#3860

مصنف : سرفراز احمد فیضی

مشاہدات : 11121

سنہرے نغمات

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5120 (PKR)
(منگل 31 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

حمد ایک عربی لفظ ہے،جس کے معنیٰ‘‘تعریف‘‘ کے ہیں۔ اللہ کی تعریف میں کہی جانے والی نظم کو حمد کہتے ہیں۔ حمد باری تعالیٰ، کئی زبانوں میں لکھی جاتی آرہی ہے۔پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔عربی زبان میں نعت کیلئے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ عہدرسالت میں سیدنا حسان بن ثابت ﷜ پہلے نعت گو شاعر اور نعت خواں تھے۔نبی کریم ﷺ نے خود کئی مرتبہ سیدنا حسان بن ثابت ﷜ سے نعت سماعت فرمائی۔حمدونعت دینی اداروں اور اسلامی واصلاحی اجتماعات میں قدیم زمانے سے رائج ہے اور اب بھی جاری وساری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سنہرے نغمات‘‘ حمد ونعت ، دعا ومناجات اور ترانے ومنظومات پر مشتمل سرفراز احمد فیضی صاحب کا مرتب کردہ ایک حسین گلدستہ ہے ۔ اس مجموعہ کو مرتب موصوف نے بڑی محنت سے جمع کیا ہے۔ اس گلدستہ میں ہندوپاک کے متنوع مجلات وجرائد، اخبارات ورسائل سے ایسے گل وبوٹے چن کر جمع کیے گئے ہیں جن سے صحیح فکر اور صالح عقیدہ ومنہج کی نکلنے والی خوشبو دل ودماغ کومعطر کرنے کے ساتھ بدعت وخرافات سے متعفن ماحول کودلکش وعطربیز بنادیتی ہے ۔اور یہ گلدستہ اسلاف کی خوبصورت منظوم تاریخ اوران کے کارناموں کی سچی تصویر ہے جس میں ان کے مجاہدات کا تذکرہ او رکتاب وسنت کی اشاعت وسربلندی کے لیے سرفروشانہ جدوجہد کا ذکر بڑے ہی دلنشیں انداز میں کیا گیا ہے ۔تاکہ طالبان علوم نبوت کو ان کی دیرینہ عظمتوں سے حوصلہ ملے ۔حمد نعت کے علاوہ اسلامی شعار سے متعلق بھی کچھ نظمیں اس میں شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات زریں

5

منظوم تقریظ

6

عرض مرتب

7

فلاتدعو مع الله احد

9

خالق كل شيء

11

هوالظاهر والباطن

13

صلو اعليه وسلمو اتسليما

30

حمد رب کائنات

15

حمد رب جلیل

16

حمدرب العالمین

17

غنچے غنچے کی زباں پر ہے حکایت تیری

18

ترانام مصطفے ٰ

19

مرے نبی محتر م

22

خیر البشر کےحضور میں

26

محسن انسانیت

28

قدم پڑے جہاں جہاں

32

ورفعنالک ذکرک

34

جمال محتر م

35

عظمت قرآن

36

نکہت حدیث

37

کتاب وسنت

38

ترکت فیکم امرین

40

ابتاع سنت خیر الوری

41

نفوس قدسیہ اصحاب رسول

42

ترانہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند

43

ترانہ جمعیت شبان اہل حدیث ہند

45

ترانہ اہل حدیث

48

تاریخ اہل حدیث

48

مااھلحدیشم

52

اے اہل حدیثان وطن

54

مااہل حدیثان جہاں اہل حدیثیم

56

مسلک اہل حدیث

58

جمعیت اہل حدیث

59

خطاب بہ نوجوانان اہل حدیث ہند

60

بیادا سلاف

61

ترانہ ولدارد گان تحریک سلفیت

64

خدمت انسانتی کے ہیں علمبر دار ہم

65

منظوم ترجمانی سورۃ فاتحہ

68

نوجوانان جماعت سے 6

69

ترانہ بیداری

70

ہم مسلمان ہیں

71

چلا ہے سلفی کارواں

73

ترانہ ماہی شرک وبدعت

75

نغمہ وحدت

76

نغمہ توحید

77

اخلاص نہیں تو کچھ بھی نہیں

78

اے صوبہ بہار

79

ارض بنگال

81

فارغ التحصیل طلبہ کےنام پیغام

83

ہم سفر دوستوہم قدم ساتھیو

84

اے وارث پیغمبر اسلام خبردار

86

اے حرم

87

پیغام بالاکوٹ

88

ترانہ دینی

89

میراث مومن

90

خطاب بہ مسلم

91

روح اخلاق

92

حقائق وبصائر

93

قرآن کی فریاد

97

تعزیہ سازوں سے خطاب

95

ملت اسلام اوروندے ماترم

96

تنویر شریعت

98

نظم

99

غیر مسلم کی فریاد مسلم قوم کےنام

100

وقت کی پکار

101

نغمہ زندگی

103

تحفہ معراج

105

مثردہ رمضان

106

مقاصدزکوۃ

107

حقیقی عید

108

اے ملت اسلام

109

اے زمین وطن

111

پیغام عمل

114

الیس منکم رجل رشید

115

شکم کےبندے

116

یہ نہیں ہےشرک تھر پھر شرک

117

طوفان نمائش

118

اے نونہا لان حرم

119

تحریک عمل

120

بنیادی پرستی

121

محمد کی سنت نہ چھوڑیں گے ہم

122

ترانہ اطفال مدارس اسلامیہ

123

التجا

124

مناجات

126

مناجات

127

دعاء

128

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23040
  • اس ہفتے کے قارئین 324197
  • اس ماہ کے قارئین 1998148
  • کل قارئین113605476
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست