#2327

مصنف : راغب رحمانی

مشاہدات : 10191

تفسیر السراج المنیر تلخیص تفسیر ابن کثیر جلد اول

  • صفحات: 1218
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 30450 (PKR)
(ہفتہ 21 فروری 2015ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

قرآن  مجید پوری انسانیت کے لیے  کتاب ِہدایت ہے  او ر اسے  یہ اعزاز حاصل ہے   کہ دنیا بھرمیں  سب   سے زیاد  ہ پڑھی جانے  والی  کتاب ہے  ۔   اسے  پڑھنے پڑھانے والوں کو   امامِ کائنات   نے    اپنی  زبانِ صادقہ سے   معاشرے   کے  بہتر ین  لوگ قراردیا ہے  اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ  تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت  کرتے ہیں۔   دور ِصحابہ سے لے کر  دورِ حاضر  تک بے شمار اہل  علم نے  اس کی تفہیم  وتشریح اور  ترجمہ وتفسیرکرنے کی  خدمات   سر انجام دیں اور  ائمہ محدثین نے  کتبِ احادیث میں  باقاعدہ  ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔آٹھویں صدی ہجری کے مؤرخ ومفسر حافظ عماد الدین   بن عمر المعروف حافظ ابن کثیر﷫ نےایک  تفسیر ’’تفسیر القرآن العظیم‘‘ تحریر فرمائی جس کواللہ تعالیٰ نے  قبول امت کا درجہ عطا فرمایا جس میں امام ابن کثیر نے  اپنے وقت کے تمام ذرائع بروئے کار لاکر اس میں احادیث وآثار کے علاوہ  بنی اسرائیل کی روایات سے بعض قصص  بھی نقل کیے ۔ اس تفسیر کو  بلاشبہ ہر دور میں  بےحد قبول عام حاصل ہوا۔ اصل عربی کتاب لاکھوں کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے ۔ہندوستان  کے مختلف اہل علم نے  اس کا اردوزبان میں ترجمہ کیا جن میں   مولانا محمدجوناگڑھی کےترجمہ  کو بڑی مقبولیت  حاصل  ہے اسی ترجمہ کو آج تک   شائع کیا جارہا ہے  ۔تفسیر ابن کثیر کا  ایک ترجمہ مولانا محمدداود راغب رحمانی ﷫ نے الفضل الکبیر کےنام سے  کیا اور دس جلدوں میں شائع کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’تفسیر السراج المنیر تلخیص تفسیر ابن کثیر‘‘ در اصل  الفضل االکبیر ترجمہ  تفسیر ابن کثیر  اردو کی تلخیص  وتہذیب  ہے ۔  الفضل  الکبیرکی تلخیص وتہذیب اور اس  میں  اضافہ کا  یہ اہم   کام  ہندوسنان کے معروف عالم دین حال مقیم سعودی عرب جناب مولانا  ابو  الاشبال احمد شاغف ﷾نے انجام دیا ہے  ۔المکتبۃ السلفیۃ،لاہور نے اسے  دو ضخیم جلدوںمیں  حسن  طباعت سےآراستہ کیا  ہے ۔ اس تفسیر  میں فقہی  مسائل اورائمہ کےاختلافات بیان کرنے سے  امکانی حد تک  احتراز کیا گیا ہے  تاکہ عام مسلمانوں تک اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی سیدھی سیدھی باتیں پہنچ جائیں۔اور اس میں تفسیر بالرائے  سے  قطعی اجتناب کیا گیا ہے  کیونکہ اللہ کے رسول نےتفسیر بالرائے سے منع فرمایا ہے ۔ قارئین کرام مطالعہ کرنے کے بعد تفسیر السراج المنیرکو ایک مستقل تفسیر خیال فرمائیں گے ۔ان شاء اللہ  (م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

تعارف... تفسیر السراج المنیر

 

5

مختصر تعارف ... علامہ حافظ ابن کثیر ﷫

 

7

خصوصیات

 

9

پہلا پارہ

 

سورۃ الفاتحہ

 

1

سورت کے معنی

 

1

اسمائے فاتحہ

 

1

فاتحہ کی فضیلت

 

2

اعوذ کے صیغے

 

4

الرحمٰن الرحیم

 

5

عالمین کے معنی

 

5

دین کا مطلب

 

6

عبادت کی تعریف

 

7

فاتحہ پر تبصرہ

 

8

سورۃ البقرہ

 

9

بقرہ مدنی ہے

 

9

متقی کون ہے

 

10

تقوی کےمعنی

 

11

مومنون کے اوصاف

 

12

مہر کے کے معنی

 

13

نفاق کے معنی

 

14

مرض سے مراد

 

15

فسادسے مراد

 

16

مکر کو وبال

 

17

استہزا کے معنی

 

18

منافقوں کی بے وقوفی کی مثال

 

18

منافقوں کی مثال

 

19

منافقوں کی نشانیاں

 

21

ثبوت رسالت

 

22

آج بھی جہنم تیار ہے

 

23

مثانی اور متشابہ کے معنی

 

24

کافر ومومن کی عادتیں

 

25

خاسر کے معنی

 

26

پہلے زمین بنی

 

27

خلیفہ کے معنی

 

28

آدم﷤ کی فوقیت

 

29

ابلیس کا نام و خاندان

 

30

دعائے آدم

 

32

پر خلوص توبہ قبول ہوتی ہے

 

32

اللہ کا عہد

 

34

وجوب جماعت

 

35

بے عمل عالم کی مذمت

 

36

امت محمدیہ کی فضیلت

 

37

عاشوراء کا روزہ

 

39

توبہ کی قبولیت

 

40

دوسری تفسیر

 

41

ظالموں کا دستور

 

43

بارہ چشموں کا جاری ہونا

 

44

ناشکری کا نتیجہ

 

45

حامیان اسلام کی سعادت

 

46

یہودیوں کی عہد شکنی

 

47

حضرت موسیٰ﷤ کا ایک معجزہ

 

48

ہر راز ظاہر ہو جاتا ہے

 

50

یہودیوں کی سنگدلی

 

51

تحریف کیا تھی

 

52

اللہ ہر بات سے واقف ہے

 

53

یہودیوں کی دوسری قسم

 

54

اسلام و توحید ہی باعث نجات ہے

 

55

مسکین کی تعریف

 

56

یہودی کی تعلی و سرکشی

 

58

روح القدس سے مراد کیا ہے

 

59

یہودی غضب پرغضب کےحقدارہو گئے

 

60

یہودیوں کی غداریاں

 

62

لمبی زندگی کی خواہش

 

64

اثبات نبوت کے دلائل

 

66

یہودیوں کے جادو کا شوق ہے

 

67

جادو کا ثبوت

 

68

کافروں سےمشابہت کی ممانعت

 

69

عدم تنسیخ احکام کے عقیدے کا بیان

 

70

یہودیوں کے بے کار تمنائیں

 

73

اللہ صاحب اولاد نہیں

 

75

دوسرا پارہ

 

امت محمدیہ کی فضیلت

 

91

ہر قوم کا ایک قبیلہ

 

94

ذکر وشکر کی فضیلت

 

96

توحید کے دلائل

 

100

شیطانی راہیں

 

104

مشرک جانور ہیں

 

105

روزوں کا بیان

 

111

قرآن کی فضیلت

 

114

مغفرت کا وعدہ

 

120

حج وعمرہ کا بیان

 

122

اظہار شکر

 

127

قروء کے معنی

 

146

تیسرا پارہ

 

 

بعض انبیاء بعض سے افضل ہیں

 

166

خلیل اللہ کےسوال کا جواب

 

176

اسلام میں دشوار عمل نہیں

 

197

فتح ونصرت کی دعا

 

197

سورۃ آل عمران

 

198

اسم اعظم

 

199

جنگ بدر کا بیان

 

204

صدیقہ کا تعجب

 

220

اللہ کا دین اسلام ہے

 

236

چوتھاپارہ

 

 

مکہ کانام

 

243

مقام ابراہیم

 

242

جنگ احد کا بیان

 

253

جنگ بدر کا بیان

 

254

موت کا وقت مقرر ہے

 

262

قبولیت کا بشارت

 

283

پارساؤن کا بیان

 

285

سورۃنساء

 

288

پانچواں پارہ

 

 

لونڈیوں کی حلت

 

308

جدائی کی صورت کاحکم

 

376

منافقوں کی صفت

 

380

منافق کی مثال

 

384

چھٹا پارہ

 

 

تمام انبیاء پر وحی اتری

 

395

کلالہ کی تعریف

 

402

سورۃ مائدہ

 

403

شیطان کی ناامیدی

 

410

حضرت مریم صدیقیہ ہین

 

462

منافقوں کی مذمت

 

464

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36032
  • اس ہفتے کے قارئین 461522
  • اس ماہ کے قارئین 1662007
  • کل قارئین113269335
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست