#960.17

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 24244

تحریک ختم نبوت جلد18

  • صفحات: 498
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14940 (PKR)
(ہفتہ 17 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قادیانی درخواست مباہلہ اور اس کا جواب

 

5

اجازت اشاعت الہام منذر

 

9

عربی تفسیر نویسی کا قادیانی چیلنج اور اس کا جواب

 

27

عرب علماء کی تصدیق کی حقیقت

 

50

قادیانی کا مباہلہ سے گریز

 

66

جلسہ تحقیق مذاہب

 

167

تقریری مقابلے کا چیلنج

 

175

جلسہ اعظم مذاہب

 

184

پیشگوئی متعلقہ آتھم کا پوسٹ  مارٹم

 

224

تفہیم حق پر تبصرہ

 

314

آتھم سے قسم کا قادیانی مطالبہ

 

322

مرزا قادیانی کو انعامی چیلنج

 

357

حلال زادہ

 

361

مرزا قادیانی مجسٹریٹ کے حضور

 

389

متفرقات

 

470

محمدیوں کےمقابلے سے عیسائیوں کا گریز

 

471

امرتسر اور لدھیانہ میں آتھم کے جلوس

 

486

قادیانی تاویلات بابت پیش گوئی آتھم

 

491

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53864
  • اس ہفتے کے قارئین 102876
  • اس ماہ کے قارئین 2174793
  • کل قارئین113782121
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست