#5558

مصنف : محمد بشیر جمعہ

مشاہدات : 18052

آج نہیں تو کبھی نہیں

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3850 (PKR)
(جمعرات 09 اگست 2018ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

زندگی کل کے انتظار کیلئے بہت چھوٹی ہے۔ اکثر ہم اپنے روزمرہ کے مشکل کاموں کو کل پر ملتوی کر کے ان سے جان چھڑانے کی بیکار کوشش کرتے ہیں۔ ہمیں جان لینا چاہئے کہ اس طرح کام سے جان نہیں چھوٹتی بلکہ یہ محض وقت کا ضیاع ہو تا ہے ۔ اس لئے ہمیں آج کا کام کل پر چھوڑنے کی غلط عادت کی اصلاح کر لینی چاہئے کیونکہ زندگی میں وہی شخص کامیاب ہوتا ہے جو وقت کی قدر کرتا ہے اور مشکل ترین حالات کا سامنا کرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہے۔اداروں کے ذمہ داران ؍نگران  حضرات  کو اپنے ماتحت  کام کرنےوالےافراد اور  والدین کو اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں آج کا کام آج ہی کرنے جیسی اچھی عادت اپنانے کی تلقین بھی کرنی چاہئے۔ اس سے نہ صرف انہیں وقت کی قدر کرنا آئے گی بلکہ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کی جرأت بھی پیدا ہو گی جو انہیں کامیابی کی راہ پر گامزن ہونے میں مدد دے گی۔ معروف سکالر  جناب محمد بشیر جمعہ نے زیر نظر کتاب ’’ آج نہیں تو کبھی نہیں ‘‘ میں بڑے احسن  انداز میں    مذکورہ بالا مسئلہ کی  طرف توجہ دلائی ہے اور انسان  کے  اندر پائی جانے  والی سستی ، کاہلی اور تن آسانی  کی وجوہات   ، اسباب  اور اس کا  علاج پیش کیا ہے (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف وتجزیہ عذرات اوروجوہات

11

تصویرٹھیک کرلیں

11

سستی اورکاہلی ایک دشمن

12

تساہل کیاہے؟

13

کل کاتصور

14

ہماری زندگی پرتساہل کےاثرات

15

ممکنہ خارجی اثرات

15

ممکنہ داخلی اثرات

16

تساہل کےاثرات اپنی زندگی کاجائزہ لیں

16

ذراہمیت کیجیے

18

تساہل کی خطرناک علامات

18

تساہل کی اقسام

20

سستی کاہلی یاتساہل کےشعبے

21

گھریلوامور

21

دفتری امور

21

ذاتی  امور

22

سماجی تعلقات

22

مالیاتی امور

23

دیگرامور

23

تساہل کی چندمزیدصورتیں

24

تساہل،سستی اورکاہلی کاجائزہ

26

ذاتی اوشعبہ جاتی تساہل

26

تساہل کےتجزیےکاچارٹ

27

آپ کن اوقات میں سستی اورکاہلی کاشکارہوےہیں

28

آپ کن امورمیں سستی کاہلی اورتساہل کاشکارہوتےہیں

30

تساہل کرنےوالےافرادآپ کہاں ہیں؟

32

تساہل کےمعاملےمیں آپ کےعذرات

35

تساہل سےگریزکی چندصورتیں

36

تساہل سستی اورکاہلی کی وجوہات

36

علاج حقائق احساس اورمشورے

39

چندحقائق

39

شخصی عناصرجن کےباعث سست اورکاہل ہوجاتےہیں

40

جائزہ لیجئے

40

جائزہ اورخوداحتسابی

42

تقابلی جائزہ

45

لمحوں کی سستی صدیوں کی سزاایک سبق آموزاقعہ

45

میں جاہی ڈھونڈتاتیری محفل میں رہ گیا

45

ایک حدیث کامطالعہ

47

فضول اورلایعنی لغوباتوں اورکاموں سےدوررہیے

48

قرآنی احکامات

48

احادیث نبوی ﷺ

48

اپنےآج کوگزشتہ کل سےبہتربنائیے

49

شکل نمبر:1۔کارکردگی ناپنےکاگراف

50

مدت(ایک ہفتہ)

50

نعمتوں کوغنیمت سمجھیے

51

دیگراقوال

51

ایکشن پلان:1۔تجاویز

56

صبح وشام پلاننگ اوراحتساب

56

واضح مقصداورحصوں میں تقسیم

57

توازن تواتروتسلسل

57

حقیقت پسندی

58

ادھورےکام اورترجیحات

58

ڈیڈلائن

58

ترجیحات امورکی تقسیم اورتفویض امور

59

رویہ اورسوچ کی تبدیلی

63

الف:رویہ تبدیل کیجیے

63

سوچ کی تبدیلی

63

دیگرتجاویز

64

ماحول کوساز کابنائیے

65

وقفےاورانتظارکےلمحات

66

بہترین اوقات اوریکسوئی

66

فرصت تومرنےکےبعدہی مل سکتی ہے

67

ہاں میں کوشش کروں گا اپنےآپ کومتحرک کرنےکےلیے

69

موقع کاانتخاب

69

صحت کاجائزہ

69

دورحاضرکی صلاحیتوں کوپروان چڑھائیے

70

کرنےکادوکام

70

الٹاکیلنڈر

70

کام کےمنطقی ٹکڑےکرلیں

70

اپنےآپ کوان غ سےبچائیے

71

بیلنس شیٹ بنائیے

71

وصیت

72

مالیاتی امور

72

زکوۃ وراثت

73

اپنی آخرت کی فکر

73

تکمیل پرخوشی کااظہار

74

استغفار

74

جنازےمیں شرکت

74

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68338
  • اس ہفتے کے قارئین 102166
  • اس ماہ کے قارئین 1718893
  • کل قارئین111040331
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست