#6279

مصنف : محمد فہد حارث

مشاہدات : 5092

داؤدی بوہرے ایک اجمالی تعارف

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2310 (PKR)
(جمعرات 11 فروری 2021ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

داؤدی بوہرہ اہل تشیع کی اسماعیلی شاخ کا ایک ذیلی فرقہ ہے۔ شیعہ حضرا ت بارہ اماموں کو مانتے ہیں جبکہ بوہری فرقے کے لوگ امام جعفر صادق کے بعد کسی بھی امام کو نہیں مانتے۔بوہری فرقہ کے عقائد اور شیعہ رافضیوں کے عقائد میں کوئی خاص فرق نہیں ہے بلکہ بوہری فرقہ دراصل رافضیوں کی ہی ایک شاخ ہے ۔ یہ فرقہ اپنے عقائد کفریہ کی بنا پر کافر ومرتد اور دائرہٴ اسلام سے خارج ہے۔ زیر نظر رسالہ ’’داؤدی بوہرے ایک اجمالی تعارف‘‘ جناب فہد حارث صاحب کی فیس بک پر اقساط کی صورت میں نشر کی جانے والی ان تحاریر کا مجموعہ ہے جو کہ  داؤدی بوہرہ مذہب سے  تعلق رکھنے والے حضرات کے عقائد  اور رسوم و رواج کے سلسلے میں رقم کی گئی تھیں۔ بعد ازاں فہد حارث نے افاد ۂ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں مرتب کر کے شائع کیا ہے۔ فاضل مرتب  نےاس کتابچہ میں  داؤدی بوہروں کا نہایت اجمالی تعارف  پیش کیا ہے۔اس کتابچہ میں بوہروں سے متعلق زیادہ تر وہ معلومات درج کی ہیں جو کہ ان کے ساتھ وقت گزار کر اور ان سے براہ راست استفادہ کرکے اخذ کی گئی ہیں۔ہندوستان پاکستان میں اہل تشیع فرقہ سے تعلق رکھنے والے داؤدی  بوہروں کے طرزِ معاشرت پر یہ   ایک  اہم رسالہ ہے اس رسالہ  کے مطالعہ سے قارئین کو اس مذہب و مسلک کے پیروکاروں کے بارے میں بہت کچھ نیا جاننے کو ملے گا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

انتساب

12

دوؤدی بوہرے۔ایک اجمالی تعارف

13

اہل تشیع اورآغاخانیوں سے اختلاف

14

ہندوستان میں طیبی دعوت کی آمد اوردعوتی مرکزکی منتقلی

15

53ویں داعی کےمتعلق اختلاف

18

داؤدی بوہروں کےمذہبی رسم ورواج

19

مراسمِ محرم میں اثناعشریوں سےاختلاف

20

مخصوص مصلیٰ اورلباس

21

ہندوؤں سے تنفرکابوہروں کےرہن سہن پراثر

22

کھاناکھانےکےمخصوص اطوار

23

خواتین کی عدت اوربچوں کونظرِ بدسے بچانےکےطریقے

24

داڑھی وپردہ

25

سود

26

کاروباری ذہن

27

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی قبرکےلیےسونےکاجنگلہ

28

جماعت میں شادیاں

29

داعی مطلق یعنی سیدناکوگھرمیں برکت کےلیےگھر پردعوت دینا

30

بوہروں کاطرزِ معاشرت

31

مساوات وبرابری

36

شادی کی تقریبات

37

محرم کی مجالس

38

خواتین کی تعلیم

39

بوہری مراکز

40

داؤدی بوہروں کی حکمران ملکہ سیدہ ارویٰ الصلیحی المعروف ملکہ حرہ

42

جامعہ الازہر

50

فاطمین مصرکےشاندارکتب خانے

51

بوہروں کےائمہ

57

بوہروں کامذہب

58

بوہروں کےمذہبی مناصب

61

بوہروں کےمذہبی نظریات

62

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102083
  • اس ہفتے کے قارئین 314838
  • اس ماہ کے قارئین 102083
  • کل قارئین113994083
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست