#1109.21

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3065

موسوعہ فقہیہ جلد22

  • صفحات: 365
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9125 (PKR)
(جمعرات 10 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

راس

33

تعریف

33

راس سےمتعلق احکام

33

بیت الخلاء جاتےوقت سرکاڈھکنا

33

حداورتعزیر میں  سرپر مارنا

34

سروں کےکھانے کی قسم

34

راس المال

35

تعریف

35

بحث کےمقامات

35

رؤیا

35

تعریف

35

متعلقہ الفاظ: الہام ،علم ،خاطر ،وحی

35

اچھا خواب اوراس کی حیثیت

37

خواب میں اللہ تعالی کودیکھنا

38

خواب میں نبی ﷺ کودیکھنا

38

خواب میں نبی کریم ﷺ کےقول وفعل پر حکم کامرتب ہونا

40

خوا ب کی تعبیر

41

رؤیت

45

تعریف

45

متعلقہ الفاظ:ادراک نظر

45

شرعی حکم

46

رؤیت سےمتعلق احکام

46

اجنبی اورمحرم عورتوں کودیکھنا

46

مخطوبہ کودیکھنا

47

تیمم کرنےوالے پانی کودیکھنا

48

ہبیع کودیکھنا

48

قابل اعتبار رؤیت

49

مشہودبہ (جس چیز کی شہادت دی جائے کودیکھنا

50

قاضی کافریقین کودیکھنا

52

رؤیت کااثر

52

رؤیت الہلال

53

تعریف

54

شرعی حکم

54

رؤیت ہلال کااہتمام

54

اثبات ہلال کی صورتیں

56

اول:آنکھ سےدیکھنا

56

لوگوں کی اتنی بڑی تعداد چاند دیکھنا جس سے استفاضہ حاصل ہوجائے

56

ودعا دل رؤیت

56

ایک عادل شخص کی رؤیت

57

شوال اوربقیہ مہینوں کےچاند کی رؤیت

58

اول: دن میں چاند کادیکھنا

60

دوم: مہینہ کا30دن پورا کرنا

61

مسلسل بادل کاچھایارہنا

62

اس شخص کاروزہ جس پر مہینے مشتبہ ہوجائیں

63

سوم:حساب فلکی کےاعتبار سےچاند کاثبوت

63

حساب فلکی کے قائلین کی رائے

64

حساب فلکی کےذریعہ چاند کےعدم ثبوت کےقائلین کی آراؤءاور ان کےدلائل

65

اختلاف مطالع

68

رؤیت ہلال میں غلطی کااثر

70

رؤیت ہلال کااعلان کرنا

71

اعلان کاوقت

71

چاند دیکھنے کےوقت کی منقول دعائیں

72

رائحہ

73

تعریف

73

اجمالی حکم

73

باب طہارت میں رائحہ کامفہوم

73

محرم کےحق میں خوشبو

74

مساجد میں خوشبو اوربدبو

74

بوکی وجہ سےتلف ہونا

75

بوپائے جانے کی وجہ سےحدشرب کاثبوت

75

جلالہ جانور کےگوشت یادودھ کی بوکابدل جانا

75

شوہر کوجس چیزکی بوسے تکلیف ہوتی ہو عورت کواس کےکھانے سے روکنا

75

رابغ

76

تعریف

76

راتب

77

تعریف

77

بحث کےمقامات

77

نماز کی سنن روایت

77

خدمت پر مامورموذن

78

خدمت پر مامور امام

79

راکب

81

راہب

81

متعلقہ الفاظ: قسیس :احبار

81

راہب سےمتعلق احکام

82

جہادمیں راہب کوقتل کرنا

82

راہبوں پر جزیہ لگانا

82

ربا

83

تعریف

83

متعلقہ الفاظ: بیع عرایا

84

شرعی حکم

85

سودکےحرام ہونے کی حکمت

88

سودکےاقسام

91

ربا البیع (ربا الفضل )

91

رباالنسئیہ

92

رباالفضل

92

عقود میں ربا کااثر

93

ربا الفضل مین اختلاف

95

رباالفضل میں اختلاف کاخاتمہ اوراس کی حرمت بر اجماع کادعوی

95

رباالفضل کی حرمت بر دلالت کرنےوالی احادیث

96

وہ اشیا جن میں ربا کی حرمت پر نص ہے

97

ان اشیاءکےعلاوہ میں اختلاف

98

منصوص اشیاء میں حرمت رباکی علت

99

ربا کےبعض احکام

103

رباکےچندمسائل

108

محاقلہ

108

مزابنہ

108

عینہ

108

غیرربوی اشیاء کی بیع

108

سونے کی بیع اس کےبغیر ڈھلے ہوئے ٹکڑے سےامصنوع کی بیع غیر منصوع سے

109

دارالحرب میں ربا

110

مذعجوہ کامسئلہ

111

رباط

112

تعریف

112

متعلقہ الفاظ: جہاد ،حراسۃ

113

شرعی حکم

113

رباط کی فضیلت

113

سب سےافضل رباط

114

رباط کی جگہ

114

رباط کی مدت

115

موقوفہ سرائے

115

رباع

116

تعریف

116

متعلقہ الفاظ: عقار،ارض ،دار

117

رباع سےمتعلق احکام

117

مکہ مکرمہ کےمکانات

117

مکانات میں حق شفعہ

118

مکانات کی تقسیم

119

مکانات کاوقف

119

ربح

120

تعریف

120

متعلقہ  الفاظ:نماءغلہ

120

اجمالی حکم

120

مضاربت میں نفع

122

شرکت میں نفع

123

تجارت کےنفع کی زکاۃ

123

ربض

124

تعریف

125

متعلقہ الفاظ: فناء،حریم ،عطن ومعطن

125

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

125

شہرسے ارباض کےخار ج ہونے کےاعتبار سےوہاں جمعہ اورعیدین کی نمازیں

126

ارباض کو آباد کرنا

126

ربض دوسرےمعنی

126

ربئیۃ

127

تعریف

127

متعلقہ الفاظ: جاسوس ،مرابط ،حارس ،رصدی

128

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

128

اول: جہاد اورغنائم میں

128

قصاص میں ربیئۃ کاحکم

128

ڈاکہ زنی میں ربئیۃ کاحکم

129

ربیئۃ

130

تعریف

130

اجمالی حکم

130

ربیئۃ کی حرمت میں زوجہ کی وفات کااثر

131

ربئیۃ کی لڑکیوں اورپوتیون کی حرمت

131

رتق

132

تعریف

132

متعلقہ الفاظ: قرن، عفل

132

اجمالی حکم

133

فسخ نکاح میں رتق کااثر

133

رتقا کواپنے رتق کےعلاج پر مجبور کرنا

133

رتقاء کانفقہ

134

شوہر کااپنی رتقا ءبیوی کےلیے باری مقررکرنا

134

رثاء

135

تعریف

135

متعلقہ الفاظ :تاہین ،ندب

135

شرعی حکم

135

رجب

136

رجحان

136

تعریف

137

متعلقہ الفاظ: جمع، فسخ ،تعارض

137

ترجیح کےحکام

137

دلیل راجح پر عمل کےحکم

138

راجح دلائل کی معرفت تک رسائی کےطریقے

139

قسم اول

139

پہلی نوع

139

دوسری نوع

140

تیسری نوع

140

رجس

141

رجعت

141

تعریف

141

رجعت کےمشروع ہونے کی دلیل اوراس کی حکمت

142

شرعی حکم

144

رجعت کےشرائط

145

رجعت کاطریقہ

148

اول: رجعت قولی

148

دوم: رجعت فعلی

149

اول: وطی کےذریعہ رجعت کاصحیح ہونا

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54561
  • اس ہفتے کے قارئین 88389
  • اس ماہ کے قارئین 1705116
  • کل قارئین111026554
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست