#4399

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 11995

سیرت الصحابیات مع اسوہ صحابیات

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7275 (PKR)
(جمعہ 14 اپریل 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام کی قدیم تاریخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات ‘‘ صحابیات کے حوالے سے تین مختلف کتابوں کا مجموعہ ہے ۔ اسوۂ صحابیات مولانا سعید انصاری ، سیر الصحابیات مولانا عبدالسلام ندوی اور مسلمان عورتوں کی بہادری علامہ سید سلیمان ندوی کی مشترکہ تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میںدور حاضر کی خواتین اور لڑکیوں کے لیے ازواج مطہرا ت طیباتؓ ، اکابر صحابیات ؓاو ر نامور مسلمان بہادرخواتین کے مستند اور مؤثر واقعات کا ایک مجموعہ مرتب کردیا ہے تاکہ دور حاضرین کی خواتین اورلڑکیاں صحابیا ت ؓ کی اخلاقی،معاشرتی اوربہادری کے واقعات کو اپنے لیے نموہ بنا سکیں۔(م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

7

تمہید

7

صحابیات ؓ کےمذہبی کارنامے

9

سیاسی کارنامے

11

علمی کارنامے

12

عملی کارنامے

13

انتخاب وترتیب

14

دیباچہ طبع ثانی

18

ازواج مطہرات ؓ

 

حضرت خدیجہ ؓ

19

حضرت سودہ ؓ

28

حضرت عائشہ ؓ

33

حضرت حفصہ ؓ

45

حضرت زینب  ام المساکین ؓ

51

حضرت ام سلمہ ؓ

52

حضرت زینب ؓ بت جحش

66

حضرت جویریہ ؓ

73

حضرت ام حبیبہ ؓ

77

حضرت میمونہ ؓ

81

حضرت صفیہ ؓ

84

بنات طاہرات ؓ

 

حضرت زینب ؓ

88

حضرت رقیہ ؓ

91

حضرت رقیہ ؓ

91

حضرت ام کلثوم

93

حضرت فاطمہ ؓ

94

عام صحابیات ؓ

 

حضرت امامہ ؓ

103

حضرت صفیہ ؓ

105

حضرت ام یمن ؓ

108

حضرت فاطمہ ؓ بنت اسد

111

حضرت ام الفضل ؓ

113

حضرت ام رومان ؓ

115

حضرت سمیہ ؓ

117

حضرت ام سلیم ؓ

119

حضرت ام عمارہ ؓ

124

حضرت ام عطیہ ؓ

126

حضرت ربیع ؓ بنت عوذبن عفراء

129

حضرت ام ہانی ؓ بنت ابی طالب

132

حضرت فاطمہ ؓ بنت خطاب

134

حضرت اسماء بنت عمیس ؓ

136

حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ

140

حضرت  فاطمہ ؓ بنت قیس

147

حضرت شفا ؓ بنت عبدللہ

150

حضرت زینب ؓ بنت ابی معاویہ

152

حضرت اسماء ؓ بنت یزید

154

حضرت ام درداء ؓ

157

حضرت ام حکیم ؓ

158

حضرت خنساء ؓ

160

حضرت ام حرام ؓ

163

حضرت ام ورقہ ؓ بنت عبداللہ

165

حضرت ہند ؓ بنت عبیہ

166

حضرت ام کلثوم ؓ بنت عقبہ

170

حضرت زینب ؓ بنت ابی سلمہ

172

حضرت ام ابی ہریرہ ؓ

174

حضرت خولہ ؓ بنت حکیم

175

حضرت حمنہ ؓ بنت جحش

176

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9931
  • اس ہفتے کے قارئین 9931
  • اس ماہ کے قارئین 1683882
  • کل قارئین113291210
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست