#3525

مصنف : عبد الشکور خان عزیز

مشاہدات : 4411

توحیدی چمکاں

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4875 (PKR)
(منگل 15 مارچ 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

آج کل کے پر فتن دور میں جو جہالت وضلالت میں،قبل ازبعثت کی جہالت سےدوہاتھ آگے بڑھ چکاہے،اسلام کے نام لیواؤں کواسلام سے اتنی نفرت ہے کہ ان کہ سامنے اگر اسلام  کواصلی صورت میں پیش کیا جائے تواسے اسی طرح مکروہ جانتے ہیں جیساکہ اسلام کی پہلی منزل پر سمجھا گیا تھا۔حالانکہ’’توحید‘‘وہ چیز ہے جس کے بغیر کوئی انسان دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا۔ ’’توحید‘‘ ہی وہ چیز ہےکہ جس کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ بندوں انبیاء ورسلﷺ کو مبعوث فرمایا تاکہ وہ لوگوں کو غیراللہ کی بندگی سے نکال کر ایک اللہ کی عبادت میں لگائیں۔ اور شرک  جیسے  گناہ کبیرہ سے ان کو بچائے۔ اور شرک کی شنا عت  وخطورات کی سب سے بڑی دلیل  یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نےشرک کرنے  والے  کے گنا ہوں کو بخشنے سے انکار کردیاہے،اور یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت ہے،جو اللہ رب العزت کی مشرکین سے نارضگی کا مظہر ہے، زیرہ تبصرہ کتاب  ’’توحیدی چمکاں‘‘ جو کہ عبدالشکور خان﷾کی پنجابی زبان میں ایک  بے مثال تصنیف ہے۔جس میں فاضل مصنف نے  تو حید باری تعالیٰ کے اثبات اور شر ک کی  مذمت میں نہایت ہی قابل تعریف اور مفید تصنیف ہے ۔ جس کے مطالعہ سے یقینا قارئین مستفید ہونگے۔اللہ رب العزت سے دعا کراے ہیں کہ اللہ ان کی مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت  بخشےـ آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

نور منارے

6

چمکارے

14

ساریاں دی اللہ اے پکار سن دا

17

ہرپا سے رب دے کمال دسدے

21

دوچیزوں؍

26

جنت البھد ھے پھر دےنیں

28

اللہ دیاں یاداں وچ رہ

36

میرے اللہ پاک دے اشارے چل دے

39

سنت چھنڈ کے لینا کیہ

46

ہر گل کھول کے حضور ﷺ دس گئے

45

شان صحابہ

49

پچھان دے ای نہیں

51

اللہ تیرا کوئی شریک تیر ی ذات وچ نہیں

52

لوکاں دی اے مت ماری

60

عقلوں وپہلے

64

مشرک تے بدعتی

69

مومن فرپیندے

74

رحمت دیا ں چھلاں

78

توحید پیای لگدی اے

83

ظلم توں گزار یانہ کر

86

کئی ایڈے کملے لوکی

90

سوچ تے خیال

93

چوہدری تے مولوی

100

رب کو لوں چاہندے اے جورب دی رضا

106

اللہ تے رسول ﷺ  کولو ں اگے جانانہیں

110

لوکوں توں نہ کرگمراہ

116

رب داقڑآن دس دا

120

کویں میں بھلاوں ااحسان مالکا

128

دور جاوے رب دے قرآن کولوں دیکھ لو

132

کلہ کیمہ پڑھیا

138

زبانی اقرار ت ےعملی انکار

144

میرے آقا ﷤ دا مقام

150

ہر یلے رب دے دھیان وچ توں

155

ہورکتاباں پڑھیے کیوں

162

اج کل عاشق رسول اللہ ﷺ آہندے نہیں

165

کناویکھوبندے نال اللہ نوں پیار

170

ملاوٹاوں نہ کر

175

رب دی تعریف کدےہووے ن بیان

180

کر شکر ادائی اللہ دی

184

پکڑا اللہ پاک دی

188

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43478
  • اس ہفتے کے قارئین 408764
  • اس ماہ کے قارئین 408764
  • کل قارئین112016092
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست