#1019

مصنف : ابن رشد

مشاہدات : 49144

بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد

  • صفحات: 1246
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 37380 (PKR)
(اتوار 27 مئی 2012ء) ناشر : دار التذکیر

فقہ کی کتب میں ’بدایۃ المجتہد و نہایۃ المقتصد‘ کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ اسے علمی دنیا کی نہایت وقیع کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ دنیا کے اکثر مدارس میں یہ کتاب نصاب کا حصہ ہے۔ اس کی بڑی وجہ علامہ ابن رشد کا انداز بیان ہے۔ موصوف سب سے پہلے کسی بھی مسئلے پر تمام فقہا کی آراء اور دلائل پیش کرتے ہیں اس کے بعد سبب اختلاف کا تذکرہ کرتے ہیں اور راجح مؤقف کی طرف اشارہ کر دیتے ہیں۔ اگرچہ بہت سی جگہوں پر انھوں نے صرف دلائل کے ذکر پر اکتفا کیا ہے اور راجح مؤقف کا فیصلہ قاری پر چھوڑ دیا ہے۔ مصنف اگرچہ خود مالکی المسلک ہیں لیکن کسی بھی موقع پر جانبدار نظر نہیں آتے۔ اس مایہ ناز کتاب کا اردو قالب آپ کے سامنے ہے۔ ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی نے نہایت جانفشانی کے ساتھ اس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ لیکن پھر بھی بعض جگہوں پر جملے بے ربط سے محسوس ہوتے ہیں۔ یہ کتاب ہر خاص و عام کے لیے لائق مطالعہ ہے۔ یقیناً اس سےدوسرے مسالک کے بارے میں منافرت کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

43

طہارت حدث کا بیان

 

47

وضو کا بیان

 

49

غسل کا بیان

 

89

رحم سے خارج خون کے احکام

 

96

تیمم کی کتاب

 

113

طہارت ونجاست کا بیان

 

129

نماز کا بیان

 

149

نفلی نماز کا بیان

 

279

میت کے احکام کا بیان

 

313

زکوۃ کی کتاب

 

337

زکوۃ الفطر کا بیان

 

377

روزوں کا بیان اول

 

385

روزوں کا بیان ثانی

 

413

اعتکاف کا بیان

 

419

حج کا بیان

 

425

جہاد کا بیان

 

489

ایمان کا بیان

 

521

نذر کا بیان

 

541

قربانی کا بیان

 

553

ذبح او رنحر کا بیان

 

567

شکار کا بیان

 

587

عقیقہ کا بیان

 

601

حصہ دوم

 

 

نکاح کا بیان

 

629

طلاق کا بیان

 

697

ظہار کا بیان

 

753

لعان کا بیان

 

765

شوہر کی موت کا سوگ منانا

 

775

بیع کا بیان

 

777

کتاب الصرف

 

857

بیع سلم کا بیان

 

865

جعل کا بیان

 

909

قرض کا بیان

 

911

مساقات کا جواز

 

923

مخصوص وموجود میں شرکت

 

931

شفعہ کا بیان

 

937

قسم کا بیان

 

947

راہن (گروی دینے) کا بیان

 

959

حجر کا بیان

 

969

لقطہ کا بیان

 

1001

وصیت کا بیان

 

1045

فرائض کا بیان

 

1053

قصاص کا بیان

 

1127

زنا کا بیان

 

1177

قاضی کا بیان

 

1219

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6473
  • اس ہفتے کے قارئین 6473
  • اس ماہ کے قارئین 2078390
  • کل قارئین113685718
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست