#970

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 23921

صفات المنافقین

  • صفحات: 33
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 990 (PKR)
(ہفتہ 10 جولائی 2010ء) ناشر : الہدیٰ انٹر نیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن، اسلام آباد

اسلام کی نظر میں منافق مشرک وکافر سے بڑا مجرم ہےاسی لیے فرمایا گیا ہے کہ منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے یہ  تو اعتقادی نفاق کی سزا ہے تاہم عملی نفاق ہی کم خطرناک نہیں ہے جو آج کل کثرت سے نظر آتاہے حدیث کی رو سے جو شخص منافقوں کی حصلتیں اپناتا جاتا ہے وہ منافق ہوتا جاتا ہے تاں آنکہ وہ پکا اور خالص منافق بن جاتا ہے امام ابن القیم الجوزیہ ؒ نےزیر نظر رسالہ میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منافقوں کی مذموم صفات کو اجاگر کیا ہے تاکہ ان سے بچا جاسکے اس رسالے کامطالعہ کرکے ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے کہ کہیں ہمارے اندر منافقوں کی صفات وعلامات تو موجود نہیں اگر ایسا ہوتو فوراً اس کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

2

نفاق کی قسمیں

 

3

منافقوں کی علامتیں

 

13

1۔ریاکاری

 

13

2۔مو قع پرستی

 

13

3۔گھات میں رہنا

 

14

4۔چرب زبانی

 

15

5۔فسادکرنا

 

16

6۔باہم مشابہ ہونا

 

16

7۔قبول حق سے بیزاری

 

17

8۔کفرکوترجیح دینا

 

18

9۔شک وشبہات کاشکارہونا

 

18

10۔کثرت سےقسمیں کھانا

 

19

11۔ظاہری طورپرمعذورہونا

 

20

12۔نمازوں کوتاخیرسےاداکرنا

 

21

13۔جھوٹ ،خیانت اورغداری وغیرہ

 

22

14۔حسدوشماقت سےمتصف  ہونا

 

23

15۔تکالیف شرعیہ کاگراں گذرنا

 

25

16۔نفاق کوچھپانااورپردہ پوشی کرنا

 

27

17۔بے حیااورسنگ دل ہونااورجھوٹی گواہی دینا

 

33

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5578
  • اس ہفتے کے قارئین 294746
  • اس ماہ کے قارئین 2445621
  • کل قارئین116337621
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست