#6677

مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی

مشاہدات : 2204

عشرۂ ذی الحجہ اور قربانی فضائل احکام اور مسائل

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(ہفتہ 09 اپریل 2022ء) ناشر : مرکز اصلاح التعلیمی الخیری،انڈیا

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔ اس کے لیے کچھ ایسے مواسم کا انتخاب فرمایا ہے جن میں عبادت باقی  ایام کی بہ نسبت زیادہ افضل ہوتی ہے‘انہی  مواسم میں سےذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں عبادت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ بعض اہل علم کے نزدیک ذوالحجہ کے پہلے دس دن رمضان کے آخری دس دنوں  سے بھی افضل ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ عشرۂ ذی الحجہ اور قربانی‘‘مولانا عبد المنان  الحنان السلفی  حفظہ اللہ  کی کاوش  ہےیہ کتاب دراصل  اسی مصنف کی کتاب ’ مناسک حج عمرہ اور قربانی ‘  کا  ایک حصہ ہے جس قارئین کے اسرار پر الگ سے شائع کیا گیا ہے اس  کتابچہ  میں  عشرۂ ذی الحجہ اور قربانی کے  فضائل  اور احکام ومسائل کو آسان فہم انداز میں بیان کیا  گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات مؤلف

9

عشرۂ ذی الحجہ کے فضائل و احکام

10

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل

11

عشرہ ذی الحجہ اور تکبیرات

13

کلمات تکبیر

14

بال اور ناخن نہ تراشنا

15

جو قربانی نہ کر سکے اس کے لیے بال وغیرہ کاٹنے کا حکم

16

عشرہ ذی الحجہ میں روزے

17

یوم عرفہ کا روزہ

17

یوم عرفہ کا روزہ کس تاریخ کو رکھا جائے

18

قربانی کی فضیلت اور احکام و مسائل

18

قربانی کا مفہوم

20

قربانی کی تاریخ

22

ایک بے مثال اور یادگار قربانی

23

باپ سے بیٹے کی قربانی کا مطالبہ

24

سعادت مند بیٹا قربان ہونے کو تیار

25

ذبح عظیم

25

قربانی کی مشروعیت

27

قربانی کا حکم

27

قربانی کی فضیلت سے متعلق ضعیف و موضوع روایات

29

کیا قربانی ہر گھر پر ہے یا گھر کےہر فرد پر

35

ایک غلط فہمی کا ازالہ

36

کن جانوروں کی قربانی مشروع ہے

36

بھینس کی قربانی

37

کس جانور کی قربانی افضل

38

قربانی کے جانوروں میں شرکت

40

قربانی کے جانور میں مطلوبہ اوصاف

40

قربانی کے جانور کا دانتا ہونا ضروری ہے

40

قربانی کا جانور کا تبادلہ

42

قربانی کا جانور صحت مند اور اچھا ہونا چاہیے

43

قربانی کے لیے خوبصورت جانور

44

خصی ہونا عیب نہیں

46

قربانی کا جانور اگر بعد میں عیب دار ہو جائے

47

قربانی کا وقت

48

قربانی کے لیے افضل دن

49

قربانی کا طریقہ اور اس کی دعائیں

50

قربانی عیدگاہ کے پاس مسنون ہے

52

قربانی کا گوشت

52

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینے کا مسئلہ

54

میت کی جانب سے قربانی

55

نبی کریم ﷺ کی جانب سے قربانی

55

قربانی کے مقاصد

57

جذبہ ایثار

58

فہرست مصادر و مراجع

62

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49949
  • اس ہفتے کے قارئین 237025
  • اس ماہ کے قارئین 811072
  • کل قارئین110132510
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست