#748

مصنف : ابو ریحان ضیاء الرحمن فاروقی

مشاہدات : 28184

سیدنا حضرت خالد بن ولید ؓ

  • صفحات: 25
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 875 (PKR)
(بدھ 17 اگست 2011ء) ناشر : ادارہ اشاعت المعارف فیصل آباد

حضرت خالد بن ولید ؓجلیل القدر صحابی اور اسلام کےعظیم جرنیل تھے ۔آپ کی شجاعت وبہادری اور زیرکی وبصیرت دیکھ کر ناطق وحی ﷺ نے آپ ؓعنہ کو ’سیف من سیوف اللہ ‘یعنی خدا کی تلوار کا پرشکوہ لقب عطا فرمایا۔زیر نظر کتابچہ میں آپ ؓکے بارے میں جامع معلومات فراہم کی گئی ہیں اور پیدائش سے لے کر جوانی،قبول اسلام اور کارہائے نمایاں کا مختصر تذکرہ ہے۔اس کے مطالعہ سے یقیناً حضرت خالد بن ولید ؓ  کی محبت دل میں اور بڑھے گی اور آپ کی سیرت کو اپنانے کا جذبہ پیدا ہوگا۔حقیقت یہ ہے کہ آج امت کو خالد بن ولید کے کردار کی جس قدر ضرورت ہے ،تاریخ کے کسی دور میں نہیں رہی۔کیا عجب کہ کسی کے دل میں یہ جذبہ بیدار ہو جائے ۔وما ذالک علی اللہ بعزیر۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حضرت خالد بن ولید ؓکا تعارف اور حالات زندگی

 

3

نام

 

3

والد کا نام ونسب

 

3

والدہ کا نام ونسب

 

3

خاندان

 

3

حضرت خالد ؓکی پیدائش

 

4

بچپن اور تربیت

 

4

شباب

 

4

حلیہ

 

4

قبول اسلام سے پہلے

 

5

قبول اسلام

 

5

حضرت خالد ؓکی اسلامی خدمات

 

7

حضرت خالد ؓمیدان جنگ میں

 

7

غزوہ موتہ

 

8

سیف اللہ کا خطاب

 

12

فتخ انطاکیہ

 

13

سرحدی علاقے کی تسخیر

 

15

جنگ مرج القبائل

 

16

حضرت خالد ؓکی وفات

 

18

دنیا کا سب سے بڑا جرنیل

 

20

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11484
  • اس ہفتے کے قارئین 170016
  • اس ماہ کے قارئین 1689089
  • کل قارئین115581089
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست