#4441.01

مصنف : فضل الرحمان بن محمد

مشاہدات : 2697

تفسیر فضل القرآن سورۃ آل عمران حصہ دوم

  • صفحات: 298
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7450 (PKR)
(پیر 15 مئی 2017ء) ناشر : دار الدعوۃ السلفیہ، لاہور

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تفسیر فضل القرآن "  محترم  مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا  ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہیدی کلمات

15

پیش لفظ

17

سورۃ البقرۃ اورسورہ آل عمران کی فضیلت

21

اسم اعظم

22

اہل کتاب کودعوت حق

23

یہود کاعیسیٰ ﷤ کوتسلیم نہ کرنا

23

اہل کتاب کااپنے احبارورہبان کورب بنانا

24

تورات اورانجیل کادنیا میں ایک بھی حافظ نہیں

25

اللہ تعالیٰ کی صفت مصور

25

حل لغات

26

محکم ومتشابہ آیات پر روشنی

28

پہلی امتوں کی پیروی کرنےآگاہی

30

ناجی جماعت کی نشان دہی

30

رسو ل اللہ ﷺ کی دعا

31

حل لغات

32

بنوقینقاع کاواقعہ

35

اہل ایمان کوکمزوری دکھانے اورغم زدہونے کی ممانعت

36

جنگ بدرنصرت الہیٰ کاایک پہلو

36

دنیا میں مزین کی گئی چیزیں

37

حل لغات

38

علم اوراہل علم کی فضیلت

41

حقیقی دین

42

حل لغات

43

حق کوٹھکرانے اورانبیاء ﷤ کوقتل کرنےکاانجام

45

حل لغات

46

ابراہیم ﷤ نہ یہودی تھے نہ ہی نصرانی

48

قرآن حکیم کی حقانیت

48

یہودنصاری سےدوستی کی ممانعت

50

اللہ کی نازل کردہ کتاب کےمطابق فیصلہ نہ کرنے کاانجام

50

حقیقی بادشاہت کامالک

51

حل لغا

51

کفارسےدوستی کرنےکی ممانعت

54

دوستی کی اجازت اوراس کی وضاحت

56

اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی بہترین صورت

57

حل لغات

58

مریم ﷤ کی ماں کی دعا اوراس کاقبول ہونا

61

بیٹیوں کی پرورش پر ملنے والااجر

62

حل لغات

64

زکریا ﷤ کااولاد کےلیےدعا کرناوردعا اقبول ہونا

67

حل لغات

70

مریم ﷤ کوملنے والی بشارت

73

مریم ﷤ کی کفالت کامسئلہ

74

قرعہ اندازی کاجواز

74

حل لغات

75

حضرت عیسیٰ ﷤ کوملنے والی معجزات

79

حضرت لید کاشعر گوئی بند کرنا

79

حضرت عیسٰی ﷤ کےنازل ہونےکی خبر

81

حل لغات

81

نیند بھی موت کی ایک صورت ہے

85

عیسٰی ﷤ فوت نہیں ہوئے

86

نہ سولی چڑھائے گئے اورنہ قتل کئےگئے

87

حل لغات

87

نجران کےوفد کاواقعہ

90

معاہدے میں سود کھانے اورسودی لین دین نہ کرنےکی شرط

92

سودی لین دین کرنےپران کونکالاجانا

92

حل لغا ت

93

علماء مشائخ کورب بنانے کی وضاحت

96

حضرت ابراہیم ﷤ کی تعریف

98

حل لغات

99

اہل اسلام کےخلاف اہل کتاب کی دشمنی اورنقصان پہنچانےکی کوشش

101

یہودونصاری کی خواہشات کی اتباع کرنے کے نتائج

104

حل لغات

105

امانت کی اہمیت

107

جھوٹی قسم کا وبال

109

اللہ کی نازل کردہ کتاب میں یہود کی ہیرا پھیری

110

حل لغا ت

110

کوئی صاحب علم اپنی بندگی کاحکم نہیں دے سکتا

113

ربا کی تعریف

114

میثاق النبیین

115

عمرفاروق﷜ کےتورات پڑھنے پر رسول اللہ ﷺ کی ناپسندیدگی

115

حل لغات

116

اللہ تعالیٰ کادین اسلام ہی ہے

119

فرائض اداکرنے پر بشارت

120

دنیا سنوار والوں کی جز ادنیا میں ہی دےدی جاتی ہے

121

اسلام کےعلاوہ کوئی اوردین اللہ کےہاں مقبول نہ ہوگا

122

حل لغات

123

ہدایت کےطلبگار کوہی ہدایت نصیب ہوتی ہے

126

تائب ہونےوالے کےگناہوں کونیکیوں میں تبدیل کردیاجاتاہے

127

سوآدمیوں کےقاتل کی توبہ

127

گناہگاروں کےلیےزبردست بشارت

128

قیامت کےروزکوئی سودے بازی نہیں چلے گی

129

حل لغات

131

ابوطلحہ انصاری ﷜ کاصدقہ

132

عمرفاورق ﷜ کاصدقہ

133

عبداللہ بن عمر ﷜ کاصدقہ

134

یہودی زانی زانیہ کارجم

135

حل لغات

136

بیت اللہ کی تعمیر کےبارےمیں روایات

139

بیت اللہ کےحج کی برکات

140

حل لغات

143

یہودکو اہل اسلام کوگمراہ کرنےک ارادے

144

اوس اورخزرج کولڑانےکی کوشش

144

اللہ کےنبی چلے گئے مگر اللہ کی کتاب باقی ہے

144

اللہ سےڈرنےکاحق

145

حل لغات

146

بھلائی کاحکم دینےاوربرائی سےروکنے والی جماعت کاہونالازمی ہے

148

امت محمدیہ ﷺ کے73فرقوں میں سےناجی صرف ایک ہوگا

149

حزب اللہ ہی غالب آئے گا

150

برائی کواستطاعت کےمطابق روکنےکاحکم

151

حل لغات

152

بہترین امت کی خصوصیات

154

برائی کونہ روکنے پر اللہ کاعام عذاب

155

یہود پر ذلت ومسکنت کی وضاہت

157

حل لغات

158

حق اپنانے اورحق کوٹھکرانے والے برابرنہیں ہوتے

161

تباہ ہونےوالی کھیتی کی مثال

162

انسان کی جزا وسزا کامدارومدار اس کےاعمال پر ہوتاہے

162

اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا

163

اطاعت گزاروں کی جزا

164

حل لغات

164

غیرمسلموں کودلی دوست بنانےکی ممانعت

167

عمرفاروق ﷜ کااس بارے عمل

168

رسول اللہ ﷺ کاارشاد مبارک

169

حل لغات

70

جنگ احدکےواقعات

173

عبداللہ بن ابی منافق کاساتھ چھوڑنا

174

اہل ایمان کادلی دوست صرف اللہ ہے

175

دشمن سےمقابلہ ہونےکی صورت میں ثابت قدمی کامظاہرہ کرنےکاحکم

176

حل لغات

177

قریش مکہ کےتجارتی قافلے کوروکنے کاپروگرام

179

ابوجہل کالڑائی  لڑنےپر مصر ہونا

180

اہل مکہ کاعقیدہ

181

بخشش وعذاب میں صرف اللہ کااختیار

182

حل لغات

183

سوددرسو د کھانےکی ممانعت

185

قیامت کےروز دوبارہ اٹھایا جانا

187

متقین کی صفات

187

اللہ گناہوں کو معاف فرماتاہے

189

حل لغات

190

پہلی امتوں کی تباہی کی وجوہات

192

جنگوں میں ہارجیت ہوتی رہتی ہے

195

حل لغات

196

محمد رسول اللہ ﷺ پہلے رسولوں کی طرح رسول تھے

199

رسول اللہ ﷺ کی ذمہ داری

200

محمد رسول اللہ ﷺکی وفات پر حضرت ابوبکرصدیق ﷜ کابے مثال کردار اوران کاخطبہ

201

حل لغات

203

کامیابی اورکامرانی کی ضمانت صرف اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہے

205

دنیا کےطلب گاروں کودنیا مل جاتی ہے

207

جنگ احد میں شکست کی وجہ

208

حل لغات

209

جنگ احد کےواقعات

212

انس بن نصر ﷜ کی شہادت

213

موت کوکوئی ٹال نہیں سکتا

214

حل  لغات

215

عثمان غنی کےبارے میں سوال اورعبداللہ بن عمر ﷜ کاجواب

218

مومنوں کی جانوں اورمالوں کااللہ سےسودا

209

اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتاہے

220

موت کاوقت اورجگہ مقرر ہونا

220

لاکےبارےمیں گرائمر کااہم نکتہ

221

حل لغات

221

اسلامی راست کےامیر کےلیے بہترین رہنمائی

224

مشاورت مباح کاموں میں ہوگی اورقرآن وسنت سےثابت شدہ پر عمل کیاجائے گا

225

خیانت کاوبال اورا سکا انجام

227

حل لغات

228

جنگ احدمیں تین جماعتیں

230

منافقوں کاانجام اورمومنوں کاانعام

231

محمد رسول اللہ ﷺ کی صفات عالیہ

232

جنگ احد میں شکست کیوں ہوئی اس کاجواب

233

حل لغات

234

عبداللہ بن ابی کی بادشاہت کاچھننا

236

اس کاتکبر وغرورو

237

منافقوں کےالگ ہونےکی حقیقت

238

ہرنفس نےمرنا ہے

239

حل لغات

240

شہداء کاسوال کرنا کہ ان کو روحوں کوان کےجسموں میں لوٹیا جائے اوراللہ کاقبول نہ کرنا

242

جنت مین داخل ہونے کےبعد کوئی پسندنہیں کرتاکہ اس کودنیا میں لوٹا جائے سوائے شہید کے

242

رسو ل اللہ ﷺ کاشہادت پانے کو پسند کرنا

243

حضرت جابر ﷜ کےباپ کی شہادت اوراللہ کےہاں ان کی فضیلت

244

مرنے والادنیامیں واپس نہیں آسکتا

245

قبرمیں ہونےوالے سوال

246

حل لغات

247

جنگ احد میں شکست کھانے کےباوجود دشمن کاپیچھا کرنا

248

معبد خزاعی کاکردار اوربوسفیان کی دھمکی پر مسلمانوں کاجواب

251

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73880
  • اس ہفتے کے قارئین 292264
  • اس ماہ کے قارئین 292264
  • کل قارئین111899592
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست