#6475.01

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2276

ایام حرب جلد دوم

  • صفحات: 350
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14000 (PKR)
(بدھ 08 ستمبر 2021ء) ناشر : نا معلوم

نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کا ایک ایک پہلو ہمارے لئے اسوہ حسنہ اور بہترین نمونہ ہے۔آپ ﷺ کی زندگی کا اہم ترین حصہ دشمنان اسلام ،کفار،یہودونصاری اور منافقین سے معرکہ آرائی میں گزرا۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ میں ستائیس غزوات میں بنفس نفیس شرکت فرمائی اور تقریبا سینتالیس مرتبہ صحابہ کرام﷢ کو فوجی مہمات پر روانہ فرمایا۔ نبی کریم ﷺ کے غزوات اورایام حرب سےمتعلقباقاعدہ  مستقل کتب لکھی گئی ہیں اور لکھی جا رہی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ ایام حرب ‘‘افتخار احمد افتخار کی مرتب شدہ ہے یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ فاضل مصنف ہے پہلی   میں 12  اور دوسری جلد  میں 17؍غزوات رسول ﷺ کا   ایک جامع مطالعہ پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب ایام حرب ابھی  غیر مطبوع  ہےمصنف  نے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کرنےکےلیے پی ڈی ایف فامیٹ میں  دی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کے زورِ قلم  میں مزید اضافہ کرے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

غزوہ بنو نضیر

9

غزوہ بدر الا آخر

20

غزوہ دومۃ الجندل

25

غزوہ بنی مصطلق

28

غزوہ احزاب

33

غزوہ بنی قریظہ

70

غزوہ ذی قرد

89

خیبر واہل خیبر

98

غزوہ خیبر

103

غزوہ ذات الرقاع

139

غزوہ بنو فزارہ

146

غزوہ موتہ

149

خورشید جلوہ افروز

167

  فتح مکہ

172

غزوہ حنین

237

مارکہ صلیب و ہلال

275

غزوہ تبوک

279

اشاریہ

336

احتتام

348

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54143
  • اس ہفتے کے قارئین 583285
  • اس ماہ کے قارئین 370530
  • کل قارئین114262530
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست