#209

مصنف : عبد المالک مجاہد

مشاہدات : 18294

سنہرے اوراق

  • صفحات: 376
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7520 (PKR)
(اتوار 20 دسمبر 2009ء) ناشر : دار السلام، لاہور

تاریخ اسلامی دلچسپ اور سبق آموز واقعات سے بھری پڑی ہے- اس موضوع پر اب تک بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن وہ کافی تفصیلی اور ضخیم ہیں جن کا مطالعہ کھلے وقت کا متقاضی  ہے- کتاب ہذا میں مصنف نے حقائق پر مبنی دلچسپ واقعات کو آسان اور سلیس زبان میں بیان کر دیا ہے- کتاب کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری تاریخ میں کس قدر عظیم لوگ پیدا ہوئے جن کے کارہائے نمایاں روز روشن کی طرح عیاں ہیں یہ ایسے سنہرے اوراق ہیں جو بچوں، بڑوں غرض ہر عمر کے لوگوں کے لیے یکساں دلچسپی کے حامل ہیں-مصنف نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ صرف وہی واقعات ذکر کئے جائیں جو تاریخی اعتبار سے درست ہیں اور جن کے حوالہ جات موجود ہیں-

عناوین

 

صفحہ نمبر

جب کداء سے گھوڑوں کی آمدہوئی

 

5

عمروبن عاص رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

 

11

بچپن ہی میں نبوت کی خوشخبری

 

17

بے سود فیاضی

 

24

وفادار اعرابی

 

28

وعدے کا پاس

 

31

درگزر کرنے والے

 

33

دشمن جاں پر مہربانی

 

34

‎اور وہ کامیاب ہوگیا

 

35

میں بڑا ہی منحوس ہوں

 

37

اینٹ اور شراب

 

38

صدقے سے علاج

 

39

ٹوٹ گئے مٹکے

 

41

خوش نصیب چرواہا

 

44

جسے اللہ رکھے

 

46

فضیلت کا تقاضا

 

47

سہیل بن عمرورضی اللہ عنہ کی فراست

 

48

انداز اپنا اپنا

 

50

وہ پھربھی مشتعل نہیں ہوا

 

52

پسند کی احادیث

 

53

دربان اور حکمران

 

54

چاہ کن را چاہ درپیش

 

56

زیادہ سخی کون

 

60

ہر مصیبت کا علاج

 

63

ایثار کی عمدہ مثال

 

64

ایک دوسرے کے بھائی

 

66

میں دجال نہیں

 

69

ناکام سازش

 

70

اعرابی کی حاضر جوابی

 

72

لمحۂ فکریہ

 

74

موت

 

77

عزت و وقارکا پیمانہ

 

79

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاح

 

82

سوچ کا انداز

 

84

موتیوں کا ہار

 

86

بدعتی اور حوض کوثر

 

90

قیامت کی نشانیاں

 

93

حق گوئی

 

95

گدڑی پوش مجاہد

 

98

شہزادے کی قیمتی وصیت

 

103

گھر سے مسجد تک

 

105

عظیم سخاوت

 

107

نیند اور موت

 

108

کامیاب حکمران

 

109

کاتب وحی کی ذہانت

 

110

صحراکا بیٹا

 

112

امیر ہو تو ایسا

 

120

عزت والا کون

 

122

پانچ خاص چیزیں

 

123

ابودجانہ رضی اللہ عنہ کی شجاعت

 

124

سب سے پہلے سفیر

 

127

غیبی طاقت

 

135

سوء خاتمہ

 

138

آخری جنتی

 

139

خلیفہ اوررعایا

 

146

دوستی کا حق

 

148

خدمت کا صلہ

 

152

ایک حاجت مند حاکم کی کہانی

 

154

اللہ کے لیے محبت کا صلہ

 

159

مسلمان کی پردہ پوشی

 

160

كسی کو پتہ نہ چلے

 

163

وہ بلا کا ذہین و بہادر تھا

 

165

غلام کی سخاوت

 

172

بے بس بت

 

174

تھپڑ مارنے کا انجام

 

178

طلب حدیث میں کوشش

 

179

ایک مشورہ

 

180

تیس ہزار دینار کا بیٹا

 

182

پہلا مولود

 

186

خوشۂ انگور کے بدلے وزارت

 

195

تواضع اور صدقہ کے ثمرات

 

205

جان دینا منظور ہے

 

207

وہ تو میرا ہوچکا

 

209

اپنی اپنی تمنا

 

212

عفو و درگزرکی اعلی ترین مثالیں

 

214

قوی اور امین

 

220

کسری کے کنگن

 

222

مسلمان جن

 

233

جنت کی کھجور

 

236

موت کی کیفیت

 

241

وعدہ کی پاسداری

 

244

والدین کا مقام

 

245

تقوی اور اس کا انعام

 

246

فرشتے مصافحہ کریں

 

252

چرواہے کا تقوی

 

254

سفیان ثوری کا خط

 

256

سرداری کے مستحق

 

266

حجاج اور اعرابی کا مکالمہ

 

267

موسی علیہ السلام کی سرگوشی

 

269

پانچ باتوں کا علم

 

271

خاتمہ بالخیر

 

273

نیت کا پھل

 

274

جہنم رسید ہوگیا

 

276

ایک بدبخت

 

277

ایمان فروش

 

279

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تقوی

 

281

بہترین سفارش

 

282

واثق باللہ کی ذہانت

 

284

دوراندیش دشمن

 

285

غصہ میں حلم و بردباری

 

287

زندہ شہید

 

289

شہر کی کنجیاں

 

291

خیروبھلائی کی خصلتیں

 

295

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1974
  • اس ہفتے کے قارئین 16720
  • اس ماہ کے قارئین 46784
  • کل قارئین50147992

موضوعاتی فہرست