#4004

مصنف : ڈاکٹر عائض القرنی

مشاہدات : 7287

نفاق کی نشانیاں

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1660 (PKR)
(ہفتہ 22 اکتوبر 2016ء) ناشر : نور اسلام اکیڈمی، لاہور

اللہ تعالی کی ذات اقدس، اس کے اسماء حسنی وصفات مبارکہ،اس کی طرف سے مبعوث کردہ رسولوں، فرشتوں، کتابوں، یوم آخرت،حساب ومیزان اور جنت وجہنم کو صدق دل سے تسلیم کرنے کانام ایمان ہے اور ایسے مخلص اہل ایمان کو اللہ تعالی نے "حزب اللہ" قرار دیا ہے اور انہیں دنیا میں امن وسکون اور آخرت میں کامیابی وکامرانی کی خوشخبری سنائی ہے۔اس کے برعکس ان تمام کی تمام ایمانیات یا ان میں سے کسی ایک کے صریح انکار کا نام کفر ہے۔اہل کفر کو اللہ تعالی نے "حزب الشیطان"قرار دیا ہے۔دنیا میں یہ گروہ بدامنی وبے سکونی کا شکار رہے گا اور آخرت میں عذاب الہی اور دائمی وابدی جہنم ان کا ٹھکانہ ہوگا۔حقیقت میں کرہ ارضی پر یہی دو گروہ پائے جاتے ہیں۔البتہ دنیا میں منافق لوگوں کا  ایک تیسرا گروہ بھی نظر آتا ہے جو درحقیقت "حزب الشیطان" کا ہی حصہ ہے۔یہ گروہ بظاہر اہل اسلام والا جامہ پہن لیتا ہے لیکن وہ پکا کافر ہونے کے ساتھ ساتھ بزدل، کینہ پرور، مفادپرست اور خود غرض ہوتا ہے اور یہ ہے منافقون کا گروہ۔یہ لوگ کافر تو ہیں ہی،اس پر مستزاد اللہ تعالی اور اہل ایمان کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔اسی لئے ان کی سزا کافروں سے کہیں بڑھ کر ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" نفاق کی نشانیاں " سعودی عرب کے معروف خطیب اور عالم دین شیخ عائض عبد اللہ القرنی صاحب کے عربی خطاب"ثلاثون علامۃ للمنافقین" کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ    محترم ابو عبد الرحمن شبیر بن نور صاحب نے کیا ہے۔مولف موصوف نے اپنے اس خطاب میں منافقین کی تیس علامات ذکر کی ہیں جنہیں کتابی شکل میں طبع کر کے ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ خطیب صاحب اور مترجم  کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں  قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

7

تمہید

10

پہلی نشانی (جھوٹ بولنا)

13

دوسری نشانی (دھوکہ دینا

16

تیسری نشانی (لڑائی جھگڑے میں بہیودہ گوئی کرنا

17

چوتھی نشانی (وعدے کی خلاف وروزی کرنا

18

پانچوین نشانی (عبادات میں سستی کامظاہر ہ کرنا

20

چھٹی نشانی (دکھلا وے کی خاطر عبادت کرنا

23

ساتویں نشانی (ذکر الہی میں کوتاہی

28

آٹھویں نشانی (نماز میں ٹھونگے مارنا

33

نویں نشانی (رضاکار انہ طور پر دینی خدمات انجام دینے والے نیک اہل ایمان پر طعنہ زنی کرنا

34

دسویں نشانی (قرآن کریم ،سنت مطہرہ یارسول اللہ ﷺ کامذاق اڑانا

36

گیارہویں نشانی (اپنے تحفظ کی خاطر قسمیں کھانا

39

بارہویں نشانی (اللہ کی راہ میں خرچ کےموقع پر تنگ دلی کامظاہر کرنا

40

تیرہویں نشانی (بزدلی پیداکرنا

41

چودھویں نشانی (اضطراب انگیز افواہیں پھیلانا

43

پندرہویں نشانی (تقدیر پر اعتراض

45

سولہویں نشانی (نیک لوگوں کی عزت پرحرف زنی کرنا

49

سترہویں نشانی (نماز باجماعت سےپیچھے رہنا

51

اٹھارہویں نشانی (اصلاح کےدعوے کےساتھ زمین میں فساد پھیلانا

53

انیسویں نشانی (ظاہر اورباطن کاتضاد

55

بیسویں نشانی (حادثات زمانہ سےخواہ مخواہ ڈرنا

57

اکیسویں نشانی (جھوٹ موٹ کاعذر تراشنا

61

بائیسویں نشانی (برائی کاحکم دینا اوراچھائی سےروکنا

64

تینسیویں نشانی (کنجوسی کرنا

65

چوبیسو یں نشانی (اللہ کو بھلادینا

66

پچیسویں نشانی (اللہ ارورسول ﷺ کےوعدے کوجھٹلانا

67

چھبیسویں نشانی (ظاہری جسم کاخوب اہتمام اورباطن کےمعلق لاپرواہی کرنا

69

ستانیسویں نشانی (باتکلف فصاحت،چرب زبانی اورمتکبرانہ گفتگو کرنا

71

اٹھانیسویں نشانی (دین کی سمجھ سےمحرومی

72

انتیسویں نشانی (اہل ایمان بےدھڑک گناہ کرنا

74

تیسویں نشانی (اہل ایمان کی مشکل برخوش ہونا اور ن کی خوشی سےتکلیف محسوس کرنا

75

خاتمہ

76

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21386
  • اس ہفتے کے قارئین 446876
  • اس ماہ کے قارئین 1647361
  • کل قارئین113254689
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست