#1137

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 21505

شمع رسالت ﷺ کے تیس پروانے

  • صفحات: 514
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15420 (PKR)
(منگل 17 جولائی 2012ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

محترم طالب الہاشمی صاحب اب تک صحابہ کرام اور دیگر شخصیات کے حالات زندگی پر بہت کچھ لکھ چکے ہیں۔ ان کی درجن بھر سے زائد کتب کتاب و سنت ڈاٹ کام پر پیش کی جا چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’شمع رسالت کے تیس پروانے‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کتاب ہے جس میں محترم مصنف نے 30 صحابہ کرام کے حالات کو بیانیہ انداز میں پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جو حالات زندگی پیش کیے گئے ہیں ان میں سے بیشتر مضامین مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی افادیت کے پیش نظر انھیں استفادہ خواص و عوام کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ مصنف نے کتاب میں سادہ اور عام فہم زبان استعمال کی ہے اور ان کا اسلوب نگارش نہایت دلچسپ ہے۔ ان نفوس قدسیہ کے حالات زندگی پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ شان استقامت و عزیمت کیا ہے۔ قارئین یقیناً ان مردان حق کے تذکرے پڑ ھ کر ایمان کی تازگی محسوس کریں گے اور ان نفوس قدسیہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب ہو گی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

پیش لفظ

 

19

حضرت زید ؓبن حارثہ

 

23

حضرت زبیر ؓبن العوام

 

45

حضرت مقداد ؓبن عمرو

 

67

حضرت مصعب ؓبن عمیر

 

83

حضرت ابوذر غفاری ؓ

 

96

حضرت سلمان الخیر فارسی ؓ

 

115

حضرت ابن ام عبد

 

133

حضرت حذیفہ رضی اللہ  عنہ بن الیمان ؓ

 

153

حضرت خباب ؓبن الارت

 

169

حضرت عتبہ ؓبن غزوان

 

179

حضرت عثمان ؓبن مظعون

 

193

حضرت صہیب ؓ رومی

 

207

حضرت ابوعبداللہ سالم ؓ

 

217

حضرت طفیل ذوالنور ؓ

 

225

حضرت سعد ؓبن معاذ

 

235

حضرت ابوایوب انصاری ؓ

 

253

حضرت خبیب انصاری ؓ

 

277

حضرت اسید ؓبن حضیر اشبلی

 

295

حضرت مثنی ؓبن حارثہ

 

313

حضرت ضرار ؓبن ازوراسدی

 

342

حضرت عدی ؓبن حاتم طائی

 

362

حضرت جریر ؓبن عبداللہ الجبلی

 

374

حضرت صحر ؓبن حرب

 

391

حضرت سعید ؓبن عامر

 

424

حضرت سہیل ؓبن عمرو

 

432

حضرت ثابت ؓبن قیس

 

450

حضرت عمیر ؓبن سعد

 

460

حضرت عمر و ؓبن امیہ ضمری

 

470

حضرت ابوطلحہ زید ؓبن سہل انصاری

 

487

حضرت ابوقتادہ  حارث ؓبن ربعی

 

500

کتابیات

 

511

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27449
  • اس ہفتے کے قارئین 530088
  • اس ماہ کے قارئین 1153796
  • کل قارئین112761124
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست