#3688

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 14837

تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15475 (PKR)
(منگل 24 مئی 2016ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

دین اسلام بنی نوع انسان کےلیے رحمت ورافت ہےاور اللہ کا کامل دین ہے جوزندگی کے تمامسائل میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ جوشخص اسے اپنا لےگا وہی کامیاب وکامران ہے اور جواس سے بے رغبتی اختیار کرے گا وہ خائب وخاسر ناکام ونامراد ہوگا۔دینِ اسلام عقادئد ونطریات اور عبادات ومعاملات میں ہماری ہر لحاظ سے رہنمائی کرتا ہے ۔اس عارضی دنیا میں ہرمرد وعورت آئیڈیل لائف کے خواہاں ہیں ۔ وہ خود ایسی مثالی شخصیت بننا چاہتے ہیں جو مثالی اوصاف کی مالک ہو ۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی عارضی زندگی میں ان کی ہر جگہ عزت ہو ، وقارکا تاج ان کے سر پر سجے ، لوگ ان کےلیے دیدہ دل اور فرش راہ ہوں، ہر دل میں ان کے لیے احترام وتکریم اور پیار کا جذبہ ہو ۔عام طور پر تولوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ۔ لیکن حقیقت میں کامیاب اور مثالی ہستی وہ ہے جو نہ صرف دنیا میں ہی عزت واحترام ،پیار، وقار، ہر دلعزیزی اور پسندیدگی کا تاج سر پرپہنے بلکہ آخرت میں مرنے کے بعد بھی کامیاب مثالی مسلمان ثابت ہو کر دودھ، شہد کی بل کھاتی نہروں چشموں اور حورو غلمان کی جلو ہ افروزیوں سے معمور جنتوں کا مالک بن جائے ۔ زیرتبصر ہ کتاب’’تحفۃ النساء االمعروف خواتین کاانسائیکلوپیڈیا‘‘ مولانا محمد عظیم حاصل پوری ﷾کی تصنیف ہے۔اس میں انہوں نے خواتین کے جملہ احکام ومسائل کوقرآن وسنت سے مرتب کرنے کی سعی کی ہے۔اور عورتوں سےمتعلقہ دینی مسائل اور دنیاوی معلومات وتجربات اس کتاب میں جمع فرمادئیے ہیں۔یہ کتاب عورت کی ہرحیثیت یعنی ماں ،بہن ، بیوی اور بیٹی کے لیے راہنمائی کرے گے ۔خصوصا ازدوادی زندگی کوبہتر بنانے اورایک مضبوط، صالح باکردار طاقتور وتوانا اور روشن خیال اور اسلام کی محافظ وعلمبردار نسل کی تربیت کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔اس کتاب میں مسلمان عورت کی زیب وزینت کی قرآن وحدیث طب وحکمت اور جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں وضاحت کی گئی ہے۔نیز روزانہ زندگی میں پیش آنے والے معاملات مختلف قسم کی احتیاطی تدابیر ،بیماریوں کا علاج گھریلو چٹکلے اور سلیقہ مندی کے طریقے اس کتاب کاحصہ ہیں۔خواتین اسلام کے لیے یہ کتاب ایک انمول تحفہ ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

30

تقریط

32

عرض مولف

34

عورت اپنی مذہبی تاریخ  کے آئینہ میں

 

عورت اور مختلف معاشرے

37

اہل یونان اور عورت

37

اہل یونان

37

ارسطو اورعورت

37

سقراط اور عورت

37

یونانی شاعر ہیز یڈ اورعورت

38

انسائیکلوپیڈیا برنانیکا اور یونانی عورت

38

عورت اور بابلی تہذیب

38

عورت اور ومن تہذیب

38

 عورت اور انگلستانی تہذیب

38

عورت اور وسی تہذیب

39

عورت ارو قدیم عراق کی تہذیب

40

عورت اور قدیم مصری تہذیب

40

عورت اور قدیم ایرانی تہذیب

40

عورت اور ہندوستانی تہذیب

40

عور ت اور چینی تہذیب

42

عورت  اور  غیر الہامی مذہب

 

ہندومت اور عورت

43

جین مت اور عورت

43

بدھ مت اور عورت

44

عورت اور الہامی مذاہب

 

یہودیت اور عورت

45

عیسائیت اور عورت

45

عورت اور اسلام

46

غیر مسلم مفکرین کااعتراف

47

غیر فطری معاشرہ اور شیطانی تثلیث

48

حصہ اول : ارکان اسلام

 

توحید

 

لاالہ اللہ محمد رسول اللہ

52

الالہ الااللہ (توحید)

52

لاالہ الااللہ کاکیا مطلب

53

کلمہ طیبہ توحید کی مثال

55

شرک کی مثال

55

کلمہ گومشرک ہوسکتاہے

55

توحید فی الذات

56

چند غور طلب باتیں

57

توحید فی العبادات

57

توحید فی الصفات

57

شرک ناقابل معافی جرم

58

محمد  رسول اللہ (رسالت)

58

چند سولات اور ا ن کے جوابات برائے خواتین

60

2۔نماز

 

نماز کیا ہے

64

وضو ءکابیان

66

وضوء کامسنون طریقہ

66

وضوء کے بعد کی دعائیں

67

تیمم کابیان

68

نماز تکبیراولی سے سلام تک

69

نماز کی نیت

69

امام ابن قیم ﷫ کاقول

69

مولانا انور شاہ کاشمیری ﷫ کاقول

69

مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ﷫ حنفی کاقول

69

قیام

70

تکیبراولی

70

سینے بر ہاتھ باندھنا

71

سینے پر ہاتھ باندھ کریہ دعائیں پڑھیں

71

رفع الیدین

73

رکوع

74

قومہ

75

سجدہ

75

عورتیں سجدہ میں بازو ن بچھائیں

76

سجدہ کی دعائیں

77

جلسہ –دوسجدوں کے درمیان بیٹھنا

77

جلسہ استراحت

77

دوسری رکعت

78

تشہد

78

مسئلہ رفع سبابہ

79

آخری تشہد (قعدہ )

79

درودکے بعد کی دعائیں

80

سلام

81

چند سوالات اور ا ن کے جوابات برائے خواتین

82

زکوۃ

 

سونے چاندی کانصاب اور زکوۃ

87

نقدی (روپیوں )اسے زکوۃ

87

مویشیوں کی زکوۃ

89

اونٹوں کی زکوۃ

89

گائے بھینس کی زکوۃ

89

چرنے والی بکریوں کی زکوۃ

89

پہنے ہوئے  زیورا ت کی زکوۃ

90

زکوۃ نہ دینے والے کاانجام

90

مصارف زکوۃ

90

(1)فقرآء

91

(2)مساكين

91

(3)العاملين عليها

91

(4)والمولفة قلوبهم

91

(5)وفي الرقاب

91

(6)والغارمين

91

(7)وفي سبيل الله

92

(8)وابن السبيل

92

زکوۃ کے متعلق چند سوالات اور ان کے جوابات (برائے خواتین )

93

حج

 

صاحب استطاعت پر حج فرض ہے

96

حج سال میں ایک بار فرض ہے

96

حج کی جز ا جنت ہے

96

حج عورت کاجہاد ہے

97

مقبول ومبروحج کی شرائط

97

ایمان

97

خلوص نیت

97

اطاعت

97

منہیات سے دکار ہے

98

اقسام حج

98

حج افراد

98

حج قران

99

حج تمتع

99

میقات (احرام باندھنے کی جگہیں)

99

احرام میں مباح چیزیں

100

حالت احرام میں ممنوع چیزیں

101

عمروحج کامختصر طریقخ

101

عمرو کاطریقہ

101

حج کاطریقہ

102

چند سوالات اور انکے جوابات برائے خواتین

104

روزہ

 

روزے کی مذہبی تاریخ

108

وجوب نیت

110

سحری وافطاری

110

سحری کاوقت

110

سحری میں تاخیر مستحب ہے اور افطاری جلد کرنا

111

جلد افطاری کرنے کی فضیلت

111

اگر کسی سبب سے روزہ قبل از غروب آفتاب افطار کرلیاتو

112

افطاری کے وقت کی دعا

112

روزہ توڑنے والی اشیاء

113

جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا

113

نماز تراویح

115

تعداد تراویح

115

اعتکاف

117

اعتکاف کرنےوالا معتکف میں کب داخل ہو

117

معتکف کے لئے ضروری باتیں

117

کیاعورت گھر میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے

118

چند سوالات اور ان کے جوابات

119

(2)آداب معاشرت

 

طہارت کے آداب

124

پانی کے آداب

124

نجاستوں سے پاکی کے آداب

126

رفع حاجت کے آداب

128

مسواک کرنے کے آداب

130

وضو تیمم اور غسل کے آداب

131

حیض نفاس اور استحاضہ کے آداب

134

نماز کے آداب

134

نماز سفر کے آداب

138

نماز عیدین کے آداب

139

قربانی کے آداب

141

جنائز کے آداب

144

راستے کے آداب

148

جوتا پہننے اور اتارنے کےآداب

149

غصہ کرنے کے آداب

150

مشورہ کرنے کے آداب

152

گفتگو کے آداب

153

اجازت طلب کرنے کے آداب

156

چھینک کے آداب

157

سلام لینے کے آداب

158

خط لکھنے کے آداب

162

کھانے کے آداب

1623

نبی ﷺ کےمحبوب کھانے

165

پینے کے آداب

166

مہمان نوازی کے آداب

167

سفر اور جاگنے کےآداب

171

دوستی کے آداب

173

مجلس کے آداب

175

پردے کے آداب

176

محرم رشتے یہ ہیں

180

عورت کی تعلیم کےآداب

182

عورت کی زینت کے آداب

184

والدین کے حقوق

187

اولاد کے حقوق

185

بیوی کے حقوق

188

بیوی کے حقوق

188

خاوند کے حقوقو

190

ہمسایہ کے حقوق

191

حصہ دوم :والدین کی ذمہ داریاں حمل سے لے کر اولاد کی جوانی تک

 

اولاد کی تربیت کی اہمیت

196

اچھی تربیت کے ثمرات

198

زوجین کااولاد کی آرزد کرنا

199

ایام حمل میں خیال رکھنے والی باتیں

200

دوران حمل پیش آنے والے مسائل

201

زچگی بچے کی ولادت

201

دائی کے لئے ضروری باتیں

202

ولادت کے بعد

202

زچگی کابخار

203

ولادت بر مبارک باد دینا

203

بیٹی ارو بیٹا خوشی میں دونوں یکساں

203

تحنیک (گھٹی دینا)

205

بچے کو پیدائش کے فواربعد گھر سے باہر نکالا جاسکتاہے

206

بچے کے کان میں اذان کہنا

206

بچے کے کان میں اذان دینے کی حکمت

206

بچے کے لئے ماں  کادودھ

207

ماں کے ددودھ کی اہمیت

208

دائی کادودھ

208

بکری گائے اور بھینس وغیرہ کادودھ

209

ماں کے لئے ضروری ہدایات

209

بچے کااچھا نام رکھنا

209

بچے کاعقیقہ کرنا

211

اگر ساتویں دن عقیقہ نہ کرسکے تو

211

لڑکے اور لڑکی کے عقیقے میں فرق

212

بچے کاسر مونڈنا

212

بچے کاختنہ کرنااور اس کے فوائد

213

بچے کے ساتھ پیش آنے والے دیگر مسائل

 

بچے کادودھ چھڑانا

215

بچے کاانگوٹھا چوسنا

215

بچے کےپیشاب سے پاکی کیسے

216

بچوں سے پیار کرنا

217

ماں کس عمر میں بچوں کے بستر الگ کر دے

217

بچوں کی تربیت

218

بچوں کی بیماریاں اور ا ن کاعلاج

 

بچے کے ابتدائی دن

220

بچوں کولاحق ہونے والی عام بیماریاں

222

پھل اور سبزیوں سے بچوں کی بیماریوں کاعلاج

 

آم سے علاج

 

بچوں کادودھ قے سے الٹا دینا

223

انارسے علاج

 

ہرےدست

223

بادام سے علاج

 

بچوں کاتریاق

223

بچوں کامنہ پکنا

223

بچوں کالاغری

224

بچے کو لولگنا

224

سنگترہ سے علاج

 

بچےۃ کی چڑچڑی طبیعت دور کرنا

224

دودھ کاہضم نہ ہونا

224

اگر بچہ دبلاپتلا ہورنگت زردہو

224

بچے کے دبلا پن کاعلاج

225

سیب سے علاج

 

پیٹ کی جملہ امراض کاعلاج

225

تپ دق بخار کاعلاج

225

کدو سے علاج

 

کہنہ بخار کھانسی

225

چہیچک موتی جھارہ پانی جھارہ

225

خسرہ

225

لہسن کا علاج

 

بچوں کی کھانسی کاعلاج

226

کالی کھانسی کاعلاج

226

پھٹکڑی

 

بچے کی آنکھیں دکھنا اس کاعلاج

226

بچے کامنہ آجانےکاعلاج

226

دودھ سے علاج

 

بچوں کو پیچش لگنا

226

شہد سے علاج

 

کان بہنے کاعلاج

227

ہچکی کاعلاج

227

سوتے ہوئے روپڑنے کاعلاج

227

بچوں او ربچیوں کے اسلام نام

228

حصہ سوم :بیوی اپنے میاں کو کیسے خوش رکھ سکتی ہے

 

خاوند کی اطاعت کرے

253

خاوند کو اس کے شرعی حق سے نہ روکے

254

خاوند کی خدمت کرے

255

شوہر کی نگہداشت اور دیکھ بھال

256

معروف  اسکا لر ابراہیم امینی کاخیال

256

ایک دانشور کاقول

257

اسمایلز کاقول

257

نبولین کاقول

257

بالز اک کاقول

257

شکوہ شکایت سے بچے

258

خاوند کے لیے اپنی عزت وآبرو کی حفاظت کرے

259

خاوند کی اجازت کے بغیر کبھی بھی گھر سے باہر نہ نکلے

259

شیخ اسلام ابن تمیہ کافتوی

260

زیب وزینت صرف خاوند کے لئے

260

سب سے بہتر عورت کون

260

شوہر کابیوی کے لئے آراستہ ہونا

261

باہم باپردہ تعریح کھیل

261

خاوند جب باہر سے گھر آئے تو بیوی اس کااستقبال کیسے کرے

262

نیک بیوی کے لئے ایک بہترین نمونہ

265

قاضی شریح کی بیوی کاقصہ

265

اللہ کی نافرمانی میں اطاعت لازم نہیں

267

خاوند کی غیر موجودگی میں اس کے مال ومتاع کی  حفاظت کرے

267

بیوی شوہر کادل کیسے جیتے

268

ایک ماں کی بیٹی کو نصحیت

270

چند مفید سوالات اور ان کے جوابات

272

تذکرہ چند مومن خواتین کا

 

حضرت سارہ ؓ

276

حضرت ہاجرہ ؓ

380

حضرت عائشہ ؓ

386

حضرت ام سلمہ ؓ

392

حضرت خدیجہ ؓ

394

حضرت زینب ؓ

302

حضرت سودہ ؓ

304

ام ایمن الحسبشیہ ؓ

309

صبر وتحمل کی پیکر مجاہدہ

310

سخی آنکھ

312

حضرت ام ورقہ ؓ

314

حضرت فاطمہ ؓ بنت اسد

315

فضل وشرف کے قافلے میں

316

عمدہ صفات

317

فاطمہ نامی خواتین

317

سفرآخرت

317

 حضرت حمنہ بنت جحش (سفیر نبوی کی بیوی )

319

قافلہ سابقات میں

319

اے حمنہ ثواب کی امید رکھ

320

یارسول اللہ اس کانام رکھ دیں

321

فضائل

321

حضرت زینب بنت ابی معاویہ ؓ

323

خوشبونہ لگانا

323

زینب اس کاخاوند اور طب نبوی

324

کون سی زینب

325

آخری ایام

337

حضرت خولہ بنت حکیم ؓ

328

خدمت نبی ﷺ کااہتمام

328

مبارک شادی

329

امہات المومنین کے ساتھ

330

فضائل

331

مومن خاتون

332

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71472
  • اس ہفتے کے قارئین 289856
  • اس ماہ کے قارئین 289856
  • کل قارئین111897184
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست