زیر نظر کتاب ’’ الإبداع شرح خطبة حجة الوداع‘‘ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد بن حمید رحمہ اللہ کی تصنیف ہے ۔ شیخ موصوف نے یہ کتاب اراکین مجلس رابطہ عالم کی خواہش پر 48 سال قبل 1972ء میں تصنیف کی ۔شیخ نے اس کتاب میں خطبۃ حجۃ الوداع کے معانی اور مقاصد جلیلہ کی وضاحت کرتے آسان اسلوب میں واضح فقرات میں خطبہ کی تشریح پیش کی ہے ۔مولانا محمد رفیق اثری حفظہ اللہ (شیخ الحدیث دار الحدیث محمدیہ (جلالپور پیروالہ) نے اردان طبقہ کے لیے آسان فہم انداز میں اس کا سلیس اردو ترجمہ کیا ہے ۔ چالیس سال قبل 1979ء میں دار العلوم محمدیہ ، جلالپور پیروالہ نے پہلی بار اسے شائع کیا ۔ بعد ازاں بیس سال قبل محمد افضل الاثری صاحب کی نظرثانی کے ساتھ مکتبۃ السنۃ،کراچی نے اسے شائع کیا ۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ (آمین)(م۔ا)
عرض مترجم |
7 |
مقدمہ مولف |
8 |
خطبہ حجۃ الوداع میں بنیادی امور |
10 |
خطبہ حجۃ الوداع |
12 |
تشریح |
14 |
بطلان اشتراکیت |
14 |
حفاظت مال کے نتیجہ میں قتل شہادت ہے |
14 |
فردی ملکیت کا احترام |
15 |
جھوٹی قسم کے ذریعہ کسی کے مال پر قابض ہونے کے لیے جہنم کی وعید |
16 |
قرآن میں اموال کی نسبت مالک کی طرف |
17 |
شہادت حق اور عدل سے ابطال اشتراکیت |
18 |
غزوہ تبوک کے موقع پر غیب انفاق سے ابطال نظریہ اشتراکیت |
20 |
اشتراکیت کا سب سے پہلا داعی |
22 |
جاہلی امور اور سود کا خاتمہ |
23 |
عورتوں کے حقوق کا تحفظ |
26 |
مسلمانوں کے لیے پہلی حجت قاطعہ قرآن ہے |
30 |
قرآن پاک کی ایک اہم خصوصیت |
32 |
رسولوں کے متعلق امتوں سے سوال |
36 |
اللہ عزوجل کا عرش پر علو |
37 |
جرم کی سزا کا سزاوار مجرم ہی ہے |
42 |
جزیرۃ العرب میں کفر و شرک سے ابلیس کی مایوسی |
44 |
اہمیت تبلیغ دین |
49 |
حدیث کی روایت بالمعنی |
51 |
راوی حدیث کا فقیہ ہونا |
52 |
ایک اور خطبہ |
54 |
تشریح |
58 |
اتباع سنت رسول اللہ ﷺ میں زندگی ہے |
59 |
عدل و انصاف کا حکم الٰہی |
61 |
کیا آپس کی لڑائی میں ملت سے خارج کر دیتی ہے |
64 |
وسط ایام تشریق کا خطبہ |
67 |
سب انسانوں کا معبود ایک ہے |
70 |
عرب قومی تعصب کا بطلان |
77 |
عبادت خاص اللہ کے لیے ہے |
91 |
اقامت نماز کا حکم |
92 |
خصوصیات نماز |
93 |
فرضیت روزہ کا حکم |
94 |
حکام وقت کی اطاعت |
95 |
رب کی جنت میں داخلہ کیسے ہو |
96 |
محسنات لفظیہ اور اس کی صنعتیں |
426 |
دوسری صنعت اقتباس |
433 |
تیسری صنعت سجع |
439 |
محسنات معنویہ اور اس کی صنعتیں |
443 |
دوسری صنعت طباق اور اس کی قسمیں |
451 |
تیسری صنعت مقابلہ |
458 |
چوتھی صنعت حسن تعلیل |
466 |
پانچویں و چھٹی صنعت تاکید المدح بمایشبہ الذم وعکسہ |
472 |
ساتویں صنعت اسلوب الحکیم |
478 |
خاتمۃ الکتاب |
485 |