#1333

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 13771

سیرت حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ

  • صفحات: 314
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12560 (PKR)
(جمعرات 13 جون 2013ء) ناشر : قومی کتب خانہ لاہور

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓتاریخ اسلام کی نہایت اہم اور قدآور شخصیت ہیں۔اگرچہ سرور کائنات کی رحلت کےوقت ان کی عمر نودس برس سے زیادہ نہ تھی ،تاہم اپنےشرف خاندانی فضل وکمال ،زہدوتقوی ،حق گوئی ،شجاعت اور  دوسری متعدد خصوصیات کی بناپران کاشمار اکابرصحابہ میں ہوتاہے۔اسلام کی تاریخ مرتب کرتےوقت کسی مؤرخ کیلےیہ ممکن نہیں کہ وہ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓکی شخصیت کو نظر انداز کرسکے۔تاریخ اسلام یا صحابہ  میں   سے عبداللہ کےنام کی چار شخصیات ملتی ہیں ،عبداللہ بن عمر ؓ،عبداللہ بن عباس ؓ،عبداللہ بن مسعود ؓاورعبداللہ بن زبیر ؓ۔  اگرچہ ان سب کے اپنے اپنے کارہائے نمایاں ہیں لیکن عبداللہ بن زبیر ؓکی اپنی شخصیت ہے۔یہ کتاب اسلام کےاسی فرزندجلیل کےحالات پر مشتمل ہے۔جناب طالب ہاشمی صاحب نےاسے مرتب کرتےوقت حتی المقدور کوشش کی ہےکہ اس رجل عظیم کی زندگی کا اہم واقعہ  چھوٹنے نہ پائے۔اللہ انہیں جزائےخیر سے نوازے۔آمین۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

6

پہلا باب نام نسب اور خاندان

 

11

دوسرا  باب ابوعبداللہ زبیر ؓبن  العوام

 

18

تیسرا باب حضرت اسماء بنت ابوبکر ؓ

 

40

چوتھا باب ولادت

 

48

پانچواں  باب ابتدائی عمر

 

51

چھٹا باب جہاد طرابلس

 

58

ساتواں  باب شہادت حضرت عثمان ؓ

 

65

آٹھواں باب جنگ جمل

 

75

نواں باب بیس سال کی غیر سیاسی زندگی

 

88

دسواں  باب ابن زبیر ؓمیدان عمل میں

 

96

گیارہواں باب امیر معاویہ ؓکی وصیت

 

104

بارہواں  باب یزید سے کشمکش کا آغاز

 

110

تیرہواں باب سانحہ کربلا

 

116

چودھواں  باب مکہ پر ابن زبیر ؓکی سیادت

 

125

پندرواں  باب واقعہ حرہ

 

131

سولہواں  باب مکہ معظمہ پر یزید لشکر کی یلغار

 

143

سترہواں باب تعمیر کعبہ

 

151

اٹھارہواں باب ابن زبیر ؓاور مروان بن حکم

 

158

انیسواں باب توابین

 

167

بیسواں  باب فتنہ خوارج

 

175

اکیسواں  باب مختار بن ابی عبید ثقفی

 

182

بائیسواں  باب صاعقہ انتقام کی کڑک

 

190

تئیسواں  باب ابن زبیر ؓاور محمد بن حنیفہ

 

198

چوبیسواں  باب بصرہ میں مختار کی تحریک

 

203

پچیسواں  باب مختار کا خاتمہ

 

208

چھبیسواں  باب حالات کا نیا رخ

 

217

ستائیسواں  باب عبدالملک اور مصعب بن عمیر ؓ

 

225

اٹھائیسواں  باب مصعب بن زبیر ؓکا قتل

 

231

انتیسواں  باب عبدالملک اور عبداللہ بن زبیر ؓ

 

238

تیسواں  باب مکہ معظمہ کا محاصرہ

 

243

اکتیسواں  باب ابن زبیر ؓکی شہادت

 

251

بتیسواں باب ابن زبیر امیرالمومنین کی حیثیت سے

 

265

تینتیسواں  باب فضل وکمال

 

275

چونتیسواں باب اخلاق وعادات

 

288

پینتیسواں  باب سیرت ابن زبیر ؓپر ایک عمومی تبصرہ

 

306

کتابیات

 

311

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40788
  • اس ہفتے کے قارئین 466278
  • اس ماہ کے قارئین 1666763
  • کل قارئین113274091
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست