#7026

مصنف : ڈاکٹر خالد عاربی

مشاہدات : 1565

کرم کی برسات

  • صفحات: 282
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11280 (PKR)
(ہفتہ 10 جون 2023ء) ناشر : دار التذکیر

حج و عمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پر سوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اور ادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ بیت اللہ کی زیارت اور فریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکاری کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اجر و ثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے تمام كتبِ حديث و فقہ میں اس کی فضیلت اور احکام و مسائل کے متعلق ابواب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔ حدیث نبوی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ۔ حج و عمرہ کے احکام و مسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جا چکی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ کرم کی برسات ‘‘ ڈاکٹر خالد عاربی صاحب کی کاوش ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں اپنے سفر حج کی روداد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ حج و عمرہ کے احکام و مسائل،مناسک کو عام فہم انداز میں جمع کر دیا ہے۔(م۔ا)

مقدمہ شرح

2

پہلی بات

20

تذکرہ محبوب

22

روایت حج و عمرہ

22

رواداد عمرہ جات

24

عمرۃ القضا

29

حجۃ الوداع

34

اعلان حج

35

حجۃ البلاغ

40

مکہ میں داخلہ اور عمرہ کی ادائیگی

43

صفا و مروہ کی سعی

45

مناسک حج

48

یوم عرفہ

48

10 ذوالحجہ قربانی کا دن

54

قربانی

56

ایام تشریک

57

خطبہ حجۃ الوداع

66

مقدر کا سکندر

70

باب مکہ

75

زم زم

82

سات چکر

86

مقام ابراہیم

90

حسن تعمیر

96

غلاف کعبہ

103

حدود حرم

113

رمل

115

غار حرا قدموں میں

129

قیام مدینہ

145

مدینے کا ایک چوک

175

جبل احد

165

مسجد جمعہ

169

مسجد قبلتین

169

مسجد قبا

170

الوداع

174

بچوں کے نام

183

کعبہ میرے سامنے

194

مسجد بیت عقبہ

211

جنت المعلی

219

آؤ مدینے چلیں

228

جبل رماۃ

231

کوہ سلع

239

ہوشیار باش

246

سونے کی قبریں

265

عمرہ کا طریقہ

267

حج کا طریقہ

276

اختتام

283

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53163
  • اس ہفتے کے قارئین 86991
  • اس ماہ کے قارئین 1703718
  • کل قارئین111025156
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست