#3871

مصنف : ڈاکٹر عائض القرنی

مشاہدات : 7269

رمضان ماہ غفران

  • صفحات: 390
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15600 (PKR)
(ہفتہ 11 جون 2016ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے۔ اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے۔ رمضان المبارک وہی مہینہ ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالی جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم   کے دروازے بند کردیتا ہے اور شیطان کوجکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طر ح گمراہ نہ کرسکے جس طرح عام دنوں میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالی خصوصی طور پر اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔ رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن، صدقہ خیرات، اعتکاف، عبادت لیلۃ القدر وغیرہ) کی بڑی فضیلت بیان کی ہے۔ روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے۔ لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں، بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے۔ اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل وفضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’رمضان ماہ غفران‘ شیخ عائض بن عبد اللہ القرنی کی عربی تصنیف دروس المسجد فی رمضان ‘ کا اردور ترجمہ ہے۔ یہ کتاب ماہ رمضان کی فضلیت، احکام ومسائل پر مشتمل ہے۔ اور اس میں ایسا اسلوب نگارش اختیار کیا گیا ہے کہ پڑھنے والے کے دل ودماغ میں رمضان کے حوالے سے اسرار و رموز اترتے چلے جاتے ہیں۔ بقول مترجم کتاب ہذا یہ کتاب واقعی اس قابل ہے کہ اسے طلبہ اور طالبات کے دینی مدارس میں داخل نصاب کیا جائے بلا یہ شبہ روحانی انقلاب بپا کرنے والے کتاب ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب :1

 

روزہ کی لغوی واصلاحی تعریف

 

روزوں کی فرضیت وفضیلت اورحکمت

 

روزوں کی فرضیت دلائل حکمتیں اورمقاصد

32

روزوں کی عظیم حکمتیں اورفوائد عامہ

35

روزوں کی فضیلت

39

روزوں کےوجوب کی شرائط

45

آمد ماہ رمضان کی پہچان

48

ماہ رمضان میں مریض کےاحکام

51

باب :2

 

ماہ رمضان اور شرعی عذر

 

ماہ رمضان میں مسافر

55

ماہ رمضان میں حیض اورنفاس والی عورت کاحکم

58

حاملہ اوردودھ پلانے والی

59

بڑھاپے یادائمی بیماری میں مبتلا کےلیےحکم

61

جس کی عقل جاتی رہے

62

باب :3

 

مضرات صوم وغیرہ کابیان

 

کھانا پینا روزے کو توڑدیتاہے

64

جماع

64

قئی

65

سرمہ لگانا

67

سنگی لگانا

69

بھول کرکھانا پینا

70

روزے دار کاغیبت اورلغویات سےاجتناب

71

باب :4

 

روزہ رکھنے کاطریقہ کار

 

رات کوروزے کی نیت کرنا

74

نفلی روزوں کی نیت

75

روزہ افطارکرنےکامسنون طریقہ

76

سحری کاحکم

78

روزے در کس چیز سےروزہ افطار کرے

79

وصال کاحکم

81

روزے دار کااپنی اہلیہ سےمعاملہ

82

سفر میں روزہ رکھنا اورچھوڑنا

84

باب :5

 

تروایح تلاوت عمر ہ اور چند دیگر احکام

 

نماز تروایح

87

روزے دار کےلیے مسواک کاحکم

89

رمضان میں قرآن کی قرات

91

رمضان میں عمرے کی فضیلت

92

روزے دار کاجنبی ہونا

94

روزے دار کاغسل کرنا

96

جوفوت ہوجائے اوراس کےذمہ روزہ ہو

97

لیلۃ القدر

98

مختلف مطالع

100

بچے کاروزہ

101

طلوع فجر میں شک

102

افطار ی کےوقت اورروزے کے دوران دعا

103

باب ،6

 

بعض وعید شدید اورممانعت کاتذکرہ

 

جوماہ رمضان میں دن کےوقت جماع کر بیٹھنے اس پر کیا جرمانہ ہوگا

105

رمضان کی قضا ء

108

روزے دارکوجس سے بچنا ممکن نہ ہو

110

روزوں کےباب میں بعض ضعیف احادیث

111

روزے کےفوائد

114

رمضان کاروزہ بغیر عذر کےچھوڑنے پر وعید

114

ایسے مسائل جن کی روزے دار کو ضرور ہے

118

روزے رکھنے میں انبیاء ﷤کےمختلف طریقے

119

مارہ رمضان سے ایک دو دن پہلے استقبالی روزہ رکھنے کی ممانعت

121

روزوں اوراعتکاف کےباب میں اہل علم کےاجماع

123

جولوگ رمضان میں افضل اولای اورسنت کےخلاف کرتے ہیں

124

نفلی روزے کو توڑنے کاحکم

126

باب :7

 

زکوۃ جہاد اواعتکاف واستقبال کےمسائل

 

زیور کی زکوۃ

130

غزوہ بدر

133

فتح مکہ ماہ رمضان میں

136

رمضان کےآخری عشرہ کی فضیلت

139

اعتکاف اور اس کےاحکام

141

ہم رمضان کااستقبال کیسے کریں

159

روزوں کے اسرار ورموز

168

رمضان میں ظاہری اعمال

170

روزوں میں ہمارا فرض

173

باب :8

 

قرآنی پیغام اسوہ پیغمبر اورالوداعی گھڑیاں

 

ایسے امور جن کاقرآنی پیغام مطالبہ کرتاہے

178

رمضان میں رسول کریم ﷺ اورصحابہ کرام ﷢ کاطرز عمل

193

رمضان کے آخری دن

219

عیدکادن

228

رمضانی اثرات

234

معززمہمان خوش آمدید

251

روزے میں رسول اکرم ﷺ کاطرز عمل

252

روزے کیوں فرض ہوئے

258

باب :9

 

تلاوت وعبادت اورجود وسخا

 

قرآن کریم اور ماہ رمضان

263

روزے داروں کانغمہ

268

رمضان جودوسخاکاموسم

272

رمضان قیام کامہینہ

276

باب :10

 

ماہ رمضان اور اصلاح مومن

 

رمضان میں اسلامی   گھر

280

دل کیسے روزہ رکھتاہے؟

284

زبان کیسے روزہ رکھتی ہے؟

289

آنکھ روزہ کیسے رکھتی ہے؟

293

کان کیسے روزہ رکھتاہے؟

296

پیٹ کس طرح رزوہ رکھتاہے؟

300

جن خطاؤں کاروزے دارارتکاب کرتے ہیں

304

باب :11

 

رمضان نعمتوں کی برسات

 

رمضان میں ہماری یادیں

309

رمضان توبہ کاراستہ

312

رمضا ن میں ایمان بڑھتاہے

316

رمضان میں اللہ تعالی کی محبت میں اضافہ

321

ہم اپنے بچوں کو رمضان اورغیر رمضان میں کس طرح تربیت دیں

326

رمضان میں فضول خرچی کامظاہرہ

330

رمضان نیکی اورصلہ رحمی کامہینہ

333

رمضان مسلمانوں کےلیے رحمت کامہینہ

337

باب :12

 

رمضان کاپیغام اہل اسلام کےنام

 

ہم رمضان میں سنت کو کیسے زندہ کریں؟

342

رمضان کی مناسبت سے مسلمان عورت کےنام پیغام

349

ماہ رمضان میں   عالم اسلامی کے غم

353

رمضان وقت کی حفاظت کرنے کی دعوت دیتاہے

357

رمضان میں باہمی اخوت کامظاہرہ

361

رمضان کامہینہ دعوت اسلامیہ کےلیے ایک مبارک موسم ہے

366

روزے دارکی دعاکورونہیں کیاجاتا

371

روزے داروں کےلئے تحائف

377

کل عید ہے

383

آخری گزارش

388

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16780
  • اس ہفتے کے قارئین 427661
  • اس ماہ کے قارئین 309453
  • کل قارئین106976215
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست