#4894

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 19873

500 سوال و جواب برائے عبادات

  • صفحات: 434
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10850 (PKR)
(ہفتہ 01 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

پوری کائنات اور کائنات کی ہرہر چیز اللہ رب العزت کی عبادت گزار ہے البتہ عبادت کا طریقہ ہر مخلوق کےلیے الگ الگ ہے ۔عبادت پورے نظام زندگی کانام ہے جس میں تجارت و معیشت بھی ہے اور سیاست ومعاشرت بھی،اخلاقیات بھی ہیں اور معاملات بھی حقوق وفرائض ِ انسانی کی تفیصلات بھی ہیں ۔ اور روح وباطن کی تسکین واصلاح کے لیے عبادات کا سلسلہ بھی ۔جب انسان کی تخلیق عبادت کے لیے ہوئی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی عبادت کا انداز کیا ہو؟ اسے کس طرح اپنے رب کی بندگی کرنی ہے ؟ اور عبادت کہتے کسے ہیں ؟ان سوالات کو کتاب وسنت کے ورشنی میں سمجھنے اور سمجھانے کے لیے قرآن واحادیث کی واضح تعلیمات موجود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’500سوال وجواب برائے عبادات ‘‘ سعودی عرب کے نامور مفتیان عظام شیخ ابن باز ، شیخ صالح العثیمین، شیخ صالح الفوزان اور فتاوی کمیٹی کے دیگر مفتیان کے عبادات (طہارت ، نماز ، روزہ ، زکاۃ، حج وعمرہ ) کےمتعلق 500 سوال وجواب پر مشتمل عربی کتاب 500سوال وجواب للعبادات کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں جناب مولانا محمد یاسر صاحب نے ڈھالا ہے ۔ اس میں عوام الناس کے عبادات کےمتعلق پیش آمدہ مسائل کا حل قرآن وسنت کی روشنی میں میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کی خصوصیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے نامور علماء کے فتاویٰ کو یکجا کیاگیا ہے جو کسی امتی کے اقوال پر مبنی نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کوعامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض  ناشر

32

عرض مرتب

34

پہلی قسم:طہارت کابیان

 

پانی کےاحکامات

 

پانی کےبارےمیں راجح قول

43

اس آدمی کاحکم جس نےایسے تالاب سےوضو کیاجس میں بارش کاپانی جمع ہوتاہے

43

بدلے ہوئے پانی کاحکم

44

پانی کی نالیوں کاحکم 

44

حوض کےپانی کی تطہیر جبکہ اس میں کوئی جانور گرجائے

44

مٹی اورگھاس پھوس سےگدلا ہونے والے پانی سےوضو

45

پٹرول سےوضو کاحکم

45

مخلوط پانی سےوضو کاحکم

46

نجاستوں کےاحکامات

 

حدیث اورنجاست سےپاکیزگی حاصل کرنےمیں اصل شےپانی ہے

47

پانی کےبغیرنجاست کی تطہیر

48

خشک نجاست کاحکم

48

حکمی نجاستیں اوران کاطریقہ تطہیر

48

خون کےاحکامات

50

قے کی طہارت

52

بچے اوربچی کاپیشاب

52

بچے کااپنے اٹھانے پر پیشاب کردینا جبکہ وہ نماز پڑھ رہاہو

53

کپڑے پر چھوٹے بچے کاپیشاب لگ جاتاہے

53

عورت کےبدن سےبہنے والی چیز کاحکم

54

قضائے حاجت کےآداب

 

بیت الخلاء میں اللہ تعالیٰ کاذکر

56

بیت الخلاء میں اللہ تعالیٰ کےنام والے اوراق لےکرجانا

56

بیت لخلاء میں قرآن مجید لےجانا

56

ہواخارج ہونےسے استنجاء نہیں ہوتا

56

استنجاء کےلیے رومال کااستعمال

57

قضائے حاجت والی جگہ پر وضو کرناجہاں کپڑوں کےناپاک ہونےکااحتمال ہو

59

کھڑے ہوکرپیشاب کرنےکاحکم

60

بیت الخلاء میں داخل ہونے سےپہلے ذکر

61

جس کابایاں ہاتھ کٹاہوا اس کےاستنجاء اورغسل کاحکم

61

ذکر سےمادہ کےنکلنے کاشبہ

63

استنجاء کےوقت اخراج نجاست کےلیے پیٹھ کےاندر انگلی ڈالنا

63

بواسیر کامریض جواستنجاء کےلیے صرف پتھر ہی استعمال کرسکتاہے

64

استنجاء کےبعد پیشاب نکلنا

64

ہروضو کےلیے استنجاء ضروری نہیں

65

قضا ء حاجت کےوقت منھ یاپیٹھ قبلہ جانب  کرنا

65

سنن فطرت

 

سفید بالوں کورنگنا

68

بغلوں کےبالوں کو اکھاڑنے کاحکم

69

ناخنوں کولمبا کرنےکاحکم

70

سونے کےدانت لگوانا

71

سونےکےدانتوں سےشگاف پر کرنا

71

دانتوں کی درستگی

72

دانت تبدیل کرواناتخلیق الہیٰ کوبدلنا نہیں ہے

72

ختنہ

72

داڑھی کومعاف کردینےکاحکم

73

داڑھی کوسیاہ خضاب لگانا

73

بغلوں کےبال استرے سےمونڈھنا

74

بال صفا پاؤڈر کااستعمال

75

داڑھی کےبالوں کولمبا کرنےکےلیے ادویات کااستعمال

75

کان کےگرد اگنے والے ہاتھوں کوصاف کرنا

75

بال اگانےکاحکم

75

مرد اورعورت کےبالوں کی حد

76

بالوں کےساتھ پراندہ لگانا

76

ہاتھوں اورچہرے کوگودنے کاحکم

76

زیورات پہننے کےلیے بچی کےکان میں سوراخ کرنا

77

رخساروں کےبال ہلکے کرنا

78

عورت کےچہرے پر اگنے والوں بالوں کوصاف کرنا

78

ہاتھوں اورپاؤں کےلیے بالوں کاصفایا

78

عورت کااپنے بالوں کوگھونگھر یالےبنانا

79

عورت کادگ پہننا

80

وضو کےاحکامات

 

وضو کرتےوقت گناہ  جھڑتےہیں

81

وضو کاطریقہ

82

زبانی بول کرنیت کرنےکاحکم

83

وضو کےشروع میں ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا

84

جس شخص کاوضووالاکوئی ایک عضو نہ ہو

85

وضو کرتےوقت چہرہ اورہاتھ صابن سے دھونا

85

سرکےمسح میں عورت مرد کی طرح ہے

86

دروان وضوناک میں پانی چڑھانے کے بارےمیں شک کرنا

86

وضو کو توڑنے والی چیزیں

86

خون کانکلنا اوروضو ٹوٹنا

89

ایک شخص نےشرمگاہ کودھویا اوروضو کیالیکن دروان وضوہی بے  وضو ہوگیا

90

سبیلین کےعلاوہ سےخارج ہونےوالی چیز کاحکم

91

دوران وضوتیل لگے بالوں کامسح

92

بال چمڑہ یاناخن کاٹنا ناقض وضو نہیں

92

جوچیزیں غسل کی موجب ہیں وہ وضو کوبھی توڑدیتی ہیں

94

میت کوغسل دیناناقص وضونہیں ہے

95

عورت کوچھوناناقص وضو نہیں

96

بغیروضوقرآن مجید پڑھنا

98

بےوضو آدمی کےلیےسجدہ تلاوت یاسجدہ شکرکرناجائز ہے

81

وہ عورت جوبحالت وضواپنے بچے کواستنجاء کرواتی ہے کیااس پر وضو واجب ہے؟

100

پیپ ناقض وضو نہیں ہے

100

قےبھی ناقض وضو نہیں ہے

101

بےہوشی ناقض وضو ہے

101

عورت کی شرمگاہ سےخارج ہونےوالی ہواکاحکم

102

کیاعورت کی شرمگاہ سےخارج ہونےوالی رطوبتیں ناقض وضو ہیں اورکیاان سےغسل فرض ہوتاہے ؟

103

دوران وضو میں شرمگاہ کوچھونا

104

آدمی کااپنی بیوی کوبوسہ دینا

105

غسل کےاحکامات

 

منی،مذی اورودی کےدرمیان فرق

108

غسل کےبعد خارج ہونےوالی رطوبت کاحکم

109

عورت کااحتلام

109

دل لگی کرنےاوربوس وکنارسے غسل

110

خاوند نےکپڑے کےپیچھے سےجماع کیااوراسےانزال ہوگیا

111

بغیردخول کےمحض ختنے کےختنے کوچھونےسےانزال ہوجانا

111

غسل جنابت میں پاؤں دھونے کاطریقہ

112

عورت کےغسل جنابت کاطریقہ

112

غسل میں شک کاپیداہوجانا

113

دوران غسل میں شرمگاہ کوچھونا

113

جنابت کےمتعلقہ احکامات

114

غسل جنابت کاغسل جمعہ حیض اورنفاس کےلیے کافی ہوجانا

115

ایک مرد کواحتلام ہوااورکپڑے صاف تھے

116

غسل جنابت میں بلاوجہ تاخیر

116

غسل جنابت کےبعد عریاں حالت میں وضو کرنا

117

غسل جنابت کاوضو کےلیے کافی ہوجانا

118

نظافت اورصفائی کی خاطر کیاجانے والاغسل وضو کےلیےکافی نہیں ہوتا

118

جودوبارہ جماع کاارادہ کرے

119

غسل اوروضو کےبعد اعضاء کوخشک کرنےکاحکم

120

تیمم کےمسائل

 

جب پانی کااستعمال مشکل ہوتومٹی اس کابدل ہے

121

تیمم ناپاکی کادور کردیتاہے

121

جس مٹی سےتیمم مقصود ہواس کےغبار آلود ہونےکی شرط نہیں ہے

123

دیوار اورفرش پر تیمم

124

سردی شدید ہےاورآدمی جنبی ہوگیاہے

125

ایک آدمی کےپاس  صرف اتنا پانی ہےجوبعض اعضاء کےلیےکافی ہوسکتاہے

126

پانی مل جانے کی امید پر نماز کوآخری وقت تک موخر کردینا

126

جسےنجاست لگی ہواوروہ  اسےزائل نہ  کرسکتا ہو

128

اگرمریض کےجسم پر نجاست لگی ہوتو وہ اس کےلیے تیمم نہیں کرے گا

129

تیمم کیاپھر پانی مل گیا اوروہ ابھی حالت طہارت میں تھا

129

جس نےنفلی نماز کےلیے تیمم کیااورفرضی بھی پڑھ لی

130

اگرتیمم کرنےوالے کودوران نماز یابعد میں پانی مل گیا

130

موزوں پر مسح

 

موزوں پر مسح کی شرائط

133

موزوں پر مسح کرنےکاطریقہ

135

موزوں پر مسح کی مشروعیت وتواتر

136

مسح کی ابتداء اوروقت کےبارےمیں شک لاحق ہوجانا

137

جب مدت مسح مکمل ہوجائے تووضو نہیں ٹوٹتا

138

مدت ختم ہوجانے کےبعد اس نےموزوں پر مسح کیااورنمازپڑھی

139

موزوں پر مسح کےبعد انھیں اتاردیناوضو کوباطل نہیں کرتا

140

تیمم کےبعد موزوں پر مسح کرنا

140

اس آدمی کاحکم جس نےوضو کیااپنادایا ں پاؤں دھویا اورموزہ پہن لیا پھربایاں دھویا اورموزہ یاجراب پہن لی

141

جس نےجرابیں اتاریں اورپھر اسی وضو میں پہن لیں

142

موزوں پر مسح کےجواز کےلیے نیت کی شرط نہیں ہے

142

مدت مسح دوران جرابوں کےنیچے ہاتھ داخل کرنا

143

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47571
  • اس ہفتے کے قارئین 47571
  • اس ماہ کے قارئین 2119488
  • کل قارئین113726816
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست