#4799

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

مشاہدات : 5457

تفسیر معارف البیان سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ ( 1۔50 ) کے تفسیری نکات

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(بدھ 23 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ افکار اسلامی، لاہور

قرآن مجید کتابِ ہدایت ہے جو انسان کی اصلاح وتربیت کےلیے نازل کی گئی ہے۔ اس پر عمل پیرا ہونے کے لیے اس کا صحیح فہم حاصل کرنا ضروری ہے اور وہ لوگ معراجِ سعادت پاتے ہیں جو قرآن کی تعلیم وتعلّم کو اپنی مشغولیت اور زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں ۔ نبیﷺ نے ایسے اصحاب خوش بخت کو بہترین‘ افضل‘ اہل اللہ اور خدا کے خاص بندے جیسے القابات دے کرشان بخشی ہے۔ ان کی عزت ورفعت کے کیا کہنے کہ جنہیں دیکھ کر ذاتِ الٰہی ملائکہ کے سامنے رشک کرے کہ جس کی تخلیق پر تم معترض تھے‘ دیکھو وہی میرے کلام کو اپنی جلوت وخلوت کا مدارِ گفتگو بنائے ہوئے ہے۔قاری قرآن  کو کل قیامت کو بہت سے اجر سے نوازا جائے گا مگرقارئ قرآن قراءت کے ساتھ ساتھ قرآن مجید میں فہم وتدبر بھی کرے اور اس حوالے سے بہت سی کتب لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی تفسیر کے ہی موضوع پر لکھی گئی ہے اس میں غیر مسلموں اور دیگر گمراہوں کے اشکالات واعتراضات کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے نزی تفسیر کج فکری کے جوابات بھی دیے گئے ہیں اور متداول کتب سے استفادہ کیا گیا ہے۔ جن آیات کی تفسیر کی گئی ہے اس میں آیت کا سلیس اردو ترجمہ  کرتے ہوئے مکاتب فکر کے تراجم کو مدِ نظر رکھا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ تفسیر معا رف البیان ‘‘ حافظ محمد شہباز حسن کاہلوں کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

6

سورۃ الفاتحہ کی عظمت

9

سورۃ لفاتحہ کےمضامین

10

سورۃ الفاتحہ

13

نکتہ ،1

16

نکتہ ،2

21

نکتہ 2

22

انداز تخاطب

23

ہدایت کی ضرورت

32

انعام یافتہ لوگ

40

یہودیوں پر غضب کیوں ہوا؟

43

نکتہ

45

آمین کےاحکام ومسائل

50

سورۃ البقرۃ کےمضامین

51

سورۃ البقرۃ

55

آیات کی اقسام

55

حروف مقطعہ کی حقیقت اللہ ہی کو معلوم ہے

56

نوٹ :لوح قرآنی

58

ان حروف سےکیا مراد ہے

68

قرآن کن لوگوں کےلیے کتاب ہدایت ہے؟

68

نکتہ

71

غیب  پرایمان

72

نماز قائم کرنےسے کیامراد ہے؟

74

نکتہ

75

وحی پرایمان

77

نکتہ

77

آخرت پر ایمان

79

نکتہ

80

فطری ہدایت کافی نہیں

80

نکتہ 1،2

80

فلاح کیاہے؟

82

کافر کون ہیں؟

83

نکتہ 1،2

84

دلوں اورکانوں پر مہر اورآنکھوں پر پردہ

87

نکتہ 1

88

نکتہ

288

نکتہ 3

89

ایمان کےدعویدار

89

نکتہ 1،2

91

خود فریبی میں مبتلا لوگ

93

دل کےمریض

96

فسادی

103

نکتہ

108

انسانی شیاطین

109

نکتہ

109

نکتہ

111

گمراہی کےطلبگار

114

نکتہ

115

منافقین کی مثال

116

نکتہ ،1،2،3،4

118

بہرے،گونگے،اوراندھے

119

نکتہ

121

بارش کی مثال

122

نکتہ

122

چڑھتے سورج کی پجار ی

124

نکتہ

126

خالق ہی معبود ہے

127

وجود باری تعالی کاثبوت ہے

133

نزول قرآن اوراعجاز القرآن

137

مشرکین کی بے بسی

143

نکتہ

146

جنت کاوجود

148

نکتہ

156

قرآن کی مثالیں

159

زیاں کار

169

استواء کےتین معانی

178

نکتہ

179

نکتہ

180

خلیفہ سےکیامراد کیاہے؟

182

نکتہ

182

نکتہ

185

تعلیم آدم ﷤

187

نکتہ

190

سجدہ کی ماہیت

194

سیدنا آدم وحوا﷤ کی توبہ

205

راہ ہدایت

210

نکتہ

211

بنی اسرائیل

217

نکتہ

218

قرآن پر ایمان

222

حق وباطل کااختلاط

226

نماز باجماعت کی شرعی حیثیت

227

خودفراموشی

232

اللہ کی مدد کاحصول

235

آخرت پر ایمان لانے ولالے

237

افضل ترین امت

239

ہرکوئی اپنے اعمال کاذمے دار ہے

242

ملحوظہ

242

اسلام کاتصور شفاعت

243

فدیہ قبول نہیں کیاجائے گا

246

اللہ کی پکڑسے کوئی نہیں چھڑاسکتا

248

فصراعنہ مصر

249

ظالموں کی غرقابی

252

یوم عشورہ کاروزہ

254

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5585
  • اس ہفتے کے قارئین 219175
  • اس ماہ کے قارئین 705367
  • کل قارئین97770671

موضوعاتی فہرست