#4993

مصنف : سلطان احمد اصلاحی

مشاہدات : 7060

وحدت ادیان کا نظریہ اور اسلام

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8640 (PKR)
(جمعہ 24 نومبر 2017ء) ناشر : دار التذکیر

زیرِ تبصرہ کتاب’’وحدت ادیان کا نظریہ اور اسلام‘‘جن حالات میں تصنیف کی گئی اس وقت دعوتِ اسلامی کو درپیش مسائل میں وحدتِ ادیان کا مسئلہ سرفہرست تھا اور مصنف کی کسی بھی سیمینار میں شرکت ہوتی تو آپ اسی بات پر اظہارِ خیال فرماتے کہ تمام مذاہب یکساں برحق ہیں اور ان میں سے کسی ایک کی پیروی سے کائنات کے خالق خدا کی رضا اور خوشنودی یکساں پر حاصل ہوتی ہے بظاہر تو یہ بات بھلی لگتی ہے لیکن اپنی حقیقت اور مضمرات کے اعتبار سے پریشان کن ہے۔ اس کتاب میں ان مضمرات کی نشاندہی کے ساتھ اس سے وابستہ الجھنوں اور دشواریوں کو پوری تفصیل سے واضح کرنے کی کوشش کی گئی اور وحدتِ ادیان میں بالعموم غیر مسلم برادران وطن کی طرف سے یہ سوال کہ اسلام کے ماننے والے کہتے ہیں کہ ان کا مذہب آسمانی ‘ آخری مذہب اور برحق ہے اور انسان کی نجات اسی پر عمل کی صورت میں ممکن ہے تو مصنف کہتے ہیں یہ تشدد کا رویہ ہے اور اس سے ایسے ملک جس میں مختلف مذہب کے لوگ بستے ہیں‘ اس میں بھائی چارے اور امن کے عظیم مقصد کو نقصان لاحق ہوتا ہے تو ان تمام باتوں کو مد نظر رکھ کر مصنف نے اپنی پوری کتاب میں ان تمام روکاوٹوں کو دور کرنے اور اسلام کی ترجمانی نہایت احسن انداز اور آداب کو ملحوظ رکھ کر کی ہے۔اور اس کتاب میں مصنف نے دو باب قائم کیے ہیں۔ پہلے باب میں تمام ادیان کے بنیادی نظریے اور عقائد وتصورات کو بیان کیا گیا ہے اور دوسرے باب میں وحدت ادیان کا نظریہ اور اسلام کے حوالے سے مکمل دلائل کا احاطۂ کر کے رہنمائی کی ہے۔ مولانا سلطان اصلاحی ۲۶؍فروری ۱۹۵۰ء میں اعظم گڑھ (یوپی) کے ایک گاؤں بھور مؤ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے ۵۲؍ کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں اسلام ایک نجات دہندہ تحریک ، اسلام اور آزادی فکر وعمل، مسلمان اقلیتوں کا مطلوبہ کردار، اسلام کا تصور جنس،مشترکہ خاندانی نظام اور اسلام، پردیس کی زندگی، کمسنی کی شادی اور اسلام، مزدوری اور اسلام، بچوں کی ضرورت، امت مسلمہ کاکردار، جدید ذرائع ابلاغ اور اسلام، چند شاہکار کتابیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور روز محشر رسوائیوں سے بچائے(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

6

باب اول :وحدت ادیان کانظریہ

9

تمہید

9

خالص بندوستانی نظریہ

10

مذاہب کاسرسری مطالعہ

12

مذاہب کاجوہری اختلاف

14

ہندومت اوراس کے اساسی عقائد ونصورات

17

شرک دست پر سحا وحدۃ الوجوہ

18

اوتارواد

 20

آاگون

24

ورن اکثرم

28

بدھ مت اورجین مت

31

سکھ مت

38

یہودیت اورعیسائیت

42

اختلاف مذاہب ایک ناگزیر حقیقت

53

ایک نئے فلسفہ دین کی ضرورت

56

باب دوم : وحدت ادیان  کانظریہ  اوراسلام

57

تمہید

57

مقصدیت کائنات اورمقصدیت انسان

59

ذات باری تعالیٰ کاتعارف

68

شرک والحاد کی نامقبولیت

81

ہدایت الہی کاتسلسل

87

رسالت محمد ی کی عالمگیری

90

وحدت ادیان نہیں وحدت دین

95

اسلام خدا کاآخری دین

103

حضرت محمد ﷺ خداکے آخری پیغمبر

107

ختم نبوت کےدلائل

111

پہلی دلیل

112

دوسری دلیل

113

تیسری دلیل

117

حیات محمد ی پر ایک طائرانہ نظر

129

ختم نبوت خدائی اسکیم کاحکیمانہ مظہر

125

قرآن  خداکی آخری کتاب

131

حجیت قرآن  کےدلائل

138

پہلی دلیل

138

دوسری دلیل

138

تیسری دلیل

139

الف

139

ب

140

ج

141

چوتھی دلیل

142

پورے سلسلہ رسالت ونبوت پر ایمان

147

جملہ آسمانی صحائف کااعتراف

155

مصدقاالمابین یدیہ کادوسرا پہلو

168

اتحاد مذاہب کی اصل حقیقت

178

احترام مذہب کی صحیح صورت

182

حرف آخر شاید کہ اترجائے ترے دل میں میری بات

185

کتابیات

188

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64943
  • اس ہفتے کے قارئین 361921
  • اس ماہ کے قارئین 1415421
  • کل قارئین110736859
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست