خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ،خاص استعداد و صلاحیت کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ خطابت صرف فن ہی نہیں ہے بلکہ اسلام میں خطابت اعلیٰ درجہ کی عبادت اور عظیم الشان سعادت ہے ۔خوش نصیب ہیں وہ ہستیاں جن کو میدانِ خطابت کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔شعلہ نوا خطباء حالات کا دھارا بدل دیتے ہیں،ہواؤں کے رخ تبدیل کر دیتے ،معاشروں میں انقلاب بپا کر دیتے ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ برہان الخطیب ‘‘ وطن عزیز پاکستان کے مشہور و معروف ہر دلعزیز خطیب مولانا عبد المنان راسخ حفظہ اللہ کے تحریر کردہ علمی و اصلاحی اور من گھڑت واقعات و غیر ثابت روایات سے مکمل پاک بیس مضامین کا حسین گلدستہ ہے ۔ (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
سب سے خطر ناک فتنہ |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
279 |
مال کی طلب میں کافروں جیسی سوچ |
|
280 |
انسانیت کی بے قدری |
|
280 |
کوئی شوق اور چاہ نہیں ہے |
|
281 |
دین کی بے قدری |
|
282 |
ہر گناہ کی اصل وجہ زندگیاں داؤ پر لگ گئیں |
|
284 |
قوم کے رہبر بھی رہزن بن گئے |
|
285 |
اور مال کی پوجا کیا ہے؟ |
|
286 |
مال کا فتنہ اور قرآن |
|
287 |
رسول اللہ کی امیدوار ہم میں کیا کہتے ہیں؟ |
|
287 |
اے صحابہ میں اللہ مجھے فقیری کا ڈر نہیں |
|
290 |
مال مال کرنے والا سب کچھ چھوڑ جاتا ہے |
|
292 |
دین کا سب سے زیادہ نقصان کرنے والا فتنہ |
|
294 |
مال کا پجاری ہلاک ہو گیا |
|
295 |
سب سے پہلے بے وفائی کرنے والا |
|
297 |
تھوڑا مال اور بہت تھوڑا حساب |
|
298 |
پاکستانی پردیس میں کیسے رہیں؟ |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
306 |
کیا پردیس جانا جائز ہے؟ |
|
306 |
ایک بات سمجھ سے باہر ہے |
|
309 |
دعا، رابطہ اور ملاقات |
|
311 |
ملکی قوانین کا احترام |
|
314 |
جائز اور حلال کام کریں |
|
315 |
اسلامی ماحول کا اہتمام |
|
317 |
اسلام اور وطن کی نمائندگی |
|
319 |
اولاد کا مسئلہ وہاں اور یہاں |
|
325 |
اچھی دوستی کے فوائد |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
329 |
رب رسول کے باغی سے دوستی |
|
331 |
تحمیل ایمان کی نشانی ہے |
|
332 |
ایمان کی مٹھاس ملے گی |
|
333 |
ہر وقت ہر خیر ملتی رہے گی |
|
335 |
آگ اور فریج کی طرح |
|
336 |
ایک دُعا ضرور کیا کریں |
|
336 |
اللہ بھی محبت کرے گا |
|
337 |
عرش اور رحمن کا سایہ نصیب ہوگا |
|
340 |
نور کے منبر ملیں گے |
|
342 |
جنت میں بڑے لوگوں کا ساتھ نصیب ہوگا |
|
344 |
آخری اور ضروری بات |
|
345 |
جگت باز کا بدترین انجا |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
350 |
جائز حد تک مسکراہٹ اور خوش طبعی کا جواز |
|
351 |
جگت بازی کا سیلاب |
|
353 |
جگت کیا ہے؟ اور گناہ کیوں |
|
354 |
ایک بہت بڑا خطرناک ظلم |
|
354 |
ایمان داری سے سوچیں |
|
356 |
جگت بازی کمزور ایمان کی علامت ۔ |
|
357 |
جگت باز کے لیے ہلاکت ہی ہلاکت |
|
359 |
جگت باز پر اللہ تعالیٰ کا سخت غصہ |
|
360 |
جگت باز سے آپ ملی ایم کی سخت ترین نفرت |
|
361 |
جگت باز آگ کی گہرائیوں میں |
|
364 |
نفرتوں کی ایک بہت بڑی وجہ |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
369 |
جس قدر ممکن ہو غلط فہمی کا ازالہ کریں |
|
373 |
کسی بیوی کے پاس گئے؟ |
|
376 |
ایک سچی اور تلخ حقیقت |
|
377 |
پہلے سے زیادہ غصہ آ گیا |
|
377 |
سلام کا جواب نہ ملنے پر وہ ناراض ہو گئے |
|
380 |
بچے کا پیشاب کیا نکلا؟ |
|
381 |
امام ہی ہما را چور ہے |
|
383 |
قاری صاحب تو شراب پیتے ہیں |
|
384 |
تمہیدی گزارشات |
|
389 |
عیدی کی شرعی حیثیت |
|
391 |
عیدی کا جواز |
|
391 |
عید آئی ہے کہ لڑائی |
|
392 |
عیدی یا ظلم فیصلہ آپ کریں |
|
394 |
اہل خانہ کے متعلق تین باتیں |
|
395 |
ہر سر براہ کان کھول کرشن لے ...! |
|
397 |
اللہ کے لیے بوجھ نہ بنو |
|
398 |
جذبات کی قدر کرو |
|
399 |
باہر نکلتے ہوئے تین باتوں کا خیال رکھیں |
|
400 |
شہرت اور غرور کا لباس نہ پہنیں |
|
401 |
غریب کو دیکھ کر خوشی سے دُعا دیں |
|
401 |
کسی کا مذاق نہ اڑائیں |
|
403 |
اکثر لوگ حق قبول کیوں نہیں کرتے؟ |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
409 |
غربت |
|
410 |
تعصب |
|
410 |
ماحول |
|
411 |
محبت میں غلو |
|
412 |
لالچ |
|
413 |
خوف |
|
414 |
خواہشات کی پوجا |
|
415 |
خطیب کا رف انداز |
|
416 |
انجام سے بے خبر اور غیر سنجیدگی |
|
416 |
جہالت |
|
418 |
ابا واجداد کی تقلید |
|
420 |
مفادات پر آنچ |
|
423 |
حسد |
|
425 |
تکبر |
|
427 |
چھ طرح کے گناہ اور ان کی معافی کے طریقے |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
431 |
قصاص سے معاف ہونے والے گناہ |
|
433 |
حدود سے معاف ہونے والے گناہ |
|
436 |
کفارے سے معاف ہونے والے گناہ |
|
440 |
حق ادا کرنے سے معاف ہونے والے گناہ |
|
443 |
سچی اور پکی تو بہ سے معاف ہونے والے گناہ |
|
448 |
عبادات اور اذکار سے معاف ہونے والے گناہ |
|
450 |
مسجد اور مسجد والے کا مقام |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
456 |
مسجد بنانے والے کا مقام |
|
460 |
دُور سے مسجد میں آنے والے کا مقام |
|
462 |
مسجد میں بیٹھنے والے کا مقام |
|
467 |
یہ شان و مقام کس کیلئے ہے...؟ |
|
472 |
مسجد میں ترجمہ کلاس کا مقام |
|
473 |
مسجد کی صفائی کرنے والے کا مقام |
|
474 |
مسجد سے محبت رکھنے والے کا مقام |
|
476 |
کائنات کا کنگال ترین انسان |
|
480 |
ایصال ثواب کے دس طریقے |
|
|
تمہیدی گزارشات |
|
483 |
قرض کی ادائیگی |
|
486 |
وصیت کو پورا کرنا |
|
488 |
ترکہ تقسیم کرنا |
|
489 |
فرضی روزے رکھنا |
|
491 |
فرضی حج کرنا |
|
492 |
اولاد کا ہر نیک عمل |
|
494 |
صدقہ جاریہ |
|
496 |
کسی کو علم یا ہنر سکھانا |
|
497 |
نیک اولاد کی دعا |
|
497 |
مطلق طور پر دعائے مغفرت |
|
498 |