مرکز تحفیظ القرآن الکریم نیپال

  • نام : مرکز تحفیظ القرآن الکریم نیپال
  • ملک : نیپال

کل کتب 1

  • 1 #6697

    مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی

    مشاہدات : 4741

    اسلام کی نظر میں اچھے لوگ

    (پیر 02 مئی 2022ء) ناشر : مرکز تحفیظ القرآن الکریم نیپال
    #6697 Book صفحات: 92

    دین اسلام بنیادی طور پر تین امور  (صحیح عقیدہ، صحیح طریقہ پر اللہ تعالیٰ کی عبادت، حسن معاملہ اور بہتر اخلاق) پر مشتمل ہے۔کتاب وسنت میں اس سلسلہ میں  متعدد نصوص مذکور ہیں جن کی روشنی میں حسن اخلاق سے آراستہ شخص کو اسلام میں اچھا اور بہتر قرار دیاگیا ہے اور اسے نبی کریمﷺ کاقریبی اور محبوب ترکہا گیاخود نبی کریمﷺ جو تمام بنی نو ع انسانیت میں سب سے اچھے تھےان کے اوصاف وشمائل میں آپ کےحسن ا خلاق کا ذکر ملتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ اسلامی کی نظر میں اچھے لوگ‘‘ مولانا عبد المنان سلفی کے  ماہنامہ ’’ السراج ‘‘ جھنڈا نگر ،نیپال میں قسط وار شائع ہونے والے مضامین کی کتابی صورت ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو   قرآنی آیات ، احادیث صحیحہ اور اقوال سلف   سےمزین کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہےکہ اسلام کی نظر میں اچھے لوگ کون ہیں ان کی پہچان کیا ہےاو ران کے خصائص وامتیازات کیا ہیں اور یہ بھی بتایا ہے کہ ایسے لوگ ہی سماج میں ممتاز اور باکمال ہوتے ہیں ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40603
  • اس ہفتے کے قارئین 227679
  • اس ماہ کے قارئین 801726
  • کل قارئین110123164
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست