#1867

مصنف : ڈاکٹر مفتی عبد الواحد

مشاہدات : 7438

تحفہ اصلاحی

  • صفحات: 140
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3500 (PKR)
(ہفتہ 30 اگست 2014ء) ناشر : ادارہ تعلیمات دینیہ کریم پارک لاہور

مولانا امین احسن اصلاحی﷫ نے  اپنی تفسیر "تدبر قرآن " کے علاوہ اصول تفسیر میں" مبادی تدبر قرآن "اور اصول حدیث میں "مبادی تدبر حدیث" بھی لکھی ہیں۔جن میں انہوں نے اسلاف سے ہٹ کر چند منفرد اصول بیان کئے ہیں۔چنانچہ مولف کتاب ہذا  ڈاکٹر مفتی  عبد الواحد﷫نے   مولانا امین احسن اصلاحی ﷫کی ان دونوں کتب کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیا اور اپنے اس جائزے کو اپنی کتاب "ڈاکٹر اسرار احمد﷫ کے افکار ونظریات تنقید  کی میزان میں"کے ساتھ ہی شائع کر دیا ہے۔کیونکہ ڈاکٹر اسرار احمد﷫ نے  اپنے چار منبع فہم قرآن میں سے ایک مولانا حمید الدین فراہی﷫ اور مولانا امین احسن اصلاحی ﷫کو شمار کیا تھا۔بعد میں وہ جائزہ کچھ اضافوں کے ساتھ مضمون کی شکل میں جامعہ مدنیہ کے رسالہ انوار مدینہ میں قسط وار شائع ہوا۔اب  کے بار مولف﷫ نے اس کی نظر ثانی کرتے ہوئے اسے دوبارہ کتابی شکل میں شائع کردیا ہے ،تاکہ مولانا امین احسن اصلاحی﷫ کے شاگردان رشید اس کتاب کا سنجیدگی سے مطالعہ کریں اور اپنے افکار ونظریات پر نظر ثانی کریں۔مولانا امین احسن اصلاحی﷫ تو دنیا میں نہیں رہے ،لیکن ان کے شاگردوں کو تو اصلاح احوال کی گنجائش حاصل ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کتاب کو اصلاح احوال کا ذریعہ بنا دے ۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلا باب اجماع امت کی مخالفت

 

3

پہلی مثال شادی شدہ زانی کے لیے رجم کے حد ہونے سے انکار

 

3

دوسری مثال قراءت کی مختلف نوعیتوں کا انکار

 

22

دوسرا باب اصلاحی صاحب کے اصول حدیث و سنت

 

39

حدیث و سنت مترادف ہیں یا نہیں

 

39

حدیث اور خبر

 

45

حدیث متواتر کے وجود کے بارے میں غلط نظریہ

 

52

الکفایہ کی عبارت میں اصلاحی صاحب کی تلبیسات

 

64

انکار حدیث کا ایک بہانہ

 

80

اصلاحی صاحب کی حدیث دشمنی کی تائید

 

102

تیسرا باب اصلاحی صاحب کے اصول تفسیر

 

118

اصلاحی صاحب کا طریق تفسیر

 

118

اصلاحی صاحب کے طریق تفسیر کی وجہ

 

121

اصلاحی صاحب کے طریقہ تفسیر و تدبر میں حیدث کے مقام کی مزید تفصیل

 

126

اصلاحی صاحب کی عبادات میں تعارض

 

129

اصلاحی صاحب کے طریقہ تفسیر و تدبر پر ایک نظر

 

131

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12359
  • اس ہفتے کے قارئین 252073
  • اس ماہ کے قارئین 1280238
  • کل قارئین96932082

موضوعاتی فہرست