#3647

مصنف : ڈاکٹر محمد ایوب طاہر

مشاہدات : 3915

توحید اور پیامبر توحید

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4850 (PKR)
(جمعرات 28 اپریل 2016ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

توحید اور رسالت اس لائحہ عمل کے دوبنیادی اجزا ہیں۔جن کو صحت کے ساتھ قبول کرنے او رنتیجہ کے طور پر ان کو عملی زندگی میں نافذ کرنے سےاس مقصدِ عظیم کو حاصل کیا جاسکتا ہےجسے اخروی کامیابی کہا جاتا ہے۔ توحید،حیات وکائنات کی تخلیق کا مقصد اولین وآخرین ہے اور اس کاصرف ایک تقاضا ہے کہ جن وانس اپنے جملہ مراسم عبودیت صرف اور صرف ایک اللہ کے لیےخالص کرلیں اور ایک مسلمان شعوری یا غیرشعوری طور پر دن میں بیسیوں مرتبہ اس کا اعلان کرتا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے دنیا والوں کے لیے ہدایت ورہنمائی کے لیے تمام انبیاء ورسول میزان عدل کے ساتھ مبعوث فرمائے۔ ان سب کی دعوت کا نقطہ آغاز توحید تھا۔ سب نےتوحید کی دعوت کو پھیلانے عام کرنے اور توحیدکی ضد شرک تردید میں پورا حق ادا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’توحید اور پیامبر توحید‘‘ڈاکٹر محمد ایوب شاہد کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں توحید ومخالف فکر کی تردید کی گئی ہے ۔ فلسفہ یونان سےمغلوب،فکر تصوف وحدت الوجود، وحدت الشہود اورجدید فکری یلغاروں کا قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں رد کیاگیاہے۔اور اس کتاب میں نبی اکرمﷺ کو بحیثیت ’’علمبردار توحید‘‘ پیش کیا گیاہے۔اورتوحید کوشرک سےبچاؤ کے لیے جو کوشش کی گئی ہے اسے سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہوکر توحید کےپیغام کو سمجھنے کی توفیق عطافرمائے ۔(آمین) کتاب ہذا پر حافظ تنویر الاسلام (مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ (البیت العتیق) کی تحقیق ونظر ثانی سے کتاب کی افادیت میں مزیداضافہ ہوگیاہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ ...توحید کی خاطر برسر پیکار ہیں گے

9

باب ۔1

لاالہ الااللہ ...

 

کائنات ایک شاہکار تخلیق

16

انبیاء کرام  ﷤ کی ڈیوٹی

16

’’الہ ‘‘کی قرآنی معنویت

19

آیت الکرسی

20

مفسر کنزالایمان کی تفسیر

24

الہ کے متعلق عالمگیر دلائل

25

حاصل گفتگو

26

غور طلب مسئلہ

29

اولیاء انبیاء کو رب او رالہ بنانے کی ایک او ر مثال

30

خالق کی قوت تخلیق اور مخلوق کی بےبسی

31

قبروالوں کی حالت زار

32

کیا اللہ کافی نہیں

32

توحید کے عقلی دلائل

35

کیا پکار نا (ندائے غیر اللہ )شرک نہیں

38

کیا انبیاء سے شرک کاخطرہ ہوسکتاہے

41

ملکیت

42

لفظ ملک کی وضاحت

45

دعوت توحید اور رسول اللہ ﷺ کی بے قراری

47

قدیم وجدید مشرکوں کے شبے کا ازالہ

49

ایک اور غلط فہمی کاازالہ

53

دنیوی واخروی تما م اختیارات اللہ کےپاس ہیں

56

خدائی ارادہ ومشیت

58

خلاصہ کلام

61

باب ۔2

لاموجود الااللہ

 

ابن عربی صوفی کی کتاب فصول الحکم کی حقیقت کشائی

64

نظریہ وحدت الوجود ایک فریب

66

قادری کاعقائد ابن عربی کےلیے دفاع

71

عقائد کی بنیاد وضعاف اور موضوعات پر کیوں

74

وحدت الوجود کی دشواریاں خوداپنوں کی زبانی

78

شیخ سرہندی اور مقام ظلیت

80

حقیقت محمدیہ کی حقیقت

80

وحدت الوجود فلسفہ اور عقیدہ توحید

82

وحدت الوجود کے تضادات

81

وجودی لاجواب ہوگئے

84

تضادبیانی اور نامک ٹوئیاں

86

اخلاق باختہ قصہ بھی سینے

88

سب فرق  ختم ہوگئے

89

منطقی نتیجہ

91

وجودی تاویلی انداز

92

احادیث کےساتھ وجودی رویہ فکر

94

وجودی دلائل کی حقیقت کشائی

96

صحت وضعف کانیا معیار

98

اصول علیت کی حقیقت

99

کچھ کتاب کے بارے میں تقابلی جائز ہ

101

باب 3۔

وحدت الشہود

 

عقیدہ ہمہ اوست اورہمہ ازادست

104

شیخ سرہندی اور مقام ظلیت

105

باب 4۔

وسیلہ

 

وہ سب خاموش ہوگئے

107

وسیلہ کی حقیقت  اور عوام

109

کون ساوسیلہ جائز ہے

111

شرعی وسیلہ اور دنیوی مثالیں

112

مشرکین اور وسیلہ کی حقیقت

113

غیر وں کاوسیلہ اوراللہ کی ناقدری

115

اللہ تک رسائی مگر کیسے

116

شرعی وسیلہ کی حدود

118

عمل سے زندگی بنتی ہے

120

باب 5۔

محمد رسول اللہ ﷺ

 

قابل ابتاع کون

124

نبی کے بارے میں ایک شبہ ایک ازالہ

126

نبی کی حیثیت واہمیت

127

اطاعت رسول واقعات کی روشنی میں

130

 حجیت حدیث اور اجماع صحابہ

132

نبی کے علاوہ کوئی معصوم نہیں

134

رسول کی اطاعت غیر مشروط

135

اجتہاد کب اور کیونکر

136

امت کاسنت سے رابطہ ٹوٹ گیا

139

تقلید شخصی کے نقصانات

141

تقلید کادائرہ کار

141

امام اعظم اور صاحبین کے درمیان اختلاف

143

صحابہ تقلیدی مذہب اور ائمہ کرام

144

تقلیداور ڈوبتے کو تنکے کو سہارا

146

ایک تقلیدی شبہ کاازالہ

146

فتوی اورعمل میں حدیث ہی قابل عمل کیوں

147

کیا تعارض کی بناپر حدیث قابل عمل نہیں

149

لیجیے ایک مثال

150

محبت کادعوی بغیر عمل کےکھوکھلاہے

151

ائمہ او رعوام

153

اتباع تقلید ایک تقابل

154

اطاعت ہر ایک سے مطلوب ہے

155

حدیث کی آئینی حیثیت

156

حدیث کی اہمیت وضرورت

158

حدیث رسول کی سماجی ضرورت

158

حدیث رسول کےساتھ تقلیدی رویہ

159

سیدنا عبداللہ بن مسعود ﷜ کاقول

160

ائمہ کرام اور تقلیدی مذاہب

160

امام ابو حنیفہ ﷫ کاقول

160

اما م مالک ﷫ کاقول

161

اما م شافعی ﷫ کاقول

161

امام احمد بن حنبل ﷫ کاقول

161

ایک مثال لیجیے

162

با ب 6۔

حقیقت اولی

 

فرضیت ،ایتھر او رحدۃ الوجود

163

نظریہ ارتقاء دروجودی فلسفہ

166

نظریہ ارتقااورعقلی دلیل

168

اصول اول اور انبیاء کرام کاگروہ

170

سائنسی تحقیق اور کائنات ارضی

171

فکر انسانی اور تخلیق کائنات

172

فلسفی مکاتب فکر

173

مادہ مادیت اور سائنسی فکر

176

سائنسی تروریح اور علم وحی

179

ترقی پذیرکائنات او رتدریجی مراحل

182

کائنات کی حقیقت او ردخان

182

فلسفہ بابعد الطبیعات کی حقیقت

183

حقیقت کی تلاش میں سرگرداں

184

علم وحی اور انسانی رویہ

185

بیچارہ پروفیسر خاموش ہوگیا

187

سائنسی فلسفی فکر مگر سرگرداں

187

ایک پیچیدگی جو فہم انسانی سے بالاتر

189

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7903
  • اس ہفتے کے قارئین 166435
  • اس ماہ کے قارئین 1685508
  • کل قارئین115577508
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست