#3782

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 8159

تفسیر البلاغ جلد اول

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11250 (PKR)
(بدھ 20 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

قرآنِ مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر عصر حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں ۔جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم بھی ہوچکے ہیں ۔اور ماضی قریب میں برصغیرِ پاک وہند کے تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مجید کی اردو تفاسیر لکھنے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ ’’تفسیر البلاغ‘‘ماہنامہ محدث کے معروف کالم نگار اور کئی کتب کے مصنف ومترجم محترم مولانا محمد رفیق چودھری ﷾ کی تصنیف ہے۔یہ تفسیر موجود ہ دور میں قرآن حکیم کو صحیح طور پر سمجھنے سمجھانے کے لیے ایک اہم کاوش ہے۔اس کے مخاطبین میں جدید تعلیم یافتہ طبقہ اور دینی حلقہ دونوں شامل ہیں۔اس کی زبان او ر اندازِ بیان کو حتیٰ الوسع مربوط اورآسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ قاری کو بات سمجھنے میں دشواری نہ ہو۔نیز اس میں قرآنی مشکل الفاظ کے معانی اور ان کی تشریح الگ سے کی گئی ہے ،صحیح احادیث کے مکمل حوالے درج کیے گئے ہیں۔اورمتجدِّدین ، منکرین حدیث اور دوسرے گمراہ طبقوں کی غلط تاویلوں کا محاسبہ بھی کیا گیا ہے۔مفسرموصوف کی زندگی کا طویل حصہ قرآن مجید سمجھنے سمجھانے اور اس کی نحوی وتفسیری مشکلات حل کرنے میں گزرا ہے۔ تفسیر ہذا کے علاوہ آپ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں جن میں قرآن کریم کا اردو وانگلش ترجمہ بھی شامل ہے ۔تفسیر البلاغ کی ابھی جلد اول و دوم طبع ہوئی ہیں ان میں سورۃ النساء تک تفسیر مکمل ہوچکی ہے مزید کام جاری ہے ۔مزید جلدیں طبع ہونے پر انہیں بھی سائٹ پر پبلش کردیاجائے گا۔(ان شاء اللہ ) اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر ما ئے(آمین) (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اصول ترجمہ وتفسیر

3

تفسیر بالرائے سےکیا مراد ہے

10

تفسیر بالرائے محمود

11

تفسیر بالرائے مذموم

11

تفسیر بالرائے مذموم کی بعض صورتیں

11

کچھ اس کتاب کےبارے میں

15

تفسیر بسم الله الرحمن الرحيم

 

الفاظ كي تحقیق

17

نظائروشواہد

18

تسمیہ اورقرآن

19

تسمیہ سےکام کے آغاز میں حکمتیں

19

تفسیر سورہ الفاتحہ

 

اس کےمختلف نام

21

زمانہ نزول

21

مرکزی مضمون

22

الفاظ کی تحقیق اورآیات کی تفسیر

23

حمد کے ایک معنی

23

رب کے معنی

24

عالمین کےمعنی

24

خلاصہ مضمون

25

آیات کی تفسیر

25

صراط مستقیم سے کیا مراد ہے

31

سورہ الفاتحہ کےفضائل

33

سورہ الفاتحہ کےمسائل  واحکام

35

تفسیر سورہ البقر ہ

 

اس کانام

36

زمانہ نزول

36

سورہ البقرہ کے فضائل

36

الفاظ  کی تحقیق اورآیات کی تفسیر

37

حروف مقطعات کےمعنی

38

ذلک کےمعنی ہذا ی کے بھی ہے

38

الکتا ب کامطلب

38

لاریب فیہ کامعانقہ

39

لاریب فیہ کی وضاحت

39

ہدی کےمعنی

39

متقین سےکون لوگ مراد ہین

40

کیا قرآن صرف متقین کےلیے ہدایت ہے

40

تقوی کے معنی

40

متقین کی پہلی صفت ایمان بالغیب

41

ایمان بالغیب اندھا ایمان نہیں ہوتا

41

متقین کی دوسری صفت نماز قائم کرنا

42

اقامت  صلوۃ سے کیا مراد ہے

42

متقین کی تیسری صفت نفاق فی سبیل اللہ

43

انفاق سے کیا مراد ہے

43

متقین کی یہ تینوں صفات اجمالی ہیں

43

آیت 3کےبارے میں ایک عمدہ تفسیری قول

44

آیت 4میں حق پسند اہل کتاب کاذکر ہے

44

کفر کےلغوی اوراصطلاحی معنی

47

آیت 6 میں قریش کےپکے کافروں کاذکر ہے

49

دل پر مہر لگنے سے کیا مراد ہے

49

اس بارے میں ایک حدیث

50

آیت 8 میں جن منافقین کاذکر ہے اس سےعام اہل کتاب کےمنافق لوگ ہین

52

ایمان باللہ اورایمان بالاخرت سے کیا مراد ہے

54

فی قلوبہم مرض کامطلب

55

فساد فی الارض سےکیا مراد ہے

56

آیت 14 میں شیاطین  سےمراد کفارو یہود کےسردار ہیں

57

آیت 15 میں قرآن کاایک اسلوب مشاکلہ

58

طغیان کے معنی

58

یعمہون کےمعنی

58

عرب یہودیوں کی اکثریت نےاسلام قبول نہیں کیاتھا

59

آیت 18 میں بلاغت کاایک نکتہ

59

صیب کےمعنی

60

صواعق کےمعنی

60

آیت 19 میں بارش سےمراد اسلام کی دعوت ہے

60

سب کاخالق ایک ہے تومعبود  بھی ایک ہی ہے

62

مشرکین عرب بھی اللہ کوخالق مانتے تھے

62

بناء کےمعین

62

الداد کےمعنی

62

قرآن مجید کاچیلنج

63

اعجاز القرآن اوراس کےمختلف پہلو

65

ازواج مطہرہ  کے معنی

69

جنت کی نعمتوں  اورجنتیوں کےبارے میں احادیث

69

من تحتہا  الانہر کامطلب

69

ضرب المثل مثال دینے سے کیا مراد ہے

72

فاسقین کےلغوی اوراصطلاحی معنی

72

فاسقین کی چند نشانیاں

73

خالق کاانکار ممکن نہیں ہے

74

شرک کرنا انسانیت کی توہین ہے

75

فرشتے محض قوتیں نہین ہین بلکہ انسانوں کیطرح ایک  مستقل مخلوق ہے

78

خلیفہ کےمعنی

78

علم اسماء سے کیا مراد ہے

80

علم کوعبادت پر فضیلت حاصل ہے

80

تعظیمی سجدہ

81

ابلیس جن تھا  فرشتہ نہ تھا

82

آدم سےحضرت آدم ﷤ مراد ہیں نہ کہ نوع  انسانی

83

آدم ﷤ کی غلطی ان کو نبوت ملنے  سے پہلے ہوئی تھی

84

آدم ﷤ کی توبہ

85

لاخوف علیہم ولاہم یحذنون کےالفاظ سےجنت  مراد ہوتی ہے

86

قصہ آد م ﷤ وابلیس میں حکمتیں

86

بنی اسرائیل سےخطاب

88

نعمتی (میری نعمت  )کامطلب ہے میری نعمتیں

88

یہودی قوم بدعہد اورعہد شکن ہے

89

قصہ بنی اسرائیل  بیان کرنے کےمقاصد

90

مصدقا کےمعنی

90

یہودی علما ء حق بات کو چھپاتے  تھے

92

دین میں نماز کی اہمیت

92

قول وفعل میں تضاد

93

مشکل حالات میں نماز اورصبر سےکام لو

94

صبر کےمعنی

94

یظنون کےمعنی

95

بنی اسرائیل کو آخرت کےحساب سے ڈرایا گیا

100

بنی اسرائیل بر فرعونیوں کےمظالم

101

بنی اسرائیل پر اللہ تعالی کی نعمتیں اوراحسانات

102

موسی ﷤ کامعجزہ عصامارنے  سےسمندر میں راستہ بن گیا

102

بنی اسرائیل نے بچھڑے کی پوجا  کی

103

بنی اسرائیل کی شریعت میں بھی مرتد کی سزا قتل  تھی

105

بنی اسرائیل کے لیے  من وسلوی

106

موسی ﷤ کاایک معجزہ عصامارنے سےپانی کے بارہ چشمے پھوٹ نکلے

109

بنی اسرائیل کی ناشکر ی

110

آخرت کی نجات کادارمدار صرف اروصرف ایمان اورعمل  صالح پر ہے

112

حضرت محمد ﷺ  کی نبوت پر ایمان لائے بغیر اہل کتاب کےلیے نجات نہیں

113

بنی اسرائیل نےہفتے کےدن کی حرمتی کی تو ان کو بندر بنا دیا گیا

117

بنی اسرائیل سےتوریت  کی پابندی کاعہد زبردستی نہیں لیاگیا تھا

115

بنی اسرائیل کوگائے ذبح کرنے کاحکم دیاگیا

120

گائے ذبح کرنےکےحکم کی حکمت

123

دین میں فضول سوالات کرنے کی ممانعت

123

بنی اسرائیل کے دل  پتھروں سے زیادہ سخت ہوگیے

126

یہود کےان پڑھ لوگوں کو مذہبی غلط فہمیاں

129

یہودی علماء کی دین فروشی

130

اللہ تعالی نے بنی اسرائیل سے چند باتوں کاعہد لیا

132

بنی اسرائیل کی عہد شکنی

134

بنی اسرائیل نےنبیوں اورسولوں کوقتل کیا

140

عیسی ﷤ کوجبرئیل ﷤ کی تائید حاصل ہونے کامطلب

140

بعض لوگوں کابہ غلط دعوی کہ کوئی رسول کبھی قتل نہیں ہوا

142

یہود کاحسد اورتعصب

143

یہود کوقرآن نےایک چیلنج دیا جس کاوہ جواب نہ دےسکے

145

ہزار برس جیتے کامحاورہ استعارہ

146

جبرئیل ﷤ سےیہودکی دشمنی اوراس کاانجام

148

ہاروت ماروت کاقصہ

151

حضرت سلیما ن﷤ کویہود نےجادوگرکہا

151

جادوگری کےبار ے میں چند قابل غور باتیں

151

جادو کرنا کفر ہے اوراسلام میں جادوگر کی سزاقتل ہے

151

جادوگری کےبارےمیں چندقابل غور باتیں

151

جادوکرناکفرہے اوراسلام میں جادو گر کی سز اقتل ہے

151

نبی ﷺ کی شان میں یہودیوں کی ایک گستاخی

155

ناسخ ومسنوخ احکام کی حقیقت

156

دین کےبارےمیں فضول سوالات کرنامنع ہے

158

مدینے کےیہودی قبائل سےمسلمانوں کاسلوک

159

دین میں نمازاورزکوۃ کی اہمیت

160

آخرت میں نجات پانے کاصحیح معیار

160

یہودیوں اورعیسائیوں کےباہمی اختلاف

161

عبادت گاہوں کوگرانا ظلم ہے

163

اللہ تعالی کواولاد نہیں ہے

165

مشرکین عرب کی ایک غلط فرمائش

166

یہود ونصاری مسلمانوں سےکبھی راضی نہیں ہوں گے

168

اہل کتاب کےحق پرست لوگوں کاذکر

168

ابراہیم ﷤ کاواقعہ اوراس کی حکمت

173

خانہ کعبہ کی تعمیر نو

174

ابراہیم ﷤کی دعا

174

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43203
  • اس ہفتے کے قارئین 408489
  • اس ماہ کے قارئین 408489
  • کل قارئین112015817
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست