#4056

مصنف : سرفراز احمد فیضی

مشاہدات : 23400

فہیم 3000 سنہرے نام

  • صفحات: 160
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6400 (PKR)
(منگل 15 نومبر 2016ء) ناشر : فہیم بک ڈپو، مؤناتھ بھنجن، یو پی

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جو چیز بھی پیدا کی ہے خواہ وہ انسان ہو جاندار، بے جان ۔غرض ہر چیز کی پہچان اس کے نام سے ہوتی ہے۔ اور نام انسان کی شناخت کاسب سے اہم ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم﷤ کو بھی سب سے پہلے ناموں کی تعلیم دی تھی جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک مرحلہ نام رکھنے کا ہوتاہے خاندان کا بڑا بزرگ یا خاندان کے افراد مل کر بچے کا پسندیدہ نام رکھتے ہیں۔ اور بعض لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں۔ اور نام رکھنےوالوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ جو نام رکھا اس کامطب معانی کیا ہے اور یہ کس زبان سے ہے   حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت تاکید کی گئی۔اچھے ناموں سے بچے کی شخصیت پر نہایت مثبت اور نیک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’فہیم 3000 سنہرے نام ‘‘ محترم جناب سرفراز احمد اشفاق احمد فیضی صاحب کی مرتب شدہ ہے جوکہ اردو زبان میں اپنی نوعیت کی تحقیقی کاوش ہے۔ اس میں بامعنیٰ اور عمدہ 3000 اسلامی نام شامل ہیں۔ یہ نام قرآن مجید، احادیث نبویہ، سیرت طیبہ،تاریخ اسلام اورمختلف زبانوں سے ماخوذ ہیں ۔ہر نام کا معنی ٰ اور اس کا انگریز تلفظ   درج کیا ہے اور یہ بھی بتایا کہ یہ کس زبان کا   لفظ ہے۔ اس کتاب کی مدد سے قارئین اپنے بچوں اور بچیوں کے عمدہ نام رکھ سکتےہیں، مسلم معاشرہ کے ہر طبقہ اور ہر فرد کے لیے نہایت مفید اور رہنما کتاب ہے۔( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

8

اسماء حسنیٰ/ اللہ تعالیٰ کے عمدہ نام

11

رسول اللہﷺ کے نام

21

انبیاء کرام ؑ کے ن ام

23

نبیؐ کی ازواج مطہرات رضی اللہ کے نام

25

خلفاء کی اولاد کے نام

27

خلفاءراشدینؓ

27

عشرۂ مبشرہؓ

27

شہداء غزوہ بدر رضی اللہ

28

مہاجرین میں بدری صحابہ

29

انصار میں بدری صحابہ

31

جرنیل/ سپہ سالار صحابہ

36

حکمراں صحابہ

37

شہسوار صحابہ

38

صحابیات مبشرات

39

مشہور صحابیات

40

فہرست نامکمل ہے۔

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 422
  • اس ہفتے کے قارئین 301579
  • اس ماہ کے قارئین 1975530
  • کل قارئین113582858
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست