زمخشری کی تفسیر الکشاف ایک تحلیلی جائزہ

  • صفحات: 608
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21280 (PKR)
(جمعہ 30 اپریل 2021ء) ناشر : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

علامہ ابوالقاسم محمود بن عمرو بن احمد خوارَزمی المعروف علامہ زمخشری کی عربی تفسیر ِقرآن جو تفسیر کشاف کے نام سے معروف ہے اصل نام ’’الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل‘‘ ہے جو 4 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اس تفسیر میں علوم عربیت کو نہایت عمدہ طور پر جمع کیا گیا  ہےیہ تفسیر علوم ادبیہ میں ایک سند شمار کی جاتی ہے ۔ زیر نظر کتاب’’زمخشری کی تفسیر کا الکشاف ایک تحلیلی جائزہ‘‘ پروفیسر فضل الرحمٰن  کے پی ایچ ڈی  کے اس علمی وتحقیقی مقالہ کی کتابی صورت ہے جسے انہوں  نے علی گڑھ یونیورسٹی میں پیش کر کے  ڈاکٹریٹ کی ڈگری  حاصل کی ۔بعد ا زاں اس میں  مناسب حک وافافہ کرکے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔یہ کتاب   مقدمہ اور چار ابواب پر مشتمل ہے ۔صاحب  کتاب  نے  مقدمہ میں تفسیر او رتأویل کے الفاظ کے مفاہیم کے فروق واشتراکات کی وضاحت کرنے کے علاوہ  تفسیر کے عہدرسالت سے لے کر اس کےایک مستقل فن کی حیثیت اختیار کرنے کے زمانے تک  کا ایک مختصر تاریخی جائزہ پیش کیا ہے  اور ان تفسیری رجحانات کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں جو چھٹی صدی ہجری یعنی زمخشری کے زمانے تک نمودار ہوئے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ

1

معنی تفسیر اورتاویل

2

تفسیر کی ضرورت،ابتداءاورتدوین

21

تفسیری رجحانات اوران کےنمائندے(چھٹی صدی ہجری تک)

50

باب اول زمخشری کےحالات زندگی اورتصانیف

99

تحریک اعتزال کامختصر تاریخی پس منظر

100

زمخشری کی زندگی کےحالات

120

تصانیف

158

کشاف کی تالیف کےمحرکات

180

باب دوم کشاف اوراعتزال

187

توحید

194

عدل

224

الوعدواٰعید اورالمنزلۃ بین المنزلتین

224

امربالمعروف ونہی عن المنکر

283

زمخشری کی معتزلی تفسیر کی تکنیک

292

باب سوم کشاف اوراعجاز القرآن

305

عقیدہ اعجاز القرآن کاتاریخی پس منظر

307

کشاف اورنحو بلاغت کےاصولوں کاعملی انطباق

332

کشاف میں فن بلاغت پرزمخشری کےکام کی نوعیت

404

باب چہارم کشاف اوربعض دیگراہم تفسیری رجحانات

431

کشاف اورتفسیربالماثور

433

زمخشری کاعقلی طرزتفسیر

466

اختتامیہ

479

کشاف کےمختلف پہلوؤں کاتنقیدی جائزہ

481

کشاف کےبارے میں ماہرین فن کی رائیں

492

کشاف پرکیاکام کیاگیا

514

مصادرومراجع

535

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29878
  • اس ہفتے کے قارئین 245203
  • اس ماہ کے قارئین 1044844
  • کل قارئین98110148

موضوعاتی فہرست