#3588

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

مشاہدات : 5040

سبیل المومنین

  • صفحات: 258
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6450 (PKR)
(بدھ 30 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ دار التوحید والسنہ،لاہور

اسلام اعلی اخلاقیات کا حامل مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کو اعلی اخلاق اور بلند کردار اختیار کرنے کا حکم دیتا ہے اورانہیں بد اخلاقی اور بد کرداری سے منع کرتا ہے۔نبی کریم ﷺ اخلاقیات کے اعلی ترین مقام پر فائز تھے،اللہ تعالی نے آپ کو اخلاق کا بہترین نمونہ اور پیکر بنا کر بھیجا تھا۔کسی نے سیدہ عائشہ ؓ سے نبی کریم ﷺ کے اخلاق کے بارے میں پوچھا تو آپ نے جواب دیا: کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟آپ ﷺ اخلاق کے اعلیٰ ترین مرتبے پر فائز تھے۔ اس کی گواہی قرآن نے بھی دی اور صحابہ و ازواج مطہرات ؓ نے بھی۔ یہاں تک کہ آپ کے بدترین مخالفین،جنہوں نے آپ پر طرح طرح کے الزامات تو لگائے لیکن کبھی آپ کی سیرت اور کردار کی بابت ایک لفظ بھی نہ کہہ پائے۔حیرت کا مقام ہے کہ آپ کے ہم عصر مخالفین تک آپ کو اعلیٰ اخلاق و کردار کا حامل گردانتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب " سبیل المومنین" محترم جناب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن صاحب کی تصنیف ہے  جبکہ تحقیق وتخریج محترم مولانا حافظ زبیر علی زئی صاحب﷫ کی ہے۔مولف نے اس کتاب میں انتہائی سادہ لیکن مؤثر انداز میں اسلام  کے اخلاق و کردار کے اسباق کو بیان کیا ہے۔مولف موصوف نے انتہائی اختصار کے ساتھ اخلاقیات  کے دروس کو ایک ترتیب سے مرتب کر دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو نبی کریم ﷺ کے اخلاق اور اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

23

اللہ تعالی کے ادب کابیان

 

اللہ تعالی کی حمد

27

اللہ تعالی کی رحمت

27

اللہ تعالی کی بخشش

29

اللہ سے اچھی امید رکھنا

29

اللہ پر توکل

31

اللہ کاڈر

32

اللہ تعالی کے خوف سے رونا

34

اللہ سے خوف اور امید رکھنا

35

اللہ کی محبت او ردشمنی

35

مشیت صرف اللہ کی

36

رسول اللہ ﷺ کاادب

 

حب رسول

37

تعظیم رسول ونصرت رسول

39

رسول اللہ ﷺ سے تبرک حاصل کرنا

41

نبی رحمت پر دردوپڑھنا

43

اطاعت رسول ﷺ

45

رسول اللہﷺ کاحسن تعلیم

48

رسول اللہ ﷺ کی دلیری

48

والدین کےحقوق

 

والدین کے ساتھ حسن سلوک

50

والدین کوگالی دینا

52

والدین کی وفات کے بعد فرمانبرداری

52

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مافرمانی والدین کی اطاعت نہیں ہے

53

مشرک والدین کے لیے دعائے مغفرت کی اجازت نہیں

54

اولاد کےحقوق

 

اولاد کی تربیت

55

بیوی بچوں پر خرچ کرنا

56

اولاد میں برابری

58

اولاد سے محبت

59

بیوی کے حقوق

 

محبت

60

حسن سلوک

61

بیویوں میں عدل

62

تربیت

63

نکاح میں دعوت کی مرضی

64

بیوی کاراز افشانہ کرے

64

دیندار عورت سےنکاح

65

بیوی پر بے شک کرنا

65

بیوی کاخاوند کے مال میں سے کچھ لے لینا

66

خاوند کے حقوق

 

اطاعت

67

عورتیں جہنم میں

69

عزت او رناموس کی حفاظت

69

رشتہ داروں کے حقوق

 

حسن سلوک

70

بدسلوکی کے بدلہ میں حسن سلوک

71

صدقہ میں رشتہ داروں کو ترجیح

73

مشرک رشتہ داروں سے حسن سلوک

74

مومن کافرکاوارث نہیں

74

پڑوسیوں کے حقوق

 

حسن سلوک

76

شرسے محفوظ رکھنا

77

ہمسایہ کی مدد

77

قیامت کے جن کے حقوق العباد کافیصلہ

78

مسلمانوں کے آپس کےحقوق

 

اللہ کے لیے محبت

79

اللہ کی محبت میں ایک دوسرے سے ملاقات کرنا

81

اہل خیر کی زیارت کرنے کابیان

81

خیرخواہی

82

مسلمانوں پر شفقت

82

مسلمان کوحقیر نہ سمجھنا

83

مسلمان کوسلام کہنا

84

سلام کے آداب

85

سلام میں پہل کرنے والااللہ کے قریب ہے

85

باربار سلام کرنا

86

ملاقات کے لیے اجازت طلب کرنے کاطریقہ

86

کافر کوسلام کرنا

87

ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا

88

مریض کی تیمارداری کرنا

89

کافر کی عیادت کرنااوراسے اسلام کی دعوت دینا

90

جنازے کے ساتھ جانا

90

دعوت قبول کرا

91

دوستی متقی لوگوں سے

92

چھینک کاجواب دینا

92

مومنوں کے ساتھ نرمی

94

لوگوں سے میل جول رکھنے کی فضیلت

95

مسلمان کی مدد

96

علماء اور بڑے لوگوں کی تعظیم

96

مسلم امراء کااحترام

97

امیر کی اطاعت صرف معروف کاموں میں ہے

98

مہمان کی عزت وتکریم کرنا

98

ایثار قربانی کی فضیلت

99

بیوہ اور مسکین کی خبر گیری

100

یتیم کی کفالت

100

مسکین مسلمانوں کی امداد

101

مسکین مسلمانوں کوناراض کرنا

102

بے وسیلہ لوگوں کی امداد کی برکت سےرزق میں اضافہ

102

لوگوں کو ستانا خطرناک ہے

103

قناعت کابیان

 

مسکین مسلمانوں کی فضیلت

104

کھانے پینے اور لباس میں قناعت

106

سونےچاندی کے برتنوں میں کھنا پینا

108

قناعت کی فضیلت

108

مال ودولت کی فراوانی خطرناک ہے

109

دنیا میں اپنے سے کمتر کو دیکھنے کاحکم

110

دنیا کی رغبت سے ہلاکت

110

اخلاقیات

 

حسن اخلاق

111

غلام کی ماں کو برابھلاکہنا جہالت ہے

113

رسو ل اللہ ﷺ کاحسن اخلاق

113

صبروتحمل

114

دین کی وجہ سے تکلیف برداشت کرنا

115

سخت مصیبت میں ایمان چھپانے کاجواز

118

فتنے کے خوف سے گوشہ نشینی

119

فتنے کے خوف سےکعبے کو اصل بنیادوں پرکھڑا نہ کرنا

120

مصیبت میں بھلائی

120

بیماری کی وجہ سے جنت

121

صبرصدمہ کے آغاز میں

121

ام سلیم ؓ کاحیرت انگیز صبر

122

خلیفہ کے ظلم پر صبر

123

صبر کی تلقین کرنا

123

موت پر فطر ی طریقے سے دوروغم کااظہار جائز ہے

124

فطری روناصبر کے خلاف نہیں

125

جس کے گھر موت کاحادثہ ہووہ کیا کہے

125

میت پر بین کرنا

126

عدل وانصاف

127

رعیت کے حقوق

129

شرم وحیا

129

صدقہ

130

عہدکی پابندی

131

سچائی

131

لوگوں کے درمیان صلح کروانا

132

صدقہ خیرات کرنے کاحکم

133

اللہ کااے نام پر مانگنا

133

انسان کامال صرف وہ ہے جو اس نے صدقہ کیا

134

رسول اللہ ﷺ کی سخاوت

134

سخی کے لیے دعا

135

اچھی بری نیت پر اجراور گناہ

136

محنت کی ترغیب

137

پیچھے  پڑا مانگنے کی ممانعت

137

زکوۃ آل محمد ﷺ پر حرام

139

بغیر سوال کے مال ملے تولینا جائز ہے

139

سرکاری ملازمین کے لیے تنبیہ

140

شبہ والی چیزوں کوچھوڑنے کابیان

140

بھلائی کے کاموں پر پابندی کرنا

141

جو حرام کام کاارتکاب کر بیٹھے

141

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7419
  • اس ہفتے کے قارئین 7419
  • اس ماہ کے قارئین 1681370
  • کل قارئین113288698
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست