

185

عقل والوں کی صفات

189

ایما ن والوں کوچار نصیحتیں

194

سورۃ النساء

 

رشتوں کےبارےمیں اللہ سے ڈرو

201

یتیموں کےمال ان کےسپرد کردو

207

دلہن کواس کاحق مہر دےدو

213

وراثت کی تقسیم

217

رسول اللہ ﷺ کانافرمان

225

زناکار کی سزا

229

توبہ کب قبول ہوتی ہے؟

234

محرمات نکاح

237

اللہ بندے کےساتھ ہمیشہ آسانی والا معاملہ کرتاہے

241

حرام طریقے سےمال نہ کھاؤ

246

کبیرہ گناہوں سےبچو

250

اہلیہ سےاچھا سلوک کرو

255

حقوق اللہ کےساتھ حقوق العباد بھی

259

ہمار ےحاکم اورقاضی محمدرسول اللہ ﷺ ہیں

267

رسول اللہ ﷺ سےمحبت

273

قتال واجب ہونےکی صورتیں

282

پہلامقصد ۔فتنےکاخاتمہ

283

دوسرا مقصد ۔۔۔غلبہ السام

283

تیسرا مقصد ۔۔۔کفار کاجزیہ دینا

284

چوتھا مقصد ۔۔۔کمزوروں کی مدد

284

پانچواں مقصد ۔۔۔مقتولین کی مدد

285

چھٹا مقصد ۔۔۔معاہدہ توڑنےکی سزا

286

ساتواں مقصد ۔۔۔دفاع کےلیے لڑنا

286

آٹھواں مقصد ۔۔۔مقبوضہ علاقہ چھڑوانا

287

رسول اللہ ﷺ کی اطاعت اللہ کی اطاعت

288

سفارش کرنےوالے کااجر

291

سلام کےآداب

293

مسلمان کےقتل کاگناہ

296

مجاہد جنت کےدرجات کےمالک

302

قصر نماز کی رخصت

306

اللہ سے استغفار کرو

309

بہترین سرگوشیاں

313

ہرحال میں انصاف پر قائم رہو

317

علامات نفاق

321

برائی مت پھیلاؤ

326

وحی کی اقسام

331

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85521
  • اس ہفتے کے قارئین 298276
  • اس ماہ کے قارئین 85521
  • کل قارئین113977521
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست