#747

مصنف : ابو ریحان ضیاء الرحمن فاروقی

مشاہدات : 25658

سیدہ فاطمۃ الزہراء ؓ

  • صفحات: 24
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(منگل 16 اگست 2011ء) ناشر : ادارہ اشاعت المعارف فیصل آباد

جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی چا ربیٹیاں تھیں،حضرت فاطمہ ؓ سب سے چھوٹی تھیں۔رسول اکرم ﷺ کو ان سے خاص محبت تھی۔اسی لیے فرمایا کہ فاطمہ خواتین کی سردار ہیں،فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے۔حضرت فاطمہ ؓ رسول اکرم ﷺ سے بہت مشابہت رکھتی تھیں،چال ڈھال اور نشست وبرخاست میں ہوبہو اپنے پدر بزرگوار کی تصویر تھیں۔ان کی زندگی میں خواتین اسلام کے لیے بڑا درس موجود ہے آٖج جبکہ امت کی بیٹیاں تہذیب کفر  کی نقل میں اپنی ناموس وعزت سے بے خبر ہورہی ہیں انہیں سیرت فاطمہ کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ ایک آئیڈیل خاتون اسلام کی زندگی کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال سکیں۔اس لیے زیر نظر کتابچہ کا مطالعہ مفید ثابت ہو گا ،جس میں اگرچہ اختصار ہے تاہم ضروری معلومات اس میں آگئی ہیں۔ایک بات کی نشاندہی البتہ ضروری ہے ک اس میں بعض مقامات پر حوالہ دینے کا اہتمام نہیں کیا گیا،لہذا ان واقعات کی تصدیق کسی معتبر عالم سے ضروری ہے ۔بعض روایات بھی غوروفکر اور تحقیق مزید کی محتاج ہیں۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلی بات

 

2

ابتدائی حالات

 

3

لقب

 

4

بہن بھائی

 

4

فضائل ومناقب

 

4

حضرت عائشہ ؓ کی روایت

 

4

فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے

 

4

چند اہم واقعات

 

4

حضرت فاطمہ ؓ اور حضرت علی ؓکی شادی

 

5

شادی کے بعد حضرت فاطمہ ؓ نئے گھر میں

 

9

حضرت فاطمہ ؓ کی گھریلو زندگی

 

10

شمائل وخصائل

 

13

حضرت فاطمہ ؓ کی عبادت اور شب بیداری

 

14

زہدوقناعت

 

15

دختر رسول ﷺ کی سخاوت

 

18

شرم وحیاء

 

19

آنحضرت ﷺ کے حضرت فاطمہ ؓ سے محبت کے واقعات

 

20

حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے محبت رکھنے کی ترغیب

 

21

سیدہ فاطمہ ؓ کی وفات

 

21

حضرت فاطمہ ؓ کا غسل اور اسماء بنت عمیس ؓ کی خدمات

 

22

حضرت فاطمہ ؓ کی صلوۃ جنازہ اور شیخین ؓ کی شمولیت

 

23

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43964
  • اس ہفتے کے قارئین 340942
  • اس ماہ کے قارئین 1394442
  • کل قارئین110715880
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست