#3379

مصنف : محمد جمیل شیدا رحمانی

مشاہدات : 10179

تفہیم مباحث فی علوم القرآن

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4175 (PKR)
(بدھ 24 فروری 2016ء) ناشر : آزاد بک ڈپو لاہور

قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت پرمشتمل ہے۔مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصاراس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ جائے۔اس عظیم الشان کتاب نے تاریخِ انسانی کا رخ موڑ دیا ہے ۔ دنیابھر کی بے شمارجامعات،مدارس ومساجد میں قرآن حکیم کی تعلیم وتبلیغ اور درس وتدریس کا سلسلہ جاری ہے۔جس کثرت سے اللہ تعالیٰ کی اس پاک ومقدس کتاب کی تلاوت ہوتی ہے دنیا کی کسی کتاب کی نہیں ہوتی ۔ مگر تعجب وحیرت کی بات ہے کہ ہم میں پھر بھی ایمان وعمل کی وہ روح پیدا نہیں ہوتی جو قرآن نےعرب کے وحشیوں میں پیدا کر دی تھی۔ یہ قرآن ہی کا اعجاز تھا کہ اس نے مسِ خام کو کندن بنادیا او ر ایسی بلند کردار قوم پیدا کی جس نے دنیا میں حق وصداقت کا بول بالا کیا اور بڑی بڑی سرکش اور جابر سلطنتوں کی بساط اُلٹ دی ۔ مگڑ افسوس ہے کہ تاریخ کے یہ حقائق افسانۂ ماضی بن کر رہ گئے ۔ ہم نے دنیا والوں کواپنے عروج واقبال کی داستانیں تو مزے لے لے کر سنائیں لیکن خود قرآن سے کچھ حاصل نہ کیا ۔جاہل تو جاہل پڑھے لکھےلوگ بھی قرآن سےبے بہرہ ہیں۔قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی اور نبوی علوم سےہی سمجھا جائے۔  زیر تبصرہ کتاب’’تفہیم مباحث فی علوم القرآن ‘‘ مناع القطان کی قرآنی علوم پر مشتمل کتاب مباحث فی علوم القرآن کی تفہیم وتلخیص ہے ۔اصل کتاب عربی زبان میں ہے اور اکثر مدارس دینیہ اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے ۔مصنف نے اختصار کے ساتھ تمام علوم قرآنی کا اس میں احاطہ کردیا ہے۔ جہاں پانچ دس مثالیں بیان کی جاسکتی تھی وہاں ایک دو جامع مثالیں ذکر کرنے پر اکتفا کیا ہے تاکہ قاری زیادہ بوجھ محسوس نہ کرے ۔محترم جناب محمد جمیل شیدا رحمانی صاحب نے اردو زبان میں اس کا اختصار اور تفہیم کواس انداز سے پیش کیا ہے کہ ایم اے عربی، ایم اے اسلامیات اور شہادۃ العالمیہ کے طلبہ وطالبات نیز جج صاحبان اور اسلامی علوم سے دلچسپی رکھنے والے وکلاء اس کتاب سے اب آسانی سے خاطر خواہ استفادہ کرسکتے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

علم کی تعریف وعلم کی ترقی پر نوٹ

6

علوم قرآن سے کیا مراد ہے

7

قرآن کی تعریف کیجیے

8

قرآن کے اوصاف پر نوٹ

9

قرآن او رحدیث نبی وحدیث قدسی

10

حدیث قدسی کی تعریف اور قرآن

11

حدیث قدسی کے درمیان فرق واضح کیجیے

 

وحی کے بارے میں مختصر وجامع نوٹ

14

نزول قرآن کریم کے بارے میں نوٹ

18

مکی اور مدنی آیات کی معرفت پر نوٹ

21

مکی او رمدنی آیات پر علماء سے تبصر ے ومثالیں  احاطہ تحریر میں لائے

23

مکی ومدنی قرآن کے بارے میں علماء کونسی اہم قسمیں بیان کرتے ہیں

25

موضوع کے لحاظ سےقرآن کی اقسام

30

اسباب نزول پر نوٹ لکھے

31

تعریف المسیب

32

اسباب نزول کے معرفت ےک فائدے

33

خاض سبب کے بجائے لفظی عمومم کااعتبار کیا جاتاہے اس پر نوٹ لکھیے

36

سبب نزول کے ضیغہ پر نوٹ لکھیے

38

سبب نزول کے بارے میں متعد روایات پر نوٹ لکھیے ۔

40

حکم سے پہلے کسی آیت کےنازل  ہونے پر مختصر نوٹ لکھیے

44

ایک ہی شخص کے بارے  میں کئی دفعہ آیات نازل ہونا

45

مناسبت پر نوٹ لکھیے

46

نزول قرآن پر مفصل نوٹ لکھیے

48

بتدریج نزول قرآن او راس کی حکمت

50

جمع قرآن وترتیب پر نوٹ

54

عہد رسول ؐ میں کتابت کے ساتھ قرآن کی حفاظت

55

عہد سیدنا ابوبکر ؓ میں جمع قرآن

56

عہد سیدنا عثمان ؓ میں جمع قرآن

57

قرآن  کی سورتیں وآیات کی تقسیم اور خط عثمانی پر نوٹ

62

سور القرآن وآیات اقسام

62

آیات کو ایک دوسری سےجدا کرنے کی علامت لکھیں

64

سات الہجوں پر نزول قرآن کے بارے میں مفصل نوٹ لکھیے

65

حکمت نزول القرآن علی سبعۃ امرف

68

قرآن او رقرآء سے متعلق جامع نوٹ

69

قرآءت میں اختلاف کے فوائد

71

الوقف ولابتداء پر مختصر نوٹ لکھیے

72

تجوید اور آدب تلاوت پر نوٹ لکھیے

73

وہ کون سے قواعد ہیں جن کا مفسر محتاج ہوتاہے

75

الفرق بین المحکم والمشابہ پر نوٹ

83

العام والخاص پر مختصر نوٹ لکھیے

86

تخصیص السنہ بالقرآن

90

ناسخ اور منسوخ پر مفصل نوٹ لکھے

91

اقسام النسخ

94

شبہ النسخ

97

نسخ کی مثالیں

98

مطلق او رمقید کی اقسام اور ہر ایک کاحکم

99

المنطوق المفہوم کی وضاحت کیجیے

101

تعریف المفہوم اواقسام

103

مفہوم مخالف سے دلیل لینے میں اختلاف

104

اعجاز القرآن پر مختصر نوٹ لکھے

105

وجوہ اعجاز القرآن

108

قرآنی اعجاز کے دیگر پہلو ؤں پر تبصرہ

111

امثال القرآن پر مختصٰرنوٹ

116

اقسام القرآن پر مفصل تبصرہ کیجیے

121

جدل اقرآن پر تبصرہ کیجیے

126

قرآنی مناظرات کی انوا ع اور اس کے دلائل

129

قرآنی قصوں کے انواع

132

قرآنی قصوں کے فوائد

133

قصوں کاتکرار اوراس کی حکمت

134

قرآنی قصہ حقیقت پر مبنی ہوتاہے

134

ترجمعہ القرآن پر تبصرہ کیجیے

135

ترجمعہ اکامفہوم لفظی ترجمعہ کی حکمتیں

136

معنوی ترجمہ کی حکمیتں الترجمعہ

137

التفسر یہ

137

تفسیر وتاویل پر نوٹ

138

تفسیر کی فضیلت

140

آداب المفسر

142

تفسیر کے آغاز او راس کی بحث کیجیے

143

التفسیر فی عصر التابعین

145

تدوین کے زمانوں میں تفسیر قرآن

146

تفسیر موضوعی

147

اسرائیلیات سے پرہیزکرنا

150

نبی ؐ اور صحابہ ؓ منقول تفسیر کاحکم

151

تفسیر بالرای وحکم

151

الاسرائیلیات

152

تفسیر الصوفیہ

152

التفسیر الاشاری

153

غرائب التفسیر

154

تفسیر ابن عباس

155

جامع البیان کی تفسیر القرآن المطری

153

جدید عصر میں کتب التفسیر

157

تفسیر المنارللسید محمد رشید رضا

158

فی ظلال القرآن سید قطب

158

التفسیر البیانی للقرآن الکر یم

158

تفسیر الفقہاء پر تبصرہ کیجیے

159

بعض مشہور مفسرین کے تراجم لکھے

160

1۔ابن عباسؓ

161

2۔الطبری

162

3۔ابن کثیر

162

4۔فخر الدین رازی

162

5۔الزمخشری

163

6۔الشوکانی

163

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1172
  • اس ہفتے کے قارئین 240886
  • اس ماہ کے قارئین 1269051
  • کل قارئین96920895

موضوعاتی فہرست