#3735

مصنف : ڈاکٹر ملک غلام مرتضی

مشاہدات : 12593

وجود باری تعالیٰ اور توحید

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9650 (PKR)
(جمعہ 24 جون 2016ء) ناشر : زیب تعلیمی ٹرسٹ لاہور

توحید کا معنی ہے کہ انسان یہ عقیدہ رکھے کہ حق  باری تعالیٰ اپنی ذات، صفات اور جُملہ اوصاف و کمال میں یکتا و بے مثال ہے۔ اس کا کوئی ساتھی یا شریک نہیں۔ کوئی اس کا ہم پلہ یا ہم مرتبہ نہیں۔ صرف وہی با اختیار ہے۔ اس کے کاموں میں نہ کوئی دخل دے سکتا ہے، نہ اسے کسی قسم کی امداد کی ضرورت ہے۔ حتیٰ کہ اس کی نہ اولاد ہے اور نہ ہی وہ کسی سے پیدا  ہواہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ   اَللّٰہُ الصَّمَدُ  لَمْ یَلِدْ ڏ وَلَمْ یُوْلَدْ  وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ کہو کہ وہ (ذات پاک ہے جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہے۔معبود برحق جو بےنیاز ہے۔نہ کسی کا باپ ہے۔ اور نہ کسی کا بیٹا۔ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں۔(سورۃالاخلاص)علامہ جرجانی ؒ توحید کی تعریف اس طرح بیان کرتے ہیں :توحید تین چیزوں کا نام ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کی پہچان اس کی وحدانیت کا اقرار اور اس سے تمام شریکوں کی نفی کرنا۔ (التعریفات73) توحید کا تقاضا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حقوق صرف اللہ تعالیٰ ہی کیلئے خاص رکھے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب" وجود باری تعالی اور توحید "پروفیسر ڈاکٹر ملک غلام مرتضی  پی ایچ ڈی صاحب کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے وجود باری تعالی پر عقلی دلائل پیش کرتے ہوئے توحید کو ثابت کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حوالہ جات کےبارے میں طریق کار

14

پیش لفظ

15

پیش لفظ طبع ثانی

17

حصہ اول تخلیق کائنات

23

باب :حادثہ یامنصوبہ

25

باب :اتفاق

29

باب :احادیث یاقدیم

29

چند معروف سائنسدانوں کی تحریروں سےاقتباسات

 

باب :4 عدم وجود تک

40

فصل الف۔جمادات

40

فصل ب۔نباتات

49

فصل ج۔ حیوانات

52

باب 5:تخلیق نفسانی

54

باب 6:تنوغ

63

تنوع میں نظم

65

نظریہ جین

65

باب 7:ربوبیت

68

حصہ دوم ۔نظام کانئات

75

باب 8:کیسانیت وعمومیت

75

کلت ومعلول

77

باب 9:مسئلے کاوحدحل

80

ایک ہم اقتباس

80

باب 10:انسانی فطرت کےتقاضے

78

باب 11:جسن وجمال

78

باب 12:نظم وترتیب

78

کرۃ ارضی

80

پودے

80

زندگی

90

آنکھ

99

کان

100

حصہ سوم

 

باب 13:برہان تکوینی

101

فصل الف۔علت اولی

102

فصل ب۔ مسئلہ احادیث وقدیم علم الکللام کی روشنی میں

207

باب 14:برہان غایت

209

باب 15:برہان اخلاق

114

باب 16:وہ ٹو ک فیصلہ

116

حصہ چہارم :استدلال قرآنی

119

باب 17:قلب ونظرکی زندگی

120

روشن جمال یار سے  انجمن تمام

132

باب 18:قرآن مجید کاطرز استدلال

138

وجود باری تعالی پر دلائل

138

ایمان فطر ی امر ہے

138

تین قسم کے دلائل

140

اسی پہ ہے سب کی انتہا

144

توحید پر دلائل قرآنیہ

146

برہان تمانع

148

قرآن کاتصور خدا

150ی

یہود بہود نصاریاورنجوسیوں کاخدا

152

بندہ خدا کےدرمیان رشتہ محبت

155

بعض اسماءصفات الہیہ کی شرح

156

محبت کےمادری وجسمانی تصور سے گریز

157

گہنگاروں کےلیے بھی سراپائے محبت

157

مجاز قرآنی قرآن مجید کےحیران کن سائنسی انکشافات

162

مطالعہ فطرت

1623

زندگی کیابتدا پانی سے ہوئی

166

دنیا کی تمام اشیا جوڑا جورڑا پیدا کی گئیں

167

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95511
  • اس ہفتے کے قارئین 308266
  • اس ماہ کے قارئین 95511
  • کل قارئین113987511
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست