#1759

مصنف : ڈاکٹر مفتی عبد الواحد

مشاہدات : 7634

شرح احادیث حروف سبعہ اور تاریخ قراءات متواترہ

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1225 (PKR)
(اتوار 13 جولائی 2014ء) ناشر : دار الافتاء جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور

قرآن مجید  نبی کریم پر نازل کی جانے والی  آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں  صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام  ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب احادیث میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد بھی موجود ہیں۔  بے شمار اہل  علم اور قراء نے  علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔زیر نظر  کتابچہ ’’ شرح احادیث حروف سبعہ اور تاریخ  قراءات متواترہ‘‘ ڈاکٹر مفتی عبد الوااحد ﷾  کا  تالیف شدہ ہے  جس میں  انہوں  نے حروف  سبعہ کے  متعلق احادیث کو  دو  اقسام میں تقسیم کرکے ان کی شرح وتوضیح پیش کرنے کےبعد  قراءات متواترہ  کی تاریخ پیش کرتے ہوئے  قراءات کےمتعلق  بعض اشکالات کا ازالہ  علمی انداز میں پیش کیا ہے(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

1

شرح احادیث حروف سبعہ

 

1

تاریخ قراء ت متواترہ اور چند ضروری مباحث

 

16

صحابہ کرام ؓ اور تابعین میں سے شیوخ قراءات

 

21

صاحب اختیار ائمہ قراءات

 

23

صحت قراءت کے لیے بعض متاخرین کا تواتر کو شرط کہنا صحیح نہیں

 

31

قراءات میں کمی واقع ہونے کی وجہ

 

34

انکار قراءات کا حکم

 

39

دیگر تصنیفات

 

48

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27630
  • اس ہفتے کے قارئین 453120
  • اس ماہ کے قارئین 1653605
  • کل قارئین113260933
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست