#5123.01

مصنف : ڈاکٹر خالد علوی

مشاہدات : 7736

اصول الحدیث مصطلحات و علوم جلد دوم

  • صفحات: 526
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13150 (PKR)
(ہفتہ 06 جنوری 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

دین اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود اپنے ذمہ لی اور اس کے امرِ تکوینی کے تحت علماءِ امت کی ایک جماعت کو یہ شرفِ عظیم حاصل ہوا کہ وہ دین اسلام کی حفاظت وصیانت کے الٰہی انتظام کا حصہ بنے۔ لیتفقہوا فی الدین کے قرآنی امر کو اہل علم ودانش نے اپنی علمی زندگیوں کا مرکز اس طرح بنایا کہ قرآن وحدیث کے الفاظ ومعانی کے حفظ وضبط کے ساتھ ساتھ اخذ واستنباط کے عظیم کام کو بھی مضبوط اصولوں اور بنیادوں پر استوار کر دیا۔ نبیﷺ کے فرامین کی حفاظت پر صحابہ سے لے کر اب تک عربی ودیگر زبانوں میں  بہت کام  ہوا ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب  اُردو خواں طبقے پر مصنف کا احسانِ عظیم ہے اس میں انہوں نے حدیث وعلوم اور ان کی اصطلاحوں کے بارے میں جامع اور مفصل  ابحاث لکھیں ہیں۔اور اس کتاب میں اصول حدیث کی ضروری تمام مباحث کو عمدہ اور تحقیقی انداز میں بیان کیا گیا ہے اور کتاب میں ترتیب نزہۃ النظر کی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیبا ہے اور نزہہ کی مباحث کو بنیاد بنا کر کام کیا گیا ہے اس اعتبار سے اگر نزہۃ النظر کی آزاد شرح کا نام دیا جائے تو شاید بے جا نہ ہو گا۔۔ یہ کتاب’’ اصول الحدیث مصطلحات وعلوم‘‘ پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرفے چند

1

مقدمہ

7

تقریظ

9

تقریظ

10

اسناد

1

المتصل

4

متصل مرفوع کی مثال

5

متصل موقوف کی مثال

5

صحابہ کرام

6

صحابی کی تعریف

6

طبقات صحابہ

14

آخری صحابی

17

فضائل صحابہ

17

عدالت صحابہ

20

کتب تراجم صحابہ

30

الاستیعاب فی اسماءالاصحاب

31

اسدالغلبۃ فی معرفۃ الصحابۃ

34

الاصابۃ فی تمیز الصحابۃ

36

حیاۃ الصحابہ

39

تابعین عظام

40

تابعی کی تعریف

40

فضائل تابعین

41

طبقات تابعین

43

مخضرمین

46

اتباع التابعین

50

مصادرتابعین

52

طبقات ابن سعد

52

طبقات خلیفہ بن خیاط

54

کتاب الثقات

55

اسنادعالی ونازل

59

الاسنادالعالی

59

اسنادعالی کی اقسام

61

روایت بہ نسبت قرب من رسول اللہﷺ

61

روایت بقرب من الامام

64

علوبہ نسبت روایت صحیحین

66

الموافقہ

69

بدل

72

مساوات

74

المصافحہ

78

العلوبتقدم الراوی

81

العلویتقدم السماع

84

سندعالی کی اہمیت

86

السندالنازل

90

نزول کی اقسام

91

بیان روایت

94

اشتراک صفت

94

روایۃ الاقران

94

روایۃ الاقران کی اقسام

95

المدبج

95

غیرالمدبج

97

مصادراقران ومدبج

99

روایۃ الاکابرعن الاصاغر

100

اہمیت

100

اقسام

101

عمراورطبقہ کافرق

101

راوی مرتبےمیں بڑاہو

101

راوی بہمہ وجوہ بڑاہو

102

مصادر

106

روایۃ الآباءعن الابناء

107

تعریف

107

مثال

107

مصادر

110

روایۃ الابناءعن الآباء

111

مطلقاحجت ہے

112

عدم استدلال

113

داداکاتعین

114

آباءکامفصل ذکر

114

روایۃ الابن عن الاب فقط

115

مثال

116

مصادر

116

سابق ولاحق

118

مثال

118

مصادر

122

دوشیخوں کاہم نام وہم وصف ہونا

123

شیخ کاانکارکرنا

124

المسلسل

127

تعریف

127

حدیث مسلسل کی اقسام

129

المسلسل باحوال الروایۃ القولیۃ

130

المسلسل باحوال لفعلیۃ

130

المسلسل باحوال القولیۃ والفعلیۃ

130

المسلسل بصفات الرواۃ

133

مصادرمسلسل

137

المعنعن والمون

139

المنعنن

139

المونن

139

حدیث معنعن کی حیثیت

141

تحمل واداءحدیث کےالفاظ

149

السماع

151

القراءۃ

156

روایت کی حیثیت

157

مساوات

160

قراءت کی ترجیح

161

سماع کی قراءۃ علی الشیخ پرترجیح

161

قراءۃ علی الشیخ کی روایت کےالفاظ

163

مطلق ممنوع

163

مطلقاجائز

163

لفظوں میں فرق

163

تعریعت

166

الاجازہ

168

اجازت کی اقسام

171

معین شخص کومعین چیزکی اجازت

171

روایت بالاجازہ پرعمل

179

کسی معین شخص کوغیرمعین اجازت

182

اس کی حیثیت

182

غیرمعین کےلیےعمومی اجازت

185

غیرمعین اجازت کی حیثیت

186

عدم جواز

189

پہلی قسم

198

دوسری قسم

198

اس کی حیثیت

199

مطلق جواز

200

عدم جواز

200

چھوٹےبچےکےلیے اجازت

201

غیرمسموع کی اجازت

207

اجازۃ المجاز

209

المناولہ

214

اقسام

216

المقرونہ بالاجازۃ

216

انواع مناولہ کی حیثیت

219

مناولہ بدون اجازت

226

المکاتبہ

230

تعریف

230

اقسام اوران کی حیثیت

231

مکاتبت بدون اجازت

231

مکابتت سےروایت کی حیثیت

237

الفاظ ادا

240

مناولہ واجازہ میں راوی کےالفاظ

243

اعلام

253

تعریف

253

اعلام کی حیثیت

254

جواز

254

عدم جواز

256

روایت بالاعلام کاحکم

258

الوصیۃ بالکتب

260

تعریف

260

وصیۃ بالکتب کی حیثیت

260

الوجادہ

264

لغوی معنی

264

اصطلاحی معنی

265

وجادہ کی مثال

265

روایت بطریق وجادہ کی حیثیت

267

روایت بطریق وجادہ پرعمل

275

المنفق المفترق

280

تعریف

280

اقسام

282

اہم تصانیف

291

الموتلف واالمختلف

292

تعریف

292

اہمیت

293

   

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25926
  • اس ہفتے کے قارئین 265640
  • اس ماہ کے قارئین 1293805
  • کل قارئین96945649

موضوعاتی فہرست