#6681

مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی

مشاہدات : 2967

فتنہ قادیانیت ایک جائزہ

  • صفحات: 126
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5040 (PKR)
(بدھ 13 اپریل 2022ء) ناشر : جمعیت السلام للخدمات الانسانیۃ نیپال

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔  زیر نظر کتاب’’فتنۂ قادیانیت ایک جائزہ  ‘‘مولانا عبد المنان  الحنان السلفی  حفظہ اللہ کی مرتب شد ہے ۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں   اختصار کے ساتھ اس فتنے کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کا تعارف اور اس کے خود ساختہ مذہب کے باطل عقائد ونظریات کا جائزہ  پیش کیا   ہے۔ یہ کتابچہ ایک مقدمہ اور تین ابواب پر مشتمل ہے  مقدمہ میں تمہید  وتوطۂ کے بعد چند جھوٹے مدعیات نبوت کا مختصر تذکرہ ہے  اور پھر فتنۂ قادیانیت کا پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

مقدمہ طبع دوم

13

عرض مولف

17

ہدیہ تبریک

23

پیش لفظ

27

مقدمہ کتاب

37

تمہید و توطیہ

34

چند جھوٹے مدعیان نبوت

36

فتنہ قادیانیت کا پس منظر

39

باب اول بانی قادیانیت کے حالات زندگی

45

تاریخ پیدائش

45

تعلیم و تربیت

45

مرزا کی بزدلی

45

قادیانی کی بیوقوفی

46

عیاشی و آوارہ گردی

46

سستی شہرت کا دلدادہ

47

قادیانی کا فراڈ

47

براہین احمدیہ کی اشاعت

47

اخلاق و عادات

49

شراب و نشہ کی عادت

49

بددیانتی

50

قادیانی کی بیماری

53

انجام و موت

55

باب دوم قادیانی عقائد و نظریات

61

مسلمانوں کے مسلمہ عقائد

61

اللہ تعالیٰ کے بارے میں قادیانیوں کا عقیدہ

63

عقیدہ ختم نبوت

67

ختم نبوت کے دلائل

68

مرزا کا دعویٰ نبوت

70

جبرئیل کی آمد

72

قادیانی قرآن

73

قادیانی مذہب کے خلفاء اور صحابہ

73

حرمین شریفین کی بے حرمتی

74

شان رسالت میں قادیانیوں کی گستاخیاں

77

حضرت عیسیٰ مسیح کے بارے میں قادیانی کی غلط بیانی

81

قادیانی عقائد ایک نظر میں

85

باب سوم معیار صدق نبوت

91

بے داغ زندگی

91

جھوٹ

92

شراب و منشیات

95

آوارہ گردی و عیاشی

95

بدزبانی اور یاوہ گوئی

95

بددیانتی اور فراڈ

97

مرزا کی پشین گوئیوں کی حقیقت

98

نبی اور دعویٰ ربوبیت والوہیت

104

نبی اور شعرگوئی

106

نبی اور اس پر نازل ہونے والی وحی

107

نبی اور اس کے اساتذہ

107

نبی اور حکومت وقت

109

پیش رو انبیاء کی تکریم و تصدیق

110

نبی کے خلفاء اور صحابہ

111

صدق نبوت کے بعض واضح دلائل

112

خاتمہ

114

ضمیہ

114

قادیانیوں کی سرگرمیوں اور موجودہ زمانہ میں ان کی دعوتی پالیسیوں کا مختصر جائزہ

119

خلفاء مرزا

119

قادیانیوں کی لاہوری جماعت

120

قادیانی عقائد اور لاہوری عقائد

120

خصوصیات و سرگرمیاں

121

فتنہ قادیانیت کے استیصال کے طریقے

122

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67669
  • اس ہفتے کے قارئین 101497
  • اس ماہ کے قارئین 1718224
  • کل قارئین111039662
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست