#2327.01

مصنف : راغب رحمانی

مشاہدات : 5170

تفسیر السراج المنیر تلخیص تفسیر ابن کثیر جلد دوم

  • صفحات: 1124
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28100 (PKR)
(اتوار 22 فروری 2015ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

قرآن  مجید پوری انسانیت کے لیے  کتاب ِہدایت ہے  او ر اسے  یہ اعزاز حاصل ہے   کہ دنیا بھرمیں  سب   سے زیاد  ہ پڑھی جانے  والی  کتاب ہے  ۔   اسے  پڑھنے پڑھانے والوں کو   امامِ کائنات   نے    اپنی  زبانِ صادقہ سے   معاشرے   کے  بہتر ین  لوگ قراردیا ہے  اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ  تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت  کرتے ہیں۔   دور ِصحابہ سے لے کر  دورِ حاضر  تک بے شمار اہل  علم نے  اس کی تفہیم  وتشریح اور  ترجمہ وتفسیرکرنے کی  خدمات   سر انجام دیں اور  ائمہ محدثین نے  کتبِ احادیث میں  باقاعدہ  ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔آٹھویں صدی ہجری کے مؤرخ ومفسر حافظ عماد الدین   بن عمر المعروف حافظ ابن کثیر﷫ نےایک  تفسیر ’’تفسیر القرآن العظیم‘‘ تحریر فرمائی جس کواللہ تعالیٰ نے  قبول امت کا درجہ عطا فرمایا جس میں امام ابن کثیر نے  اپنے وقت کے تمام ذرائع بروئے کار لاکر اس میں احادیث وآثار کے علاوہ  بنی اسرائیل کی روایات سے بعض قصص  بھی نقل کیے ۔ اس تفسیر کو  بلاشبہ ہر دور میں  بےحد قبول عام حاصل ہوا۔ اصل عربی کتاب لاکھوں کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے ۔ہندوستان  کے مختلف اہل علم نے  اس کا اردوزبان میں ترجمہ کیا جن میں   مولانا محمدجوناگڑھی کےترجمہ  کو بڑی مقبولیت  حاصل  ہے اسی ترجمہ کو آج تک   شائع کیا جارہا ہے  ۔تفسیر ابن کثیر کا  ایک ترجمہ مولانا محمدداود راغب رحمانی ﷫ نے الفضل الکبیر کےنام سے  کیا اور دس جلدوں میں شائع کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’تفسیر السراج المنیر تلخیص تفسیر ابن کثیر‘‘ در اصل  الفضل االکبیر ترجمہ  تفسیر ابن کثیر  اردو کی تلخیص  وتہذیب  ہے ۔  الفضل  الکبیرکی تلخیص وتہذیب اور اس  میں  اضافہ کا  یہ اہم   کام  ہندوسنان کے معروف عالم دین حال مقیم سعودی عرب جناب مولانا  ابو  الاشبال احمد شاغف ﷾نے انجام دیا ہے  ۔المکتبۃ السلفیۃ،لاہور نے اسے  دو ضخیم جلدوںمیں  حسن  طباعت سےآراستہ کیا  ہے ۔ اس تفسیر  میں فقہی  مسائل اورائمہ کےاختلافات بیان کرنے سے  امکانی حد تک  احتراز کیا گیا ہے  تاکہ عام مسلمانوں تک اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی سیدھی سیدھی باتیں پہنچ جائیں۔اور اس میں تفسیر بالرائے  سے  قطعی اجتناب کیا گیا ہے  کیونکہ اللہ کے رسول نےتفسیر بالرائے سے منع فرمایا ہے ۔ قارئین کرام مطالعہ کرنے کے بعد تفسیر السراج المنیرکو ایک مستقل تفسیر خیال فرمائیں گے ۔ان شاء اللہ  (م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سولہواں پارہ

 

مقتول بچے کاقتل

 

1112

ذوالقرنین کی وجہ تسمیہ

 

1113

یاجوج ماجوج کون ہیں ؟

 

1116

فاسقوں کے لیے وعید

 

1119

فردوس کی تفسیر

 

1120

رسالت کے شاہد ہیں

 

1121

سورۃ مریم

 

1121

سمیا کی تعریف

 

1124

قرار حمل کی تفسیر

 

1128

وضع حمل کا دور

 

1128

میں بد بخت نہیں ہوں

 

1131

جنت میں رزق ملے گا

 

1141

کلیم اللہ کا بیان

 

1137

مشرک کی درگت

 

1148

سورۃ طہ

 

1150

بشارت رسالت

 

1154

قیامت آنے کی وجہ

 

1154

عصا کے فوائد

 

1155

فرعون کی بار بار وعدہ خلافی

 

1165

اسرائیلیوں کی بیجا خواہش

 

1165

قبر پر مٹی ڈالنے کی دعا

 

1172

من وسلوی کا بیان

 

1179

اللہ کاعلم سب پر محیط ہے

 

1188

شیطا کا دھوکہ

 

1190

نماز کا بیان

 

1195

سترھواں پارہ

 

1197

سورۃ انبیاء

 

1197

توحید کے دلائل

 

1205

خلیل اللہ کا بتوں کو توڑ ڈالنا

 

1212

سلیمان ﷤ کی بے مثال حکومت

 

1220

دعائے ذوالنون

 

1223

زندگی بعد الموت یقینی ہے

 

1231

قیامت کی خبر نہیں

 

1233

سورۃ حج

 

1233

ہر چیزکا مخصوص سجدہ ہے

 

1242

شان نزول

 

1243

احکام حج کا بیان

 

1249

جھوٹی گواہی کا بیان

 

1250

مرض کی شک وتر دو مراد ہے

 

1261

رب کے کمال علم کا بیان

 

1267

اٹھارہواں پارہ

 

1273

سورۃ المومنون

 

1273

زکوٰۃ سے کیا مراد ہے

 

1274

میٹھے پانی کی برکت

 

1279

جانوروں کے فوائد کا بیان

 

1279

فرعون کا بیان

 

1285

صور کا بیان

 

1299

کافروں کی تمنا کا جواب

 

1300

سورۃ نور

 

1303

سورۃ نور کی اہمیت

 

1304

لعان کا بیان

 

1307

افک کا بیان

 

1310

قرآن کی فضیلت

 

1331

منافقوں کا بیان

 

1341

سورۃ فرقان

 

1356

قیامت کا انکار

 

1357

جہنم کی تنگی

 

1357

انیسواں پارہ

 

1361

مشرکوں کےعمل بے کار ہیں

 

1362

کافروں کا برا حشر ہو گا

 

1367

خواہشوں کو معبود بنا لیا گیا

 

1369

مشرکوں کی جہالت

 

1374

قرآن کی توصیف

 

1383

جادوگروں کا مسلمان ہونا

 

1391

گمراہوں کےسامنے جہنم ظاہر ہو گی

 

1399

حضرت نوح﷤ کا وعظ

 

1400

اونٹنی کا قتل اور عذاب کی آمد

 

1408

اللہ کے عدل کا بیان

 

1415

عہد رسالت کا ایک واقعہ

 

1418

سورۃ نمل

 

1419

ورثہ کی تفسیر

 

1424

ملکہ بلقیس کے حالات

 

1426

بلقیس کی آزمائش

 

1432

قتل صالح کی سازش

 

1435

لوطیوں پر پتھراؤ

 

1437

بیسواں پارہ

 

1438

ایک شخص کا واقعہ

 

1439

مکہ کی حرمت کابیان

 

1449

سورۃ قصص

 

1450

فرعون کی سرکشی کابیان

 

1451

قانون قتل میں ترمیم

 

1453

بچے والا صندوق بہہ گیا

 

1453

ماں نےاپنا بچہ پا لیا

 

1456

موسیٰ کا بکریوں کو پانی پلانا

 

1460

قبولیت دعا کی بشارت

 

1465

قارون کا بیان

 

1482

قارون کا خوفناک انجام

 

1484

سورۃ عنکبوت

 

1487

دنیا حکمت سے پیدا کی گئی

 

1502

اکیسواں پارہ

 

1503

قرآن بڑا زبردست معجزہ ہے

 

1505

عذاب کی جلدی

 

1508

توحید کی دلیل

 

1510

سورۃ روم

 

1513

نیند بھی اللہ کی ایک نعمت ہے

 

1521

باران رحمت کا باین

 

1530

ہواؤں کےاقسام

 

1532

رحمت عالمﷺ کو تسلی

 

1535

سورۃ لقمان

 

1535

بد نصیبوں کا بیان

 

1536

شہرت کا بیان

 

1543

تقلید کی برائی

 

1544

تسخیر کائنات

 

1547

اللہ ہی عالم الغیب ہے

 

1549

سورۃ سجدہ

 

1550

گھڑنے کا الزام

 

1551

ماضی سے عبرت پکڑو

 

1560

دریائے نیل کی بھینٹ

 

1560

سورۃ احزاب

 

1562

انبیاءسے عہد

 

1566

ہمیں منافق معلوم ہیں

 

1572

بائیسواں پارہ

 

 

سچ اور جھوٹ کا بیان

 

1584

ذکر اللہ کا بیان

 

1585

رحمت عالمؐ پردرود

 

1600

الزام لگانے کی وعید

 

1603

مومنوں کوتقوی اور سچ کاحکم

 

1607

سورۃ سبا

 

1609

قیامت کا انکار

 

1611

اللہ ہی سچا معبود ہے

 

1619

میرے پاس وحی آتی ہے

 

1631

سورۃ فاطر

 

1633

شیطان پرانا دشمن ہے

 

1635

رسول جھٹلائے گئے

 

1643

علماء کی فضیلت

 

1646

نذیر کی تفسیر

 

1649

سورۃ یس

 

1653

حشر و نشر کا بیان

 

1655

انبیاء کو دھمکی

 

1657

تائیسواں پارہ

 

 

قدرت کی ایک اور نشانی

 

1664

ارباب جنت کاعیش کا بیان

 

1667

اللہ ہرچیز پر قادر ہے

 

1675

سورۃ صافات

 

1676

جہنم میں مشرکوں کا جھگڑا

 

1681

کفارہ مجلس کی دعا

 

1705

سورۃ ص

 

1706

عقید ہ توحید پر حیرت

 

1707

بے نظیر بادشاہت کی دعا

 

1716

بد نصیبوں کا بیان

 

1720

سورۃ زمر

 

1725

تقوی کا حکم

 

1730

دنیا کی مثال

 

1733

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6921
  • اس ہفتے کے قارئین 6921
  • اس ماہ کے قارئین 1680872
  • کل قارئین113288200
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست