#3982.01

مصنف : حافظ محمد انور زاھد

مشاہدات : 6131

ضعیف اور من گھڑت واقعات حصہ دوم

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7250 (PKR)
(ہفتہ 15 اکتوبر 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

حدیث شریف دین کا دوسرا بڑا ماخذ ہے ۔ اور بلاشبہ اسلام کے جملہ عقائد واعمال کی بنیاد کتاب وسنت پر ہے اور حدیث درحقیقت کتاب اللہ کی شارح اور مفسر ہے اور اسی کی عملی تطبیق کا دوسرا نام سنت ہے ۔نبی کریمﷺکو جوامع الکلم دیئے اور آپ کوبلاغت کے اعلیٰ وصف سے نوازہ گیا ۔ جب آپﷺ اپنے بلیغانہ انداز میں کتاب اللہ کے اجمال کی تفسیر فرماتے تو کسی سائل کو اس کے سوال کا فی البدیع جواب دیتے۔ تو سامعین اس میں ایک خاص قسم کی لذت محسوس کرتے اوراسلوبِ بیان اس قدر ساحرانہ ہوتا کہ وقت کے شعراء اور بلغاء بھی باوجود قدرت کے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہتے ۔احادیثِ مبارکہ گوآپﷺ کی زندگی میں مدون نہیں ہوئیں تھی تاہم جو لفظ بھی نبیﷺ کی زبانِ مبارکہ سے نکلتا وہ ہزار ہا انسانوں کے قلوب واذہان میں محفوظ ہو جاتا اور نہ صرف محفوظ ہوتا بلکہ صحابہ کرام ا س کے حفظ وابلاغ اور اس پر عمل کے لیے فریفتہ نظر آتے ۔یہی وجہ تھی کہ آنحصرت ﷺ کے سفر وحضر،حرب وسلم، اکل وشرب اور سرور وحزن کے تمام واقعات ہزارہا انسانوں کے پاس آپ کی زندگی میں ہی محفوظ ہوچکے تھے کہ تاریخ انسانی میں اس کی نظیر نہیں ملتی اور نہ ہی آئندہ ایسا ہونا ممکن ہے-۔خیر القرون کے گزر نے تک ایک طرف تو حدیث کی باقاعدہ تدوین نہ ہوسکی اور دوسری طرف حضرت عثمان کی شہادت کے ساتھ ہی دور ِ فتنہ شروع ہوگیا جس کی طرف احادیث میں اشارات پائے جاتے ہیں۔ پھر یہ فتنے کسی ایک جہت سے رونما نہیں ہوئے بلکہ سیاسی اور مذہبی فتنے اس کثرت سے ابھرے کہ ان پر کنٹرول ناممکن ہوگیا۔ان فتنوں میں ایک فتنہ وضع حدیث کا تھا۔اس فتنہ کے سد باب کے لیے گو پہلی صدی ہجری کے خاتمہ پر ہی بعض علمائے تابعین نے کوششیں شروع کردی تھی۔اور پھر اس کے بعد وضع حدیث کے اس فتہ کوروکنے کےلیے ائمہ محدثین نے صرف احادیث کوجمع کردینے کو ہی کافی نہیں سمجھا بلکہ سنت کی حفاظت کے لیے علل حدیث، جرح وتعدیل، اور نقد رجال کے قواعد اور معاییر قائم کئے ،اسانید کے درجات مقرر کئے ۔ ثقات اور ضعفاء رواۃ پر مستقل تالیفات مرتب کیں¬۔ اور مجروح رواۃ کے عیوب بیان کئے ۔موضوع احادیث کو الگ جمع کیا او ررواۃ حدیث کےلیے معاجم ترتیب دیں۔جس سے ہر جہت سے صحیح ، ضعیف ،موضوع احادیث کی تمیز امت کے سامنے آگئی۔اس سلسلے میں ماضی قریب میں شیخ البانی کی کاوشیں بھی لائق تحسین ہیں۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ضعیف اورمن گھڑت واقعات‘‘حافظ محمد انوار زاہد ﷾ کی کاوش ہے ۔ انہوں نے طبقات ابن سعد ، میزان الاعتدال ، سلسلۃ احادیث ضعیفہ،الخصائص الکبریٰ وغیرہ کتب حدیث سے ضعیف اور موضوع روایات کواخذ کر کے ان کا ترجمہ کر کے اسے چار جلدوں میں مرتب کیا ہے ۔ ضعیف اور من گھڑت کے واقعات کے سلسلے میں اردو زبان میں یہ ایک منفرد کاوش ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ(رانا محمد شفیق خاں پسروری ﷾)

14

والدین کی خدمت کی وجہ سےایک قصاب کوجنت میں موسی ﷤ کی ہمسائیگی مل گئی

15

جنت میں صرف حضرت موسی ﷤ کی داڑھی ہوگی

16

بی بی اپنے بیٹےکومعاف کردے وارنہ ہم جلادیتے ہیں قصہ علقمہ اوراس کی والدہ کا

17

بلال کوخواب میں زیارت رسول سفرمدینہ قبر پر حاضری اوراذان

19

خالدبن ولید ﷜کاعزی بت کو منہدم کرنے کاواقعہ

24

لات بت کو توڑنے کےدلچسپ واقعہ کی حقیقت

25

عمروبن الجموع کاواقعہ اپنے بت کےساتھ

26

دشت تو دشت دریابھی نہ چھوڑےہم نےبحرظلمات میں دوڑا یےگھوڑے ہم نے

28

وحیہ کلبی حضور ﷺ کاخط لےکرقیصر کےپاس آج رات میرےرب نے اس کےرب کو قتل کردیاہے

33

عبتہ کاحضور ﷺ کو لالچ دیناسرداری علاج اوردولت کی پیشکش حضور ﷺ کاسورۃ فصلت تلاوت کرنا

34

معراج کی رات حضور ﷺ کی ابراہیم ﷤ سےملاقات امت محمدیہ کو سلام اورلاحول ولاقوۃ ...کی فضیلت

36

دعوت مصطفی ﷺ اورایک سوبیس سالہ گستاخ رسول بوڑھا

36

اے اللہ آج شام تک میں اس سے راضی ہوں تو بھی راضی ہوجاقصہ عبداللہ ذولجبادین ﷜کا

38

سیدہ عائشہ ﷜ کاحضور ﷺ کےسامنے اونچی آواز سےبولنا اورابوبکر ؓ کاعائشہ ؓ کوڈانٹنا

40

فاطمہؓ کی شادی کےموقعہ پر حضور ﷺ  کاخطبہ ایجاب وقبول

41

چوپائے اوردرخت آپ ﷺ کوسجدہ کرتے ہیں

43

حضرت عمر﷜ کاحضور کےسامنے توراۃ کےاراق کی تلاو ت کرنااورحضور ﷺ کاغصہ

43

عبداللہ بن رواحہ ﷜ کالشکر سےپیچھے رہناتاکہ مسجد نبوی میں نماز جمعہ پڑھ سکیں

45

اسےاسماء ؓ جب لڑکی بالغ ہوجائے تواس کےجسم کاکوئی حصہ  سوائے چہرے اورہتھیلیوں کےنظر نہیں آناچاہیے

46

آیت ’’امن یجیب المضطر‘‘کی تفسیر میں اللہ تعالی کی غیبی مددکاعجیب وغریب واقعہ

47

عدی بن حاتم﷜ کاقبول اسلام اوربنت حاتم عدی کی بہن کاواقعہ

48

جنگ یرموک میں صحابہ ﷢کےایثار کامشہور واقعہ

51

عکرمہ کافتح مکہ کےموقع پربھاگ جانا،کشتی میں  سوار ہونا،بیوی کاامان حاصل کرنا اورقبول اسلام

52

حضور ﷺ دعاکریں اللہ مجھے خوب مال دے تاکہ میں سخاوت کروں ۔ثعلبہ بن حاطب کےمشہور واقعہ کی حقیقت

53

کیاقیامت کےدن لوگ اپنی ماؤں کےنام سے پکار ےجائیں گے؟

59

اےابودرداءمیں تم مدینتہ الرسول سےایک حدیث سننےآیا ہوں جوآپ نے رسول اللہ ﷺ سےسنی ہے

63

صدیق اکبر﷜ کی وفات پرسیدنا علی ﷜ کاتعزیتی خطبہ اورخراج تحسین

64

حضورﷺکےدنیا میں دوزیرابوبکر وعمر﷜ اورآسمانوں میں جبرائیل اورمیکائل ﷤

68

قیامت کےدن ابوبکروعمر ﷜ حضور ﷺ کےدائیں بائیں ہوں گے

68

ابوبکر  ﷜ حوض کوثر پرحضور ﷺ کےساتھ ہوں گے؟

69

نبی ﷺ وعدے کےانتظار میں تین دن ایک جگہ بیٹھے رہے

69

جعفرطیار ﷜ جب حبشہ سےواپس  آئے نےمعانقہ کیااورپیشانی پربوسہ دیا

70

ابوایوب انصاری ﷜ نے اپنا چہرہ قبررسول پررکھ دیا

70

اےعثمان ﷜ توشہید ہوگا جبکہ توسورۃ البقرہ پڑھ رہا ہوگا اورتیراخون ’’’پرگے گا

70

باغیوں نےوہ عصاتوڑدیا جس پررسو ل اللہ ﷺ ابوبکر وعمرؓٹیک لگا کرخطبہ دیتے تھے

72

جو چاہتاہے اور اسکی  ماں اس پرروئے ،اس  کےبچے یتیم ہوجائیں ،بیوی بیوہ ہوجائے وعمر ﷜ کےراستے میں آئے

72

حضرت عمر﷜ کادریائےنیل کےنام خط اورخشک دریاکی روانی

73

یہ شخص عثمان ﷜ سےبغض رکھتا تھا محمد ﷺ اس کاجنازہ نہیں پڑھائے گا

74

سورج نےعمر ﷜ سےبہتر آدمی کاچہرہ نہین دیکھا

75

قصہ ایک لڑکی کاجس کی موت کاباعث ایک مکڑی بنی

75

عبداللہ بن رواحہ ﷜کااپنی بیوی اورلونڈی کےساتھ قصہ

77

ایک بےحیاعورت حضور ﷺ کاجھوٹا کھانے سےحیاداربن گئی

78

ایک صحابی کی جن کےساتھ  کشتی صحابی نےبچھاڑدیا جن نے آیۃ الکرسی سکھادی

79

پانچ سوسال تک پہاڑ کی چوٹی پر عبادت کرنےوالے ایک بزرگ کادلچسپ قصہ

80

جبریل ﷤ فلاں بستی کو تباہ کردو یااللہ وہان ایک تیراایک بندہ ہےاسکو بھی ہاں اللہ کاحکم

82

قریش کاابوطالب سےنبی ﷺ کی شکایت کرنا

83

کیاحضرت فاطمہ ؓ نےوفات سےقبل خود غسل کرلیاتھا

83

عبداللہ بن حذافہ نےبادشاہ کےسرکابوسہ لےلیاحضرت عمر﷜ اودیگر صحابہ ﷢ نےعبداللہ کابوسہ لیا مشہور واقعہ کی حقیقت

84

حضرت علی ﷜ کی زرہ یہودی کے ہاتھ لگ گئی فیصلہ قاضی شریح کےپاس یہودی کاقبول اسلام

86

سیدنا یوسف ﷤ اورسلیمان بن یسار کاامتحان اورموازنہ

87

کیاعورت کسی جن سے نکاح کرسکتی ہےامام مالک ﷫ کےایک فتوی کی حقیقت

88

قصہ ایک راہب کاجس کو شیطان نےبہلا کرزنا کروایا پھر لڑکی کوقتل کروایا

89

عزیٰ بت کی تباہی خالد بن ولید ﷜ کےہاتھوں

91

اےعمران بن حصین کتنے خداؤں کی عبادت کرتےتھے کہاسات کی چھ زمین میں ایک آسمان میں

92

حافظ قرآن اپنے خاندان کےدس افراد کی شفارش کرےگا

93

عبدالرحمن بن عوف ﷜ کاسات سواونٹوں پر مشتمل قافلہ تمام اسباب اللہ کی راہ میں خرچ

93

طلع البدر علینا من ثنیات الوداع

94

روضہ اقدس کےچوراورسلطان نورالدین زنگی کاخواب

95

چالیس سال تک ہربات کاجواب قرآن سےدینے والی عورت کاقصہ

97

فضیل بن عیاض کاڈاکے مارنا اورتوبہ کاواقعہ

105

جوہررات سورہ واقعہ پڑھے گا اورکو فاقہ نہیں آئے گا

105

بچپن میں حلیمہ کےہاں نبی ﷺ کےشق صدر کاوقعہ

106

مشہور سیاح ابن بطوطہ کاامام  ابن تیمیہ ﷫ پرافتراء

107

والدہ کےدعا سے  امام بخاری ﷫ کی بصارت لوٹنے کاقصہ

109

نیکیاں اوران کےفوائد ایک طویل روایت کی حقیقت

109

جنگ احد میں ہندبنت عتبہ کاحمزہ کی لاش کامثلہ کرنا اورجگر نکلنا

111

میرابیٹا قتل  ہوا ہے میراحیاتو قتل نہیں ،واقعہ ام خلاد

112

ابھی ایک شخص آئے گا اوروہ جنتی ہے تین دن ایساہی ہوا

113

میں گرمی میں اپنی والدہ کو کندھوں پراٹھاتے پھرتا رہا اورطواف کرایا کیامیں  نےحق اداکردیا

114

اے عائشہ ؓ آج شعبان کی پندرھویں رات  ہےاس رات اللہ بنوکلب کی بکریوں کےبالوں سےزیادہ لوگوں کومعاف کرتاہے

115

صحیح حدیث کامذاق آڑانے والا شدید بیماری میں مبتلا ہوگیا

116

چارشہید بیٹوں کی بہادرماں سیدہ خنسا ءکی جنگ قادسیہ میں اپنے بیٹوں کو وصیت

117

سیدہ ام سلمہ ؓ کوخواب میں شہادت حسین ؓ کی اطلاع

118

حضرت ام سلمہ ؓ کو قتل حسین کی خبرایک جناتنی نےپہنچائی

119

صحابی رسول سواد  بن غزیہ بدلنے کےبہانے حضور ﷺ کےبدن سےلپٹ گئے

122

فرشتے نے اپنے پروں سےحضور ﷺ کوچھپا لیاابولہب کی بیوی آپ ﷺ کونہ دیکھ سکی

123

سعد بن عبادہ کی وفات کی خبرایک جن نےدی

124

فروح اوراس کےبیٹے ربیعہ الری کےدلچسپ واقعہ کی حقیقت

125

دعائے ختم القرآن کی استنادی حیثیت

135

ابوجندل ﷜ نے ابو بصیر﷜ کی قبر پر مسجد تعمیر کردی

136

امام احمد کی وفات پرچا رگروہوں نےنوحہ کیا،یہود ،نصاری ،اورمجوسیوں میں بیس ہزار لوگوں نے اسلام قبول کیا

138

دوآدمیوں کےدرمیان حضور ﷺ کافیصلہ حضرت عمر ﷜ کی نظر ثانی نام نہاد مسلمان کی گردن اڑادی

140

شعبان کےآخر میں نبی ﷺ کارمضان کی فضیلت کےمتعلق خطہ

141

امام بخاری ﷫ کی قبر کی مٹی سےکستوری کی خوشبو آتی تھی

143

امام مسلم ﷫حدیث تلاش کرتےرہے اورکھجوریں کھاتے رہے اس سےان کی وفات ہوئی

143

ایک شخص کی قبرنبوی پرحاضر دعاکی التجاء اسےکہاگیا عمر﷜ کےپاس جاؤمیراسلام کہواور

144

دوروزے دارخواتین کاغیبت کراخون اورپیپ کی قے کرنا

145

اگرمجھے صغیہ ؓ سےعدم برداشت کاڈرنہ ہوتو میں حمزہ ﷜ کی لاش کو یونہی چھوڑدوں تاکہ اسےپرندے کھاجائیں

146

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38796
  • اس ہفتے کے قارئین 464286
  • اس ماہ کے قارئین 1664771
  • کل قارئین113272099
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست