خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ خاص استعداد و صلاحیت ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے ما فی الضمیر کا اظہار کرتا ہے- اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرتا ہے- عوام الناس کو ہم خیال ہم نوا بناتا ہے- قادر الکلام خطیب اور مقرر مختصر وقت میں ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے- دوسرں کو اپنے عقائد و نظریات کا قائل کر سکتا ہے۔ خطباء حضرات اور مقررین کی سہولت و آسانی کے لیے اسلامی خطبات پر مشتمل دسیوں کتب منظر عام پر آچکی ہیں جن سے استفادہ کر کے معمولی علم کا حامل شخص بھی درس و تقریر اور خطبہ جمعہ کی تیاری کر سکتا ہے ۔ خطباء و مبلغین اور دعاۃِ اسلام کے لیے زادِراہ ،علمی مواد اور منہج سلف صالحین کے مطابق معلومات کا ذخیرہ فراہم کرنا یقیناً عظیم عمل ہے- دینِ حق کی بہت بڑی خدمت اور واعظین و مبلغین کا بطریق احسن علمی تعاون ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ انعام یافتہ تقریریں‘‘ حافظ عامر مرتضیٰ کی مرتب شد ہ ہے ۔ یہ کتاب ان تقریروں کا مجموعہ ہے جو جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے تقریری مقابلوں میں انعام کی مستحق قرار پائیں۔یہ سکول ،کالج و مدارس کے طلباء کے لیے رہنما کتاب ہے۔(م۔ا)
حرف آغاز |
7 |
اظہار تشکر |
9 |
تاثرات |
10 |
مقدمہ |
11 |
فن تقریر پر چند منتخب کتب |
13 |
چند اہم کتب |
13 |
مقابلہ و مسابقہ کی ترغیب اور اس کا شرعی حکم |
14 |
خلاصہ کلام |
15 |
فن تقریر کے اصول و ضوابط |
16 |
تقریر نمبر 1 اولیاء الرحمٰن |
18 |
تقریر نمبر 2 اولیاء الرحمٰن |
24 |
تقریر نمبر3 اعتدال کی راہ |
28 |
تقریر نمبر4 اعتدال کی راہ |
31 |
تقریر نمبر5 پیغمبر امنﷺ |
36 |
تقریر نمبر6 امن عالم کا پیامبر رسول اللہ ﷺ |
41 |
تقریر نمبر7 یہ تیرے پراسرار بندے ہیں |
44 |
تقریر نمبر8 وہی حقیقی مومن ہیں |
47 |
تقریر نمبر9 پیغمبر انقلاب |
52 |
تقریر نمبر 10 عظمت فقہاء |
58 |
تقریر نمبر 11 عظمت اولیاء |
65 |
تقریر نمبر 12 شان اولیاء |
70 |
تقریر نمبر 13 اسلام میں اعتدال |
75 |
تقریر نمبر 14 موجودہ عالمی سیاسی و اقتصادی بحران کا حل |
81 |
تقریر نمبر 15 موجودہ عالمی سیاسی و اقتصادی بحران کا حل |
86 |
تقریر نمبر 16 موجودہ اخلاقی بحران کا ذمہ دار کون |
92 |
تقریر نمبر 17 اتحاد امت |
97 |
تقریر نمبر 18 اسلام کا نظام عدل و انصاف |
102 |
تقریر نمبر 19 دور حاضر کا بڑا چیلنج اور اس کا حل |
107 |
تقریر نمبر 20 نیو ورلڈ آرڈر اور ہماری ذمہ داریاں |
111 |
تقریر نمبر 21 نئے عالمی نظام کی تشکیل اور ہماری ذمہ داریاں |
116 |
تقریر نمبر 22 ہماری محرومی و پستی کے اسباب اور ان کا حال |
121 |
تقریر نمبر 23 دین میں فساد کس نے برپا کیا |
127 |
تقریر نمبر 24 برصغیر میں اہل حدیث کا کردار |
132 |
تقریر نمبر 25 امت مسلمہ زوال پذیر کیوں ؟ |
136 |
تقریر نمبر 26 تھے تو آباد وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو |
139 |
تقریر نمبر 27 رسول رحمت ﷺ بحثیت سپہ سالار |
143 |
تقریر نمبر 28 ہم او رہمارا یوم آزادی |
148 |
تقریر نمبر 29 امن کی ضمانت حدود اللہ کا نفاذ |
153 |
تقریر نمبر 30 بدنی راحت و آسائش سے علم کا حصول ممکن نہیں ہے |
158 |
تقریر نمبر 31 فلسفہ قربانی |
162 |
تقریر نمبر 32 نوجوان نسل کی بے راہ روی کا ذمہ دار کون |
167 |
تقریر نمبر 33مولانا ثناء اللہ امرتسری کی خدمات |
170 |
تقریر نمبر 34 عظمت مصطفٰی اور توہین رسالت |
175 |
تقریر نمبر 35 عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کاربےبنیاد |
179 |
تقریر نمبر 36 مسرت کی تمنا ہے تو غم کی انتہا کر دے |
183 |
تقریر نمبر 37 داعی الی اللہ کے اوصاف و خوبیاں |
187 |
تقریر نمبر 38 عظمت مصطفیٰ پر قربان ہونا کامل ایمان ہے |
191 |
تقریر نمبر 39 فلسفہ قربانی |
194 |
تقریر نمبر 40 آگ ہے ابراہیم ہے نمرود ہے پھر کسی کا امتحان مقصود ہے |
198 |
تقریر نمبر 41 تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث کا حصہ |
202 |
تقریر نمبر 42 ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ |
206 |
تقریر نمبر 43 میری زندگی کا مقصد |
209 |
تقریر نمبر 44 شان ابوبکر صدیق |
213 |
تقریر نمبر 45 خلیفہ بلافصل کون ؟ |
217 |
تقریر نمبر 46 یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی |
222 |
تقریر نمبر 47 آسان نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا |
226 |
تقریر نمبر 48 صحابہ کرام و اہل بیت |
230 |
تقریر نمبر 49 لا یطلب العلم براحۃ الجسد |
234 |
تقریر نمبر 50 توحید اور خلیل اللہ |
237 |
تقریر نمبر 51 رحماء بینہم |
240 |
تقریر نمبر 52 اشاعت اسلام میں دینی مدارس کا کردار |
244 |
تقریر نمبر 53 تاریخ میں نوجوانوں کا کردار |
247 |
تقریر نمبر 54 خلفاء راشدین آئیڈیل حکمران |
250 |
تقریر نمبر 55 سیرت ابراہیم |
254 |
تقریر نمبر 56 نہ کٹ مروں جب تک میں خواجہ یثرب کی حرمت پر |
257 |
تقریر نمبر 57 سیرت امیر معاویہ |
262 |
تقریر نمبر 58 دینی تعلیم میری ترجیح کیوں؟ |
266 |
تقریر نمبر 59 دور حاضر کے فتنے اور ان کا حل |
269 |
تقریر نمبر 60 جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہیں چنگیزی |
274 |
تقریر نمبر 61 یہ ہیں یاران نبیﷺ |
277 |
تقریر نمبر 62 توحید باری تعالیٰ اور ابراہیم |
280 |
تقریر نمبر 63 قرآنی انقلاب |
284 |
تقریر نمبر 64 نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر |
290 |
المراجع و مصادر |
293 |