#7548

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 670

برہان الخطیب جلد اول

  • صفحات: 265
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11925 (PKR)
(ہفتہ 12 اپریل 2025ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ،خاص استعداد و صلاحیت کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ خطابت صرف فن ہی نہیں ہے بلکہ اسلام میں خطابت اعلیٰ درجہ کی عبادت اور عظیم الشان سعادت ہے ۔خوش نصیب ہیں وہ ہستیاں جن کو میدانِ خطابت کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔شعلہ نوا خطباء حالات کا دھارا بدل دیتے ہیں،ہواؤں کے رخ تبدیل کر دیتے ،معاشروں میں انقلاب بپا کر دیتے ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ برہان الخطیب ‘‘ وطن عزیز پاکستان کے مشہور و معروف ہر دلعزیز خطیب مولانا عبد المنان راسخ حفظہ اللہ کے تحریر کردہ علمی و اصلاحی اور من گھڑت واقعات و غیر ثابت روایات سے مکمل پاک بیس مضامین کا حسین گلدستہ ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

صاحب کتاب اہل علم کی نظر میں

 

25

گزارشات راسخ

 

26

خطبه مسنونه

 

28

خیر خواہی کا دسواں سبق

 

 

آپ کی مسجد کہیں نہیں جاتی

 

31

اپنا مرکز بنانا کوئی ضروری نہیں

 

32

آپ سے اونچا سکیل کسی کا نہیں

 

33

اللہ کے بندوں کو دھوکہ نہ دیں

 

34

چندہ ضرورت ہے معیار نہیں

 

35

از خود ایک دوسرے کی تذلیل کرنا چھوڑ دیں

 

36

خطیب کی دو بنیادی صفات

 

37

چیلنج کر نے چھوڑ دیں

 

38

دل بڑا رکھا کریں

 

39

آپس میں اعلی ظرف بن کر رہیں

 

40

سورت  بقرہ کی آخری دو آیات فضیلت ، برکت اور طاقت

 

 

تمہیدی گزارشات

 

44

پہلا طبقہ

 

44

دوسرا طبقہ

 

45

ان دو آیات کی امتیازی شان

 

46

زندگی کے تمام مسائل کا حل دو آیات میں

 

47

زمین و آسمان کے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب سے

 

49

معراج کے موقع پر دیا گیا خاص تحفہ

 

50

دونور لے کر خاص دروازے سے خاص فرشتہ آیا

 

51

خزانوں میں سے ایک خزانہ

 

53

پڑھنے والے کو کافی ہو جائیں گی

 

55

 شیطان بھی کبھی نقصان نہیں دے سکے گا

 

57

بندے کی دُعا اور اللہ کا جواب

 

58

آخری گزارش اور نہایت مود با نه گزارش

 

59

سورہ یوسف اور واقعہ یوسف

 

 

تمهیدی گزارشات

 

63

عقیدہ توحید کی عظمت

 

64

آزمائشیں تو آکر رہیں گی

 

67

مخلص بندے کو کوئی نیچا نہیں دکھا سکتا

 

68

جیل چلے جانا ، زنانہ کرنا

 

69

یعقوبی اور یوسفی بنو

 

70

سیدنا یوسف  علیہ السلام  کا پورا واقعہ

 

72

بھائیوں کو خواب کا علم ہونا اور اُن کا حسد

 

73

جھوٹے دلائل اور اُن کا ماتم

 

75

قافلے کا آنا اور حضرت یوسف علیہ کو اٹھانا

 

76

سیدنا یوسف علیہ السلام عزیز مصر کے گھر

 

77

جیل کے ساتھی اُن کا خواب اور اُن کو خطاب

 

82

بادشاہ کے خواب تعبیر اور جیل سے رہائی

 

84

وزیر خزانہ بننا اور بردارانِ یوسف علیہ السلام کی آمد

 

87

سورت یوسف اور واقعہ یوسف

 

 

برادران یوسف  علیہ السلام کی دوسری مرتبہ آمد

 

90

برادران یوسف  علیہ السلام کی تیسری مرتبہ آمد

 

94

حضرت یوسف علیہ السلام  کی قمیض کے کمالات

 

96

اہل خانہ کی حاضری اور خواب کا پورا ہونا

 

97

حضرت یوسف  علیہ السلام  کی شاندار دعا اور وفات

 

98

خاتم الانبیاء علیہم السلام کی رسالت پر ز بر دست دلیل

 

99

سورة الكوثر

 

 

تمہیدی گزارشات

 

103

پہلی آیت کا معنی و مفہوم

 

105

دوسری آیت کا معنی و مفہوم

 

107

تیسری آیت کا معنی ومفہوم

 

108

نزول کے وقت آپ ﷺ کی کیفیت

 

108

سورت کے مطابق آپ ﷺ کا عمل

 

109

میرے اور آپ کیلئے پیغام

 

113

اللہ کی معرفت اور محبت کا معیار

 

114

زوال اور پکڑ سے بچنے کا طریقہ

 

115

بہترین شکر گزار بننے کا طریقہ

 

116

ہر حاسد مخالف ناکام رہے گا

 

116

نماز اور قربانی کا آپس میں تعلق

 

117

رسول اللہﷺ  کا بلند ذکر

 

119

سورت کے آخر میں آخری پیغام

 

119

معوذتین دشمنوں سے بچاؤ کا وظیفہ

 

 

تمہیدی گزارشات

 

124

معوذتین کا معنی

 

125

زندگی میں ہر قسم کے دشمن سے بچنے کے لیے

 

126

سورت الفلق کا خلاصہ

 

127

سورت الناس کا خلاصہ

 

130

معوذتین کی اہمیت

 

133

معوذتین کی عظمت و جلالت اور مقام و مرتبہ

 

134

عظمت اُجاگر کرنے کا ایک انداز

 

137

معوذتین پڑھنے کا حکم

 

139

پناہ الہی کے لیے سب سے بہترین معوذتین

 

142

معوذتین بہترین علاج اور دم

 

144

رات کو سوتے وقت معوذتین

 

146

معوذتین تجھے کافی ہیں

 

148

مُعوذتین کا اصل پیغام

 

149

عظیم قرآنی دعا

 

 

تمہیدی گزارشات

 

153

بعض لوگوں کی عجیب و غریب ذہنیت

 

154

مختصر اور عظیم جامع قرآنی دعا

 

156

رَبَّنَا اتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً

 

158

ہم بھی رب سے یہی کچھ مانگتے ہیں

 

161

رسول اللہ ﷺ کی محبوب ترین دُعا

 

163

خطر ناک سے خطر ناک بیماری میں شفا

 

164

سب سے پاکیزہ حالت اور اعلیٰ مقام پر یہی دُعا

 

166

سیدنا انس ؓ کی اس دُعا سے محبت

 

167

آخری اور اہم بات

 

168

جنت میں لے جانے والے وظائف

 

 

تمہیدی گزارشات

 

171

دو کام نہیں ہوئے تو کچھ نہیں ہوا

 

172

عقیدے کی اصلاح

 

172

عمل کی اصلاح

 

172

آٹھ وظائف اور جنت

 

172

جنت کے لیے کوشش اور اُس کی اہمیت

 

173

جنت کتنی قریب ہے

 

173

جنت میں لے جانے والے آٹھ وظائف

 

175

آیت الکرسی اور جنت

 

175

سورت الملک اور جنت

 

176

اسمائے حسنیٰ اور جنت

 

177

سید الاستغفار اور جنت

 

179

رضیت بالله ربا اور جنت

 

183

اللهم اجرنی من النار اور جنت

 

184

سبحان اللہ العظیم وبحمدہ اور جنت

 

184

لا حول ولا قوۃ الا باللہ اور جنت

 

186

لا الہ الا اللہ اور جنت

 

188

اس حدیث سے چار باتیں سمجھ آتی ہیں

 

189

اسم اعظم کیا ہے ؟ راز کھول دیے

 

 

تمہیدی گزارشات

 

193

اسم اعظم" کا معنی

 

194

اسم اعظم کی آڑ میں شرک

 

194

اسم اعظم“ کیا ہے...؟

 

195

الله

 

196

رب رب"

 

196

الحي القيوم

 

197

ذوالجلال والاکرام

 

198

اسمائے حسنیٰ میں سے کوئی ایک نام

 

199

بلاشبہ اس نے اسم اعظم سے سوال کیا

 

200

اللہ کی قسم ! اس نے اسم اعظم سے پکارا ہے

 

202

اسم اعظم تین چیزوں میں ہے

 

205

اسم اعظم“ ان دو آیتوں میں ہے

 

206

نہایت دکھ کی بات

 

207

یہ تو شیطانی سوچ ہے

 

208

خطبہ جمعہ کہاں پڑھیں اور کیسے پڑھیں؟

 

 

تمہیدی گزارشات

 

212

خرابی کی بہت بڑی وجہ

 

217

پوری تیاری اور اہتمام سے آئیں

 

218

اچھے عالم کے پاس آئیں

 

221

اول وقت میں تشریف لائیں

 

223

اگلی صفوں میں کامل توجہ سے بیٹھیں

 

225

خواتین پر بھی احسان کریں

 

228

اگر بچوں کو رب کا ولی بنانا ہے تو

 

229

خطبہ جمعہ میں غفلت ،نحوست ہی نحوست

 

230

فحاشی کی تباہی اور اس کے ذمہ دار کون؟

 

 

تمہیدی گزارشات

 

235

عجیب حیرت اور بے حسی

 

237

برائی کے اڈے

 

238

اداکار، گلوکار اور فنکار

 

239

میرا جسم میری مرضی

 

243

کیبل والے

 

245

ناول میگزین اور اخبارات

 

245

بعض تاجر اور دوکان دار

 

247

بعض والدین

 

248

بعض ٹیچر اور اساتذہ

 

250

بعض مولوی

 

251

موبائل اور نیٹ

 

253

آج کا مسلمان  پریشان کیوں ہے؟

 

 

تمہیدی گزارشات

 

257

یہ پریشانیوں کی اصل وجہ نہیں ہے

 

259

پریشان ہونے کی اصل وجوہات

 

260

ناشکری

 

261

ضد

 

261

بری سوچ

 

263

بری دوستی

 

264

عبادت شوق سے کریں

 

265

معافی تلافی عام کریں

 

268

شاباش صرف اللہ سے

 

271

اذکار کی پابندی کریں

 

273

دُنیا میں آخرت کے لیے رہیں

 

275

اے مسلمان!

 

276

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56135
  • اس ہفتے کے قارئین 267622
  • اس ماہ کے قارئین 1153106
  • کل قارئین122272313
  • کل کتب8999

موضوعاتی فہرست