#386.01

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

مشاہدات : 22670

تاریخ ابن خلدون جلد 2

  • صفحات: 367
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11010 (PKR)
(اتوار 09 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

’تاریخ ابن خلدون‘ کے گذشتہ حصہ میں رسول ﷺ اور خلفائے راشدین کی زندگی کے مختلف گوشےواکرتے ہوئے تاریخی حقائق سے نقاب کشائی گئی تھی۔ ’تاریخ ابن خلدون‘ کی زیر مطالعہ جلد میں خلفائے راشدین کے دور خلافت کے بعد 41 ھجری میں حضرت حسن کی صلح اور حضرت معاویہ کی خلافت عامہ سے لے کر 132ھ تک کے مکمل حالات کو قلمبند کیا گیا ہے۔ ہمارے ہاں عام طور پر خلافت راشدہ کے بعد قائم ہونے والی 91 سالہ  خلافت کو مسخ کر کے ایک مخصوص رنگ میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن علامہ ابن خلدون کی تاریخ کے زیر نظر حصہ کے مطالعہ کےبعد اندازہ ہوتا ہے کہ درحقیقت یہ زمانہ ہماری تاریخ کا اہم ترین دور ہے اور یہ زمانہ تمدن آفرینی اور کشور کشائی کے اعتبار سے بہترین زمانہ ہے۔ کتاب میں اس دور حکمرانی میں پیش آنے والےتمام تر واقعات و سانحات کوغیر جانبداری کےساتھ سپرد قلم کیا گیا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب:1

 

473

امیرمعاویہ بن ابی سفیان

 

473

ابوسفیان

 

474

امام حسن کی دست برداری

 

475

عمال کی تقرری

 

476

ابن عامر

 

477

زیاد کی اطاعت

 

478

کابل کی فتح

 

479

ابن عامر کی معزولی

 

480

زیاد کا نسب

 

481

امیر معاویہ اور زیاد میں مصالحت

 

482

زیاد کا نظم و نسق

 

483

بیرونی مہمات

 

484

امارت کوفہ پر زیاد کا تقرر

 

485

حجر بن عدی

 

486

حجر بن عدی اور زیاد

 

487

عدی بن حاتم کی گرفتاری اور  رہائی

 

488

شریح بن ہانی کی گواہی

 

489

عبدالرحمن بن حسان کا انجام

 

490

حضرت عائشہ کی سفارش

 

491

زیاد کی وفات

 

492

عبیداللہ بن زیاد کی گورنری

 

493

یزید کی ولی عہدی

 

494

عبداللہ بن عمر کا انکار

 

495

وفود کی طلبی

 

496

امیرمعاویہ کی مدینہ میں آمد

 

497

اہل مکہ و مدینہ کی بیعت

 

498

ابن ام الحکم کی تقرری و معزولی

 

499

عبیداللہ بن زیاد کی معزولی اور بحالی

 

500

بیرونی مہمات

 

501

امیرمعاویہ کا انتقال

 

502

دیوان خاتم

 

503

اسمائے متوفین اعلام اسلام

 

504

باب:2

 

508

یزید اوّل بن معاویہ

 

508

ابن زبیر کا فرار

 

509

عبداللہ بن عمر

 

510

عمر بن زبیر کا انجام

 

511

اہل کوفہ کی امام حسین کو دعوت

 

512

گورنر کوفہ کے خلاف شکایت

 

513

ابن زیاد کی کوفہ کو روانگی

 

514

ابن زیاد کامخبر غلام

 

515

افشائے راز

 

516

قصر امارت کا محاصرہ

 

517

مسلم بن عقیل کی گرفتاری

 

518

مسلم بن عقیل کی وصیت

 

519

مسلم بن عقیل اور ابن زیاد

 

520

حضرت امام حسین کو ابن عباس کامشورہ

 

521

حضرت امام حسین کا آغاز سفر

 

522

عبداللہ بن مطیع اور زہیر بن القین

 

523

عبداللہ بن بقطر کی شہادت کی خبر

 

524

حضرت امام حسین کا خطبہ

 

525

نافع بن ہلال کی آمد

 

526

کرب و بلا کی زمین

 

527

ابن زیاد کا پانی بند کرنےکا حکم

 

528

ابن زیاد کا تہدید آمیز خط

 

529

حضرت امام حسین کا ہمراہیوں سے خطاب

 

530

حضرت زینب کو دلاسہ

 

531

تاریخی خطبہ

 

532

کوفیوں سے اتمام حجت

 

533

حر بن یزید کی علیحدگی

 

534

حر کا شامی لشکر سے خطاب

 

535

اُم وہب کا جذبہ جان نثاری

 

536

عمرو بن قرظہ کی شہادت

 

537

مسلم بن عوسجہ کی شہادت

 

538

حبیب بن مطہر

 

539

نافع بن ہلال کی شہادت

 

540

عابس و شوذب کی شہادت

 

541

عون و عبدالرحمن اور جعفر کی شہادت

 

542

حضرت امام حسین پر یلغار

 

543

شہدائے کربلا کی تجہیز و تکفین

 

544

اسیران کربلا

 

545

اسیران کربلا کی روانگی شام

 

546

اہل بیت کی مدینہ روانگی

 

547

عبداللہ بن حنظلہ

 

548

مدینہ کی ناکہ بندی

 

549

مدینہ میں قتل عام

 

550

یزید کا انتقال

 

551

حصین بن نمیر کی مدینہ کو واپسی

 

552

باب:3

 

553

عبداللہ بن زبیر ؓ

 

553

رؤساء دمشق میں اختلاف

 

554

ضحاک کا خاتمہ

 

555

عبداللہ بن خازم

 

556

مختار اور اہل کوفہ

 

557

سلیمان بن صرد خزاعی

 

558

معرکہ عین الوردہ

 

559

رفاعہ بن شداد کی پسپائی

 

560

مہلب بن ابی صفرہ

 

561

خوارج کی پسپائی

 

562

نجدہ کا خاتمہ

 

563

ابراہیم بن اشتر اور مختار

 

564

کوفہ پر مختار کا قبضہ

 

565

مختار کا عبداللہ بن مطیع سے حسن سلوک

 

566

ثبت بن ربعی اور مختار

 

567

قاتلان حسین کا انجام

 

568

مختار اور عبداللہ بن زبیر

 

569

مختار کی ابن زبیر سے امداد طلبی

 

570

ابن زبیر اور محمد بن حنفیہ

 

571

ابراہیم بن اشتر

 

572

ابن اشتر کی کامیابیاں

 

573

مصعب کی روانگی کوفہ

 

574

مصعب کا کوفہ پر قبضہ

 

575

حمزہ کی معزولی

 

576

عمر بن سعید کا قتل

 

577

قصر خلافت کا محاصرہ

 

578

خالد بن عبیداللہ کا  اخراج

 

579

عتاب بن ورقا کی بدعہدی

 

580

مصعب بن زبیر کا خاتمہ

 

581

عبداللہ بن زبیر کا خطبہ

 

582

زفر بن حرث

 

583

عبداللہ بن حازم کا قتل

 

584

ابوبکر بن قیس کا خاتمہ

 

585

خابہ کعبہ پ سنگباری

 

586

عبداللہ بن زبیر اور حضرت اسماء

 

587

آخری معرکہ

 

588

عبداللہ بن زبیر کی تجہیز و تکفین

 

589

باب:4

 

590

عبدالملک بن مروان

 

590

اُمیہ بن عبداللہ بحیثیت گورنر خراسان

 

591

رتبیل پر فوج کشی

 

592

حکم بن ایوب بحیثیت امیر بصرہ

 

593

عبداللہ بن جارود کی مخالفت

 

594

ابن جارود کے ہمراہیوں کی بدعہدی

 

595

بغاوت زنج

 

596

شبیب کا قتل

 

597

امیہ اور بکیر بن وشاح

 

598

بکیر بن وشاح کا قتل

 

599

امارت خراسان و سجستان پر حجاج کا تقرر

 

600

عبدالرحمن بن محمد بن اشعث

 

601

ابن اشعث کی سرداری کی بیعت

 

602

ابن اشعث کی بصرے میں آمد

 

603

جنگ جماجم

 

604

حجاج کا اہل کوفہ پرجبر وتشدد

 

605

ابن اشعث کی اسیری و رہائی

 

606

ابن اشعث اور یزید بن مہلب

 

607

شعبی کی جان بخشی

 

608

علقمہ کی ابن اشعث سے علیحدگی

 

609

حریث بن قطنہ

 

610

حجاج او ریحیی بن یعمر

 

611

یزید بن مہلب کی معزولی

 

612

موسی بن عبداللہ بن حازم

 

613

موسی کا قلعہ ترمذ پر قبضہ

 

614

یزید بن مہلب اور ثابت

 

615

ثابت بن قطنہ کا فرار

 

616

موسی بن عبداللہ کا قتل

 

617

عبدالعزیز بن مروان

 

618

عبدالملک کی وصیت

 

619

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70925
  • اس ہفتے کے قارئین 289309
  • اس ماہ کے قارئین 289309
  • کل قارئین111896637
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست