#4789

مصنف : ابراہیم ابو شادی

مشاہدات : 8550

صحیح خطبات رسول ﷺ

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(بدھ 30 اگست 2017ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔سیرت نبوی ﷺ کے متعدد پہلو ہیں جن میں ایک پہلو آپ ﷺ کے خطبات بھی ہیں۔آپ ﷺ نے اپنی زندگی میں بے شمار خطبات ارشاد فرمائے ،مگر یہ سب خطبے اول تا آخر مکمل صورت میں کسی ایک کتاب میں ایک جگہ نہیں ملتے ہیں۔  زیر تبصرہ کتاب ’’صحیح خطبات رسولﷺ ‘‘محترم ابو انس محم سرور گوہر صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے آپﷺ کے خطبات کو صحیح احادیث کو مد نظر رکھتے ہوئے تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

15

خطبہ وخطیب کےآداب

33

عقیدہ اورعلامات قیامت

50

مسیح دجال

50

جنت اورجہنم کاذکر

78

تم اللہ سے اس حال میں ملاقات کروکہ تمہارے پاؤں میں جوتاہوگا نہ بدن پر کپڑا

79

ذکر قیامت

82

جنت اورجہنم کےبارےمیں ایک دوسراخطبہ

82

فتنہ قبر

90

مشرق فتنوں کی سرزمین

91

رسو ل اللہ ﷺ کاان کاموں کےمتعلق بتاناجوہوچکے اورجوہونے والے ہیں

91

لشکر کادھنسنا اورقرب قیامت

91

تمہارارب ایک ہے

92

(لاالہ الاللہ )کہوکامیاب ہوجاؤگے

92

طہارت نماز

93

جمعہ کےد ن غسل کرنا

93

جمعہ کےدن جب امام خطبہ دےرہا دورکعتیں پڑھنا

93

جب  تک نمام کاانتظار کرتےرہو تم نماز ہی میں ہوتےہو

94

رسو ل اللہ ﷺ اپنےصحابہ کرام کو نماز کی تعلیم فرماتے

95

سورج گرہن

96

نماز کسوف

100

سورج گرہن اورآپ کی گھبراہٹ

101

استسقاء

107

وہ شخص جواچھی طرح وضو کرتاہے اوراللہ کےلیے اخلاق کےساتھ دورکعتیں پڑھتاہےوہ جنتی ہےنماز جمعہ کاحکم اوراسےترک کرنے والےکی سزا

108

نماز جمعہ کاحکم اسے ترک کرنوالے کی سزا

108

عرابی تمہاری نماز عشاء کےنام پر غالب نہ آئیٹ سن لو کہ وہ عشاء ہے

109

رات کی نماز دودورکعت ہے

110

نماز جمعہ ترک کرنےوالے کی سزاکےمتعلق دوسراخطبہ

110

ہلکی نماز پڑھانے کاحکم

111

میں تمہاراامام ہوں پس مجھ سےسبقت نہ کرو

111

نماز اپنےرب سے سرگوشی کرتاہے

112

اہل قرآن وترپڑھاکرو

112

نماز میں صف درست برابرکرنا واجب ہے

112

زکوۃ وصدقات

114

صدقہ پر ترغیب

114

دینےوالا ہاتھ اوپر اولا ہے

116

روزہ

120

رمضان ماہ مغفرت

120

حج

121

عرفا ت میں خطبہ

121

فرض حج

122

قربانی کےدن خطبہ

122

حج میں لوگوں کےاحرام باندھنے کی جگہ

123

منیٰ میں خطبہ

124

حج میں خطبہ

124

قربانی کے دن دوسرا خطبہ

125

یوم الترویہ سےپہلے خطبہ

126

حج میں قربانی

126

عمرہ حج میں داخل ہوگیا

127

محرم کیاپہن سکتاہے

128

تاکید فسخ کےمتعلق آپﷺ کاخطبہ اورصحابہ کرام کی آپ کیےلیے اطاعت

129

حج کی نیت کو عمرہ میں بدلنے کاحکم

129

انگلی پررکھ کر پھینکی جانےوالی کنکری جیسی کنکریوں کےساتھ جمرہ کرو

130

جوحج کرےتوو حج میں عمرے کاتلبیہ پکارے

132

الجنائز

132

آپﷺ کازیدجعفراورعبداللہ بن رواحہ ﷢ کی وفات کی خبر دینا

132

نبی ﷺ کی وفات مسلمانوں کےلیے سب سےبڑی مصیبت ہے

133

جہاد

134

تبوک کےدن خطبہ

134

جہاد کی فضیلت

135

دشمن  سے مڈبھیڑ ہونے کی تمنا نہ کرو اجنت تلواروں کےسائے میں

136

سن لو قوت سےمراد تیراندازی ہے

136

حنین کےدن خطبہ

137

خواتین کو عظ ونصیحت

138

خواتین کووعظ ونصیحت کی اوارنہیں صدقہ کرنے کاحکم فرمایا

138

انگلیوں کےپوروں پر تسبیح کرنا

139

پڑوسن سےحسن سلوک

139

قرآن کریم ارواس سےوابستگی

140

منبر پرسورۃ ص کی قراءت

140

منبر پر سورۃ ق کی قراءت

140

قرآن کریم سے وابستگی

140

منبر پر آیت کی قراءت

142

منبر پرقرآن کی قراءت

143

اللہ کی کتاب اوراس کےنبی کی سنت کےساتھ تمسک اختیار کرنےکےبارےمیں خطبہ منبر پر سورۃ براءؤت کی قراءت

143

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58270
  • اس ہفتے کے قارئین 355248
  • اس ماہ کے قارئین 1408748
  • کل قارئین110730186
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست