#4361

مصنف : ظفر الاسلام اصلاحی

مشاہدات : 5666

قرآنی مطالعات ( سماجی ، معاشی و سیاسی مسائل کے حوالہ سے )

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3850 (PKR)
(اتوار 26 مارچ 2017ء) ناشر : اسلامک بک فاؤنڈیشن نئی دہلی

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت قرآن کے  عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔ زیرتبصرہ کتاب  '' قرآنی مطالعات، سماجی، معاشی وسیاسی مسائل کے حوالے سے '' ہندوستان کے معروف عالم دین محتر م ظفر الاسلام اصلاحی صاحب،پروفیسر شعبہ اسلامک اسٹڈیز علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے سماجی، معاشی اور سیاسی مسائل کے  حوالے سے مطالعہ قرآن کے اصول ومبادی کو بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارفی کلمات

 

5

باب اول قرآن مجید کا تعارف

 

13

باب دوم قرآن کا تصور احسان

 

41

باب سوم سماجی زندگی کی بہتری اور قرآنی ہدایات و تعلیمات

 

62

باب چہارم مالی معاملات میں قرآن کے مطالبات

 

78

باب پنجم عورتوں کے معاشی حقوق قرآن کریم کی روشنی میں

 

108

باب ششم سیاست و حکومت اور قرآن کے رہنما اصول

 

131

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36424
  • اس ہفتے کے قارئین 194956
  • اس ماہ کے قارئین 1714029
  • کل قارئین115606029
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست