اللہ کہاں ہے؟ یہ ایک محض ایک سوال ہی نہیں بلکہ اسلامی عقائد میں سے ایک اہم ترین عقیدہ ہے،جو براہ راست اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات مبارک سے متعلق ہے قرآن مجید کی اس آیت کریمہ الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہیں اور یہی اہل سنت والجماعت (سلف صالحین) کا عقیدہ ہے لیکن اﷲ تعالیٰ کے عرش پر مستو ی ہو نے کی کیفیت ہمیں معلوم نہیں ہے جس طرح اﷲتعالیٰ کی شان کے لا ئق ہے اسی طرح وہ عرش پر مستوی ہے ہماری عقلیں اْس کا ادراک نہیں کر سکتیں اور اﷲ تعالیٰ کے بارے میں یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ ہرجگہ موجود ہے کیونکہ وہ مکان سے پاک اور مبرا ہے البتہ اْس کا علمِ اور اس کی قدرت ہر چیز کو محیط ہے، اْس کی معیت ہر کسی کو حا صل ہے جس کی وضاحت کتب عقائد میں موجود ہے ۔محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ﷾ نے زیر نظرکتاب ’’ اللہ کہاں ہے ؟‘‘ میں قرآن وسنت ، اقوال صحابہ وائمہ محدثین کی روشنی اسی عقیدے کو علمی انداز میں ثابت کیا ہے۔شاید یہ کتاب ابھی مطبوع نہیں ہے ہمیں پی ڈی ایف فارمیٹ موصول ہوئی تواسے کتاب وسنت سائٹ کے قارئین لیےپبلش کردیا ہے ۔اللہ تعالیٰ علامہ امن پوری ﷾ کی تدرسی، دعوتی ،تحقیقی وتصنیفی مساعی کوقبول فرمائے ۔آمین)(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
5 |
اللہ کہاں ہے؟ |
10 |
علو پر دلالت کرنے والی احادیث |
19 |
سیدنا موسیٰ نے کیا عقیدہ بیان کیا |
53 |
صحابہ کرام کا عقیدہ |
62 |
تابعین عظام کا عقیدہ |
70 |
دوسری صدی کے آئمہ کرام کی تصریحات |
74 |
تیسری صدی کے ائمہ محدثین |
82 |
چوتھی صدی کے ائمہ دین |
107 |
پانچویں صدی کے ائمہ اور عقیدہ استواء |
110 |
چھٹی صدی کے ائمہ اہل سنت کی صراحت |
116 |
ساتویں صدی کے ائمہ اہل سنت |
122 |
آٹھویں صدی میں اہل سنت کی تصریحات |
130 |
دلائل فطرت |
138 |
استوا کا معنی |
149 |
شبہات کا ازالہ |
167 |
معیت باری تعالیٰ |
196 |
نزول باری تعالیٰ |
220 |
حسین بن منصور حلاج |
239 |
عقیدہ حلول اور اس کے خطرات |
257 |
ماضی قریب میں عقیدہ وحدۃ الوجود کے قائلین |
268 |
ابن عربی اور عقیدہ وحدۃ الوجود |
280 |
صفات باری تعالیٰ اور سلف صالحین |
283 |
سابقہ امتوں کے موحدین کا نظریہ |
292 |
صفات باری تعالیٰ اور فرق ضالہ |
294 |