#6697

مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی

مشاہدات : 4806

اسلام کی نظر میں اچھے لوگ

  • صفحات: 92
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3680 (PKR)
(پیر 02 مئی 2022ء) ناشر : مرکز تحفیظ القرآن الکریم نیپال

دین اسلام بنیادی طور پر تین امور  (صحیح عقیدہ، صحیح طریقہ پر اللہ تعالیٰ کی عبادت، حسن معاملہ اور بہتر اخلاق) پر مشتمل ہے۔کتاب وسنت میں اس سلسلہ میں  متعدد نصوص مذکور ہیں جن کی روشنی میں حسن اخلاق سے آراستہ شخص کو اسلام میں اچھا اور بہتر قرار دیاگیا ہے اور اسے نبی کریمﷺ کاقریبی اور محبوب ترکہا گیاخود نبی کریمﷺ جو تمام بنی نو ع انسانیت میں سب سے اچھے تھےان کے اوصاف وشمائل میں آپ کےحسن ا خلاق کا ذکر ملتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ اسلامی کی نظر میں اچھے لوگ‘‘ مولانا عبد المنان سلفی کے  ماہنامہ ’’ السراج ‘‘ جھنڈا نگر ،نیپال میں قسط وار شائع ہونے والے مضامین کی کتابی صورت ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو   قرآنی آیات ، احادیث صحیحہ اور اقوال سلف   سےمزین کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہےکہ اسلام کی نظر میں اچھے لوگ کون ہیں ان کی پہچان کیا ہےاو ران کے خصائص وامتیازات کیا ہیں اور یہ بھی بتایا ہے کہ ایسے لوگ ہی سماج میں ممتاز اور باکمال ہوتے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

حرف اولیں

9

مقدمہ

15

جس کے اخلاق اچھے ہوں

20

حسن اخلاق کیا ہے؟

21

حسن اخلاق کی فضیلت

21

اخلاق حسنہ طبعی ہے یا کسبی؟

24

جو لوگوں کے لیے زیادہ نفع بخش ہو

25

قرآن کریم کے طلبہ و معلمین

30

قرآن کریم کے متعلم و معلم کی فضیلت مطلق ہے

30

جو اپنے اہل و عیال کے لیے اچھا ہو

33

اہل وعیال  کے لیے اچھا ہونے کا مطلب

33

جس سے بھلائی کی امید ہو

35

جسے اچھے اعمال کی توفیق کے ساتھ طویل عمر ملی

42

جو قرض کو بہتر انداز میں واپس کر دے

45

قرض کی با حسن واپسی سود نہیں ہے

46

جو دوسروں کو کھانا کھلائے

48

صفوں میں مونڈھوں کو نرم رکھنے والے

51

مونڈھوں کو نرم رکھنے کامطلب

51

صاف ستھرے دل اور سچی زبان والے

51

آزمائش اور فتنوں کے دور میں لوگوں سے الگ ہو کر اللہ کی عبادت کرنےوالا

56

لوگوں سے علاحدگی اختیار کرنا افضل ہے یا ساتھ رہنا

57

اسلام میں اچھا وہ ہے جو سمجھ دار ہو

59

علم اور تفقہ فی الدین کی فضیلت

59

جنہیں دیکھ کر اللہ کی یاد آ جائے

64

سارے جہاں کی سب سے اچھی خواتین

65

عورتوں میں بہتر وہ ہے جسے دیکھ کر شوہر خوش ہو جائے

68

بہترین عورت وہ ہے جو محبت کرنے والی اور زیادہ بچہ پیدا کرنے والی ہو

70

ضمیمہ : بعنوان مقام صحابہ

 

مقام صحابہ

72

قرآن کریم میں صحابہ کے اوصاف حمیدہ

75

اللہ سےکیے گئے وعدہ کو پورا کرنے والے

75

خیر امت کا اولین مصداق

75

اللہ اور اس کے رسول ﷺکی دعوت پر لبیک کہنے والے

76

قربانیاں ہی قربانیاں

76

حقیقی مومنین

77

جان و مال کی قربانی دینے والے

77

اللہ اور اس کے رسول ﷺکے انصار و مددگار

77

غیروں کے لیے سخت اور اپنوں کے لیے نرم

78

بکثرت رکوع و سجود

78

اخلاص اور اللہ ہی سے اجر کے طالب

78

روشن اور تابناک چہرے والے

79

جن کا ذکر جمیل تورات و انجیل میں ہے

79

نفع رسانی میں وہ پودے جیسے

79

کشادہ دلی اور ایثار

79

صحابہ معیار دین ہیں

80

منہج صحابہ سے انحراف کی سزا

82

مقام صحابہ سنت رسول ﷺکی نظر میں

82

لوگوں میں سب سے بہتر

83

روئے زمین پر اللہ کے گواہ

83

امت کے لیے بچاؤ

83

ایمان کی نشانی

83

صحابہ کا مقام خود صحابہ کی نظر میں

83

صحابہ کرام کی شان میں گستاخی

84

صحابہ کو گالی مت دو

85

ملعون شخص

85

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69013
  • اس ہفتے کے قارئین 102841
  • اس ماہ کے قارئین 1719568
  • کل قارئین111041006
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست