#5167.01

مصنف : علامہ علی بن برہان الدین حلبی

مشاہدات : 8253

سیرت حلبیہ اردو جلد2

  • صفحات: 618
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12360 (PKR)
(پیر 15 جنوری 2018ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ ام السیر مع اضافات  سیرۃ حلبیہ اردو‘‘  مولانا محمد اسلم قاسمی صاحب کی ہے۔ جب کہ اصل میں یہ کتاب عربی زبان میں ’’انسان العیون  فی سیرۃ الامین المامون‘‘  علامہ علی ابن برھان الحدین حلبی کی مستند کتاب 3 جلدوں میں ہے۔ اور قاسمی صاحب نے اس کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے اس کی 6 جلدیں لکھی ہیں ۔ جن میں آپﷺ کی ولادت با سعادت سے پہلے اور بعد کے  تمام حالات اور واقعات کو بیان کرتے ہوئے تمام روایات کو بھی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم   وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے  عامۃ المسلمین کےلیے  نفع بخش بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)  
 

عناوین

صفحہ نمبر

ایک عجیب وغریب واقعہ

25

ظہور سےپہلے اورظہور کےوقت شہاب ثاقب کاسلسلہ

27

کہانت ختم ہوگئی

27

شہاب ثاقب کی اصلیت

28

ستارے آسمان دنیا سےنیچے ہین

29

ستاروں کےاچانک فضامیں بکھرجانےکےدوواقعے

29

قدیم کتابوں میں آنحضرت ﷺ کاذکر مبارک

29

آسمانی صحیفوں کی تعداد

30

تورات میں آنحضرت ﷺکےمختلف نام

31

لفظ تورات کی اصل

32

انجیل میں آنحضرت ﷺکےنام

32

انجیل میں آنحضرت ﷺ کےنام

32

عیسی ﷤ کی طرف سےآنحضرت ﷺ کےمتعلق بشارت

32

لفظ انجیل کی اصل

33

تورات میں آنحضرت ﷺ کی نشانیاں وصفات

3

ایک یہودی کی طرف سےآنحضرت ﷺ کےتحمل کاامتحان

33

تورات میں جس نبی کاذکر ہےوہ آنحضرت ﷺہی کیوں ہیں

33

ایک نکتہ

36

آنحضرت ﷺ امت کےلیے سہولیتں لےکرتشریف لائے

36

تورات اورحضرت نعمان سبائی کاواقعہ

36

نعمان سبائی اوراسود غنی

38

جنگوں میں مسلمانوں کےساتھ فرشتوں کی شرکت

38

تہبند اورعمامہ اس امت کی نشانی ہے

39

وضواس امت کی خصوصیت ہے

39

تورات میں اس امت کی ایک اورنشانی

41

اس امت کی تعریف میں عیسی ﷤ سےحق تعالی کاارشاد

42

شعیاءا﷤ کےصحیفوں میں آنحضرت ﷺ کاذکر شعیاء کےمختصر حالات

43

زبورمیں آنحضرت ﷺ کےنام

44

آنحضرت ﷺ کااپنے متعلق ارشاد

44

آنحضرت ﷺ کےاگلے پچھلے گناہ معاف ہونےکامطلب

45

شیث ؑ کےصحیفوں میں آپ کانام

46

ابراہیم کے صحیفوں میں آپ کےنام

47

شعیب ؑکی کتب میں آب کاذکب

47

دوسرے آسمانی صحیفوں میں آپ کاتذکرہ

47

پتھروں پر آنحضرت کےنام کاقدرتی نقش

48

سلیمان ؑکےنگین انگشتری میں کلمہ کانقش

49

دعاءآدم میں آنحضرت ﷺکےطفیل کاواسطہ

49

سب سے افضل انسان کےمتعلق آدم کی اولاد میں بحث

50

آدم ﷤ کافیصلہ

50

خراسان کےایک پہاڑ پر آنحضرت ﷺکے نام کانقش

51

آسمانوں اورجنتوں میں ہرجگہ آنحضرت ﷺ کےنام کے نقش

51

لوح محفوظ میں قلم کی سب سے پہلی تحریر

52

اورآپ کاذکر

52

بندی کی شرط

60

موسی ﷤ کی بےصبری

61

جدائی اورافشائے راز

62

دوسری روایت

62

حقیقت حال اورکشتی کاراز

65

لڑکے کوقتل کرنےکاراز

66

دیوار کاراز

66

واقعہ کی مزید تفصیلات

67

قرآنی الفاظ کااعجاز

67

حضرت خضر

68

کیاحضرت خضر زندہ ہیں

68

چشمہ حیات

68

خضرکےمتعلق مختلف قول

69

آدمیوں اورجانوروں کےجسموں پر آنحضرت کےنام اورکلمے کےنقش

71

نومولود بچے کے مونڈھیوں پر کلمے کو نقش ایک افتادہ پتھر پر تحریر

71

باب نوزدہم ظہور سےپہلے آنحضرت ﷺ کو درختوں اروپتھروں کاسلام کرنا

73

کیادرختوں اورپتھروں کاکلام شعور کےساتھ تھا

74

باب سندھم آنحضرت ﷺکےظہور کاقت اورآپ کےپیغام کی عمومیت

77

نبوت کےوقت عمر مبارک

77

عقل وشعور کےکمال کی عمر

77

ظہورکےوقت عیسی کی عمر

78

ظہور کےبعد انبیاء کی عمریں

79

رسول اللہ 5ﷺ کی پانچ خصوصیات

80

پہلی خصوصیت

80

نو ح آنحضرت ﷤ کی نبوت کےلیے عموم میں فرق

81

اتحاد اورحلو ل کافرق

81

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11223
  • اس ہفتے کے قارئین 169755
  • اس ماہ کے قارئین 1688828
  • کل قارئین115580828
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست